Close Menu
Goonj DigitalGoonj Digital
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • موسم
  • وائرل

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً.

اختيارات المحرر

وزیر اعظم شہباز شریف کا خیبر پختونخوا کی صورت حال پر آج جائزہ اجلاس طلب

نومبر 3, 2026

امریکا کے حد سے زیادہ مطالبات قبول نہیں کرینگے، معاہدے سے ابھی بہت دور ہیں: ایران

نومبر 3, 2026

خلیجی خطے میں کشیدگی کے باوجود پاکستان کی چاول برآمدات میں نمایاں اضافہ

نومبر 3, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
Facebook X (Twitter) Instagram
Goonj DigitalGoonj Digital
Subscribe
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • موسم
  • وائرل
Goonj DigitalGoonj Digital
You are at:Home»اہم ترین»پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول مقابلے میں سلور میڈل جیت لیا
اہم ترین

پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول مقابلے میں سلور میڈل جیت لیا

amirraoamirraoاکتوبر 15, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email
  • پاک فوج کی ٹیم نے برطانیہ میں منعقد ہونے والے کیمبرین پٹرول 2026 مقابلے میں سلور میڈل جیت لیا۔

مشق کیمبرین پٹرول ویلز برطانیہ میں 2 سے 13 اکتوبر تک منعقد ہوئی، اس سال 36 ملکوں کی 140 ٹیموں نے مشق میں حصہ لیا۔

رواں سال پاکستان کی نمائندگی 59 پنجاب رجمنٹ نےکی، جس میں ایک افسر اور 7 سپاہی شامل تھے، جنہوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سلور میڈل حاصل کیا۔

لندن میں پاکستانی ہائی کمشنرکی جانب سے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیتنے والی پاک فوج کی ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ دیا گیا۔

خیال رہے کہ اسے دنیا کے مشکل ترین بین الاقوامی فوجی پٹرولنگ کے مقابلوں میں شمار کیا جاتا ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Previous Articleسوات: سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
Next Article میر رضا جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ سندھ حکومت کے حوالے کردی
amirrao
  • Website

Related Posts

وزیر اعظم شہباز شریف کا خیبر پختونخوا کی صورت حال پر آج جائزہ اجلاس طلب

نومبر 3, 2026

امریکا کے حد سے زیادہ مطالبات قبول نہیں کرینگے، معاہدے سے ابھی بہت دور ہیں: ایران

نومبر 3, 2026

خلیجی خطے میں کشیدگی کے باوجود پاکستان کی چاول برآمدات میں نمایاں اضافہ

نومبر 3, 2026
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
الأخيرة

دولت میں 2500 کروڑ روپے کی کمی کے باوجود شاہ رخ بھارت کے امیر ترین اداکار

ستمبر 24, 2026

ملک بھر میں بیس جون تک مزید بارشوں کی پیشگوئی

جون 17, 2026

اداکارہ نیلم منیر کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع؟ تصاویر وائرل

جون 17, 2026

لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے: رانا ثنااللہ

ستمبر 24, 2026
أخبار خاصة
اہم ترین نومبر 3, 2026

وزیر اعظم شہباز شریف کا خیبر پختونخوا کی صورت حال پر آج جائزہ اجلاس طلب

ذرائع کے مطابق اجلاس میں وفاقی وزرا سمیت اعلیٰ عسکری حکام شرکت کریں گے، گورنر…

امریکا کے حد سے زیادہ مطالبات قبول نہیں کرینگے، معاہدے سے ابھی بہت دور ہیں: ایران

نومبر 3, 2026

خلیجی خطے میں کشیدگی کے باوجود پاکستان کی چاول برآمدات میں نمایاں اضافہ

نومبر 3, 2026
إتبعنا
  • Facebook
  • YouTube
  • TikTok
  • WhatsApp
  • Twitter
  • Instagram
الأكثر قراءة
8.9
Uncategorized جنوری 15, 2021

السماعات الذكية.. أذنك أصبحت تملك حاسوبا! اشتري الآن

85
Uncategorized جنوری 14, 2021

هل تُفكر في السفر مع أطفالك؟ اجعلها تجربة مميزة

72
Uncategorized جنوری 14, 2021

خطة طوارئ لاستدعاء الجيش وخسائر منتظرة بالمليارات..

Demo
© 2026 جميع الحقوق محفوظة.
  • ہوم
  • Buy Now

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.