Close Menu
Goonj DigitalGoonj Digital
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • موسم
  • وائرل

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً.

اختيارات المحرر

آئینی عدالت نے پشاور ہائیکورٹ کو 3 ایم پی او کے مقدمات سننے سے روک دیا

نومبر 5, 2026

وزیراعظم کی فیول سبسڈی نہ دینے والے پٹرول پمپس کے لائسنس منسوخ کرنے کی ہدایت

نومبر 5, 2026

گورنر راج: الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات مؤخر کر دیئے

نومبر 5, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
Facebook X (Twitter) Instagram
Goonj DigitalGoonj Digital
Subscribe
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • موسم
  • وائرل
Goonj DigitalGoonj Digital
You are at:Home»اہم ترین»خیبرپختونخوا میں امن و ترقی کیلئے وفاق کا تعاون ناگزیر ہے: فیصل کریم کنڈی
اہم ترین

خیبرپختونخوا میں امن و ترقی کیلئے وفاق کا تعاون ناگزیر ہے: فیصل کریم کنڈی

amirraoamirraoنومبر 5, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email
  •  گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں امن و ترقی کیلئے وفاق کا تعاون ناگزیر ہے۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ صوبے نے طویل عرصے تک دہشت گردی اور بدامنی کا سامنا کیا ہے، پیپلزپارٹی کے دور میں سوات میں تاریخ کا سب سے بڑا آپریشن کیا گیا اور سوات کو دہشت گردوں سے پاک کیا گیا۔

گورنر خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ عوام نے دہشت گردی کے خلاف عظیم قربانیاں دی ہیں، خیبرپختونخوا قدرتی حسن اور معدنی وسائل سے مالا مال ہے، ہم ترقی یافتہ اور مضبوط خیبرپختونخوا چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہمیشہ کہا دہشت گردوں کے خلاف جنگ ہم سب کی ہے، پیپلزپارٹی کے دور میں صوبے میں کافی عرصے تک امن قائم رہا، گزشتہ حکومت میں دہشت گردی بڑھی۔

گورنر خیبرپختونخوا نے کہا کہ سابق نااہل قیادت ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں بھی شرکت نہیں کرتی تھی، دشمن پاکستان میں دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین استعمال کر رہے ہیں، پی ٹی آئی کو ہمیشہ کہا کہ آئیں مل کر وفاق سے صوبے کا مقدمہ لڑتے ہیں۔

فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ ہمارا صوبہ ہاتھ سے نکل کر دہشت گردوں کے ہاتھ جا رہا تھا، وفاقی حکومت کو ایمرجنسی میں ایمرجنسی لگانا پڑی، ہماری ترجیح صوبے میں امن و امان قائم کرنا ہے، وفاق کے تعاون کے بغیر صوبے میں امن اور ترقی ممکن نہیں۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Previous Articleایران جنگ کی وجہ سے شکست ہوئی: وینس کے بعد ٹرمپ کا بھی اعتراف
Next Article امریکی ایوانِ نمائندگان میں نئی تاریخ رقم، ڈیموکریٹس کی 100 سے زائد خواتین کامیاب
amirrao
  • Website

Related Posts

آئینی عدالت نے پشاور ہائیکورٹ کو 3 ایم پی او کے مقدمات سننے سے روک دیا

نومبر 5, 2026

وزیراعظم کی فیول سبسڈی نہ دینے والے پٹرول پمپس کے لائسنس منسوخ کرنے کی ہدایت

نومبر 5, 2026

گورنر راج: الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات مؤخر کر دیئے

نومبر 5, 2026
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
الأخيرة

دولت میں 2500 کروڑ روپے کی کمی کے باوجود شاہ رخ بھارت کے امیر ترین اداکار

ستمبر 24, 2026

ملک بھر میں بیس جون تک مزید بارشوں کی پیشگوئی

جون 17, 2026

اداکارہ نیلم منیر کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع؟ تصاویر وائرل

جون 17, 2026

لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے: رانا ثنااللہ

ستمبر 24, 2026
أخبار خاصة
اہم ترین نومبر 5, 2026

آئینی عدالت نے پشاور ہائیکورٹ کو 3 ایم پی او کے مقدمات سننے سے روک دیا

آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان نے کہا کہ ہم اس معاملے میں…

وزیراعظم کی فیول سبسڈی نہ دینے والے پٹرول پمپس کے لائسنس منسوخ کرنے کی ہدایت

نومبر 5, 2026

گورنر راج: الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات مؤخر کر دیئے

نومبر 5, 2026
إتبعنا
  • Facebook
  • YouTube
  • TikTok
  • WhatsApp
  • Twitter
  • Instagram
الأكثر قراءة
8.9
Uncategorized جنوری 15, 2021

السماعات الذكية.. أذنك أصبحت تملك حاسوبا! اشتري الآن

85
Uncategorized جنوری 14, 2021

هل تُفكر في السفر مع أطفالك؟ اجعلها تجربة مميزة

72
Uncategorized جنوری 14, 2021

خطة طوارئ لاستدعاء الجيش وخسائر منتظرة بالمليارات..

Demo
© 2026 جميع الحقوق محفوظة.
  • ہوم
  • Buy Now

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.