Close Menu
Goonj DigitalGoonj Digital
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • موسم
  • وائرل

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً.

اختيارات المحرر

پاکستان اور سعودی عرب کا میڈیا، ثقافت اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

نومبر 3, 2026

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں کی فضا خطرناک حد تک آلودہ

نومبر 3, 2026

مہمند: تحصیل پنڈیالی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید

نومبر 3, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
Facebook X (Twitter) Instagram
Goonj DigitalGoonj Digital
Subscribe
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • موسم
  • وائرل
Goonj DigitalGoonj Digital
You are at:Home»اہم ترین»کچہری دھماکے کے متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی کی پالیسی جلد بنانے کی ہدایت
اہم ترین

کچہری دھماکے کے متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی کی پالیسی جلد بنانے کی ہدایت

amirraoamirraoاکتوبر 20, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email
  •  اسلام آباد ہائیکورٹ نے ضلع کچہری خودکش دھماکے کے متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی سے متعلق پالیسی جلد مرتب کرنے کی ہدایت کردی۔

عدالت نے معاملہ سیکرٹری کابینہ کو بھیجنے اور پالیسی وفاقی کابینہ میں پیش کرنے کے لیے اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔

جسٹس ارباب محمد طاہر نے کیس کی سماعت کی، جس میں وزارت داخلہ کے سیکشن افسر نے عدالت کو آگاہ کیا کہ متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی کا معاملہ وفاقی حکومت کو بھجوا دیا گیا ہے، تاہم تاحال اس حوالے سے کوئی پالیسی نہیں بنائی گئی۔

وزارت داخلہ کے حکام کے مطابق معاوضے کی ادائیگی سے متعلق پالیسی وزیراعظم کے ذریعے تیار ہو کر وفاقی کابینہ میں پیش کی جائے گی۔

سماعت کے دوران جسٹس ارباب محمد طاہر نے ریمارکس دیے کہ معاوضے کی ادائیگی کا معاملہ وفاقی حکومت تک پہنچ گیا ہے، چلیں کچھ تو ہوا۔ انہوں نے کہا کہ اس معاملے میں سب کا بھلا ہو جائے گا اور متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی کا پیکج بن جائے گا۔

عدالت نے ہدایت کی کہ معاملہ سیکرٹری کابینہ کو بھیجا جائے تاکہ اسے کابینہ کے سامنے پیش کیا جا سکے۔ عدالت نے وزارت داخلہ کی سیکشن افسر کو بھی ہدایت کی کہ وہ معاملے کی پیروی کریں اور سیکرٹری کابینہ سے رابطے میں رہیں۔

درخواست گزاروں کے وکلا تصدق حنیف، بلال مغل اور چوہدری نجم الحسن عدالت میں پیش ہوئے۔

عدالت نے ان ہدایات کے ساتھ کیس کی مزید سماعت 12 نومبر تک ملتوی کردی۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Previous Articleپنجاب میں سردی کا آغاز نومبر میں متوقع، موسم سرما کا دورانیہ کم ہوگیا
Next Article میجر وجاہت وحید شہید کی نماز جنازہ ادا، لاہور میں سپردخاک
amirrao
  • Website

Related Posts

پاکستان اور سعودی عرب کا میڈیا، ثقافت اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

نومبر 3, 2026

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں کی فضا خطرناک حد تک آلودہ

نومبر 3, 2026

مہمند: تحصیل پنڈیالی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید

نومبر 3, 2026
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
الأخيرة

دولت میں 2500 کروڑ روپے کی کمی کے باوجود شاہ رخ بھارت کے امیر ترین اداکار

ستمبر 24, 2026

ملک بھر میں بیس جون تک مزید بارشوں کی پیشگوئی

جون 17, 2026

اداکارہ نیلم منیر کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع؟ تصاویر وائرل

جون 17, 2026

لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے: رانا ثنااللہ

ستمبر 24, 2026
أخبار خاصة
اہم ترین نومبر 3, 2026

پاکستان اور سعودی عرب کا میڈیا، ثقافت اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ سے پاکستان میں تعینات سعودی عرب کے…

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں کی فضا خطرناک حد تک آلودہ

نومبر 3, 2026

مہمند: تحصیل پنڈیالی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید

نومبر 3, 2026
إتبعنا
  • Facebook
  • YouTube
  • TikTok
  • WhatsApp
  • Twitter
  • Instagram
الأكثر قراءة
8.9
Uncategorized جنوری 15, 2021

السماعات الذكية.. أذنك أصبحت تملك حاسوبا! اشتري الآن

85
Uncategorized جنوری 14, 2021

هل تُفكر في السفر مع أطفالك؟ اجعلها تجربة مميزة

72
Uncategorized جنوری 14, 2021

خطة طوارئ لاستدعاء الجيش وخسائر منتظرة بالمليارات..

Demo
© 2026 جميع الحقوق محفوظة.
  • ہوم
  • Buy Now

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.