Close Menu
Goonj DigitalGoonj Digital
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • موسم
  • وائرل

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً.

اختيارات المحرر

قصور: مبینہ زہریلی کھیر نے ہنستے بستے خاندان کو اجاڑ دیا

اکتوبر 29, 2026

رونالڈو نے میسی کو پیچھے چھوڑ دیا، 2008 کا بیلن ڈی اور بہترین قرار

اکتوبر 29, 2026

مریم نواز سے صدر لاہور چیمبر کی ملاقات، کاروباری برادری کے مسائل پر تبادلہ خیال

اکتوبر 29, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
Facebook X (Twitter) Instagram
Goonj DigitalGoonj Digital
Subscribe
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • موسم
  • وائرل
Goonj DigitalGoonj Digital
You are at:Home»دنیا»روسی فوج کا یوکرین پر بڑا فضائی حملہ، دفاعی و توانائی تنصیبات نشانے پر
دنیا

روسی فوج کا یوکرین پر بڑا فضائی حملہ، دفاعی و توانائی تنصیبات نشانے پر

amirraoamirraoستمبر 23, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ماسکو: روسی وزارتِ دفاع کا دعویٰ ہے کہ روسی فوج نے رات کے دوران یوکرین کی دفاعی صنعتی تنصیبات، توانائی مراکز اور لاجسٹک ہبز کو ڈرون حملوں میں نشانہ بنایا۔

روسی وزارتِ دفاع کے مطابق کیف، کیف ریجن اور اودیسا میں ڈرونز کے پرزہ جات، فوجی سامان اور لاجسٹک مراکز سے متعلق تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔

دوسری جانب یوکرینی حکام کے مطابق روسی حملوں سے کیف اور مختلف علاقوں میں شہری و بنیادی ڈھانچے کی تنصیبات کو نقصان پہنچا، جبکہ بعض مقامات پر آگ لگنے کی اطلاعات ہیں۔

یوکرینی حکام کے مطابق گوداموں، پٹرول اسٹیشنز، ٹرانسپورٹ اور پیداواری مراکز بھی متاثر ہوئے۔

روسی اور یوکرینی حکام کے دعوے ایک دوسرے سے مختلف ہیں۔

کیف: یوکرینی حکام کے مطابق روسی حملوں کے بعد کیف، سومی اور خارکوف ریجنز میں بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی۔

خارکوف کے شہر ایزیوم میں بھی بجلی کی جزوی بندش کی اطلاع، جبکہ جنوبی اودیسا ریجن میں بڑے پیمانے پر آگ لگنے کی اطلاعات ہیں۔

یوکرینی حکام کے مطابق اودیسا میں متعدد گوداموں کو نقصان پہنچا، آگ بجھانے کے لیے نیکولائیف ریجن سے بھی فائر فائٹرز طلب کیے گئے۔

یوکرینی وزارتِ توانائی: زاپوروزیے اور ڈونیٹسک کے بعض علاقوں میں بھی بجلی کی بندش کی اطلاعات ہیں۔

واضح رہے: روسی حملوں کے دعووں اور نقصانات کی اطلاعات کی آزادانہ طور پر فوری مکمل تصدیق ممکن نہیں۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Previous Articleپاک سعودیہ دفاعی معاہدے کے بعد پاکستان آرمی نئی طاقت بن کر ابھری: احسن اقبال
Next Article صدر پوتن، ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے لیے تیار ہیں، کریملن
amirrao
  • Website

Related Posts

اسرائیل میں سیاسی ڈیڈ لاک کا خدشہ، نیتن یاہو کا اقتدار خطرے میں پڑ گیا

اکتوبر 29, 2026

بلوچستان: سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد ہلاک

اکتوبر 29, 2026

خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی دورِ حکومت کے 74 قوانین کا جائزہ لینے کا فیصلہ

اکتوبر 29, 2026
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
الأخيرة

دولت میں 2500 کروڑ روپے کی کمی کے باوجود شاہ رخ بھارت کے امیر ترین اداکار

ستمبر 24, 2026

ملک بھر میں بیس جون تک مزید بارشوں کی پیشگوئی

جون 17, 2026

اداکارہ نیلم منیر کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع؟ تصاویر وائرل

جون 17, 2026

لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے: رانا ثنااللہ

ستمبر 24, 2026
أخبار خاصة
اہم ترین اکتوبر 29, 2026

قصور: مبینہ زہریلی کھیر نے ہنستے بستے خاندان کو اجاڑ دیا

قصور: کنگن پور کے گاؤں محمود خانیکے میں مبینہ زہریلی کھیر کھانے سے ایک ہی…

رونالڈو نے میسی کو پیچھے چھوڑ دیا، 2008 کا بیلن ڈی اور بہترین قرار

اکتوبر 29, 2026

مریم نواز سے صدر لاہور چیمبر کی ملاقات، کاروباری برادری کے مسائل پر تبادلہ خیال

اکتوبر 29, 2026
إتبعنا
  • Facebook
  • YouTube
  • TikTok
  • WhatsApp
  • Twitter
  • Instagram
الأكثر قراءة
8.9
Uncategorized جنوری 15, 2021

السماعات الذكية.. أذنك أصبحت تملك حاسوبا! اشتري الآن

85
Uncategorized جنوری 14, 2021

هل تُفكر في السفر مع أطفالك؟ اجعلها تجربة مميزة

72
Uncategorized جنوری 14, 2021

خطة طوارئ لاستدعاء الجيش وخسائر منتظرة بالمليارات..

Demo
© 2026 جميع الحقوق محفوظة.
  • ہوم
  • Buy Now

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.