Close Menu
Goonj DigitalGoonj Digital
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • موسم
  • وائرل

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً.

اختيارات المحرر

قصور: مبینہ زہریلی کھیر نے ہنستے بستے خاندان کو اجاڑ دیا

اکتوبر 29, 2026

رونالڈو نے میسی کو پیچھے چھوڑ دیا، 2008 کا بیلن ڈی اور بہترین قرار

اکتوبر 29, 2026

مریم نواز سے صدر لاہور چیمبر کی ملاقات، کاروباری برادری کے مسائل پر تبادلہ خیال

اکتوبر 29, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
Facebook X (Twitter) Instagram
Goonj DigitalGoonj Digital
Subscribe
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • موسم
  • وائرل
Goonj DigitalGoonj Digital
You are at:Home»اہم ترین»مکہ دفاعی اتحاد کے اعلیٰ حکام آج ایرانی قیادت سے ملاقات کریں گے
اہم ترین

مکہ دفاعی اتحاد کے اعلیٰ حکام آج ایرانی قیادت سے ملاقات کریں گے

amirraoamirraoاکتوبر 26, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email
  • برطانوی خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ مکہ مشترکہ دفاعی اتحاد کے اعلیٰ حکام جلد ایرانی قیادت سے ملاقات کریں گے، ایرانی عہدیدار نے بھی دورے کی تصدیق کر دی ہے۔

برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے اعلیٰ حکام آج تہران میں ایرانی حکام سے ملاقات کریں گے، ملاقات میں علاقائی تعاون اور سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

سعودی عرب کی نمائندگی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان کریں گے، ترکیہ کے انٹیلی جنس ادارے کے سربراہ کی بھی اجلاس میں شرکت متوقع ہے۔

یہ مجوزہ ملاقات ایران اور تینوں ممالک کے درمیان اعلیٰ سطح پر پہلا رابطہ ہوگا، جب سے سعودی عرب کو یمن کے ایران نواز حوثی گروپ کی جانب سے بڑھتے ہوئے حملوں کا سامنا ہے۔

ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے نائب سیکرٹری علی باقری نے تصدیق کی ہے کہ پاکستانی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر،سعودی وزیر دفاع خالد بن سلمان ایران آئیں گے، ترک انٹیلیجنس ایجنسی کے سربراہ ابراہیم کالن بھی تہران آئیں گے۔

علی باقری کے مطابق تینوں ممالک کے رہنما ایرانی حکام کے ساتھ ایک مشترکہ اجلاس میں شرکت کریں گے، فیلڈ مارشل عاصم منیر نے سیکرٹری محسن رضائی سے ملاقات میں دورے سے آگاہ کیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ ایران، پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب خطے کی سکیورٹی کے لیے تعاون کر سکتے ہیں۔

دوسری طرف قطر کے مصالحت کاروں کا وفد تہران پہنچ چکا ہے، قطری وفد ایرانی حکام کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مطالبات پہنچائے گا۔

قطری نشریاتی ادارے کے مطابق ایران اپنے منجمد اثاثوں کی بحالی اور اپنی بحری ناکہ بندی ختم کرنے کے مطالبات پر زور دے رہا ہے۔

خیال رہے کہ میثاقِ مکہ میں شامل ممالک کے وزرا نے رواں ماہ کے اوائل میں ریاض میں ایک ہنگامی اجلاس منعقد کیا تھا، جس میں انہوں نے سعودی عرب میں فوجی دستوں اور دفاعی صلاحیتوں کی تیز رفتار تعیناتی یقینی بنانے پر اتفاق کیا تھا۔

یہ تنازع امریکا اور اسرائیل کی ایران کے خلاف کارروائیوں کے دوران خطے میں عدم استحکام کا ایک بڑھتا ہوا سبب بن گیا ہے، اس کے نتیجے میں امریکی اتحادی سعودی عرب وسیع تر جنگ میں دباؤ کے ایک اہم مرکز کے طور پر سامنے آیا ہے۔

ترکی، پاکستان اور سعودی عرب نے اگست میں مشترکہ دفاعی معاہدۂ مکہ پر دستخط کیے تھے، اس معاہدے کے تحت کسی ایک رکن پر مسلح حملے کو تمام ارکان پر حملہ تصور کیا جائے گا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Previous Articleنائیک سیف علی جنجوعہ شہید کی 78 ویں برسی پر صدر، وزیراعظم کا خراج عقیدت
Next Article ایران نے امریکا اور اسرائیل کے ساتھ دوبارہ فوجی تصادم کا خدشہ ظاہر کر دیا
amirrao
  • Website

Related Posts

قصور: مبینہ زہریلی کھیر نے ہنستے بستے خاندان کو اجاڑ دیا

اکتوبر 29, 2026

رونالڈو نے میسی کو پیچھے چھوڑ دیا، 2008 کا بیلن ڈی اور بہترین قرار

اکتوبر 29, 2026

مریم نواز سے صدر لاہور چیمبر کی ملاقات، کاروباری برادری کے مسائل پر تبادلہ خیال

اکتوبر 29, 2026
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
الأخيرة

دولت میں 2500 کروڑ روپے کی کمی کے باوجود شاہ رخ بھارت کے امیر ترین اداکار

ستمبر 24, 2026

ملک بھر میں بیس جون تک مزید بارشوں کی پیشگوئی

جون 17, 2026

اداکارہ نیلم منیر کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع؟ تصاویر وائرل

جون 17, 2026

لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے: رانا ثنااللہ

ستمبر 24, 2026
أخبار خاصة
اہم ترین اکتوبر 29, 2026

قصور: مبینہ زہریلی کھیر نے ہنستے بستے خاندان کو اجاڑ دیا

قصور: کنگن پور کے گاؤں محمود خانیکے میں مبینہ زہریلی کھیر کھانے سے ایک ہی…

رونالڈو نے میسی کو پیچھے چھوڑ دیا، 2008 کا بیلن ڈی اور بہترین قرار

اکتوبر 29, 2026

مریم نواز سے صدر لاہور چیمبر کی ملاقات، کاروباری برادری کے مسائل پر تبادلہ خیال

اکتوبر 29, 2026
إتبعنا
  • Facebook
  • YouTube
  • TikTok
  • WhatsApp
  • Twitter
  • Instagram
الأكثر قراءة
8.9
Uncategorized جنوری 15, 2021

السماعات الذكية.. أذنك أصبحت تملك حاسوبا! اشتري الآن

85
Uncategorized جنوری 14, 2021

هل تُفكر في السفر مع أطفالك؟ اجعلها تجربة مميزة

72
Uncategorized جنوری 14, 2021

خطة طوارئ لاستدعاء الجيش وخسائر منتظرة بالمليارات..

Demo
© 2026 جميع الحقوق محفوظة.
  • ہوم
  • Buy Now

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.