ماسکو: کریملن کا کہنا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوتن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے لیے تیار ہیں۔
روسی صدارتی ترجمان دیمتری پیسکوف: ممکنہ ملاقات کی تاریخ اور دیگر تفصیلات کے حوالے سے فی الحال کوئی مخصوص معلومات موجود نہیں۔
پیسکوف کے مطابق پوتن اور ٹرمپ اپنی ٹیلی فونک گفتگو میں ضرورت پڑنے پر مستقبل میں دوبارہ ملاقات کے لیے آمادگی کا اظہار کرتے رہے ہیں۔

