Close Menu
Goonj DigitalGoonj Digital
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • موسم
  • وائرل

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً.

اختيارات المحرر

لکی مروت: پولیس کا کامیاب آپریشن، خودکش بمبار سمیت 2 خوارج ہلاک

نومبر 4, 2026

ٹرمپ کی شدید مخالفت کے باوجود مشی گن سے عبدل السید مسلم سینیٹر منتخب

نومبر 4, 2026

عوام نے تقسیم کے بجائے اتحاد کی سیاست کا پیغام دیا: باراک اوباما

نومبر 4, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
Facebook X (Twitter) Instagram
Goonj DigitalGoonj Digital
Subscribe
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • موسم
  • وائرل
Goonj DigitalGoonj Digital
You are at:Home»Uncategorized»سرکاری ملازمین کسی قسم کے سیاسی دباؤ سے ہرگز متاثر نہ ہوں: آئینی عدالت
Uncategorized

سرکاری ملازمین کسی قسم کے سیاسی دباؤ سے ہرگز متاثر نہ ہوں: آئینی عدالت

amirraoamirraoاکتوبر 20, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email
  • وفاقی آئینی عدالت نے پولیس افسر کے ترقی کے کیس میں اہم فیصلہ جاری کردیا، عدالت نے سول سرونٹس کے لیے قائداعظم کی تقریر کی بنیاد پر اصول بیان کردیئے۔

وفاقی آئینی عدالت کے فیصلے کے مطابق سرکاری ملازمین کسی قسم کے سیاسی دباؤ سے ہرگز متاثر نہ ہوں۔ عوام اور ریاست کے خادم کے طور پر فرائض دیانت داری اور بے خوفی سے انجام دیں۔ حکومتیں، وزرائے اعظم اور وزرا آتے جاتے رہتے ہیں۔ حمایت یا مخالفت آپ کا کام نہیں۔

عدالت نے قرار دیا کہ سیاست دانوں کو سرکاری ملازمین کے کام میں مداخلت کی کوشش نہیں کرنی چاہئے، مداخلت سے بدعنوانی، رشوت ستانی اور اقربا پروری جیسی برائیاں جنم لیتی ہیں، ‏حکومتوں کی وفاداری اور اخلاقی اصولوں کے ساتھ خدمت کریں۔

عدالت نے سول سرونٹس کو ہدایت کی کہ اپنی سروس کی ساکھ، وقار، عزت اور دیانت داری کو بھی برقرار رکھیں، ترقی لازمی حق نہیں، قواعد کے مطابق صرف منصفانہ زیرغور لانا حق ہے، تین مرتبہ ترقی مؤخر ہونے سے افسر کو خودکار ترقی کا حق حاصل نہیں مل جاتا۔

آئینی عدالت نے پولیس افسر تنویر احمد طاہر کی ترقی کیلئے دائر اپیل خارج کردی، سروس کی مدت کے معاملے پر محکمے یا اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی، فیصلے کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے میں ہماری مداخلت کا کوئی جواز نہیں۔

عدالت نے قرار دیا کہ ترقی کے لیے مذکورہ افسر کا مقرر کردہ معیار پر پورا اترنا ضروری ہے، سی ایس بی کے صوابدیدی اختیار میں مداخلت کا جواز نہیں، گریڈ 20 میں ترقی کے لیے 70 نمبر درکار تھے، تنویر طاہر کو 63.56 ملے۔

تحریری فیصلے کے مطابق ترقی مؤخر کرنے کے لیے قانونی جواز اور معقول وجوہات ضروری ہیں، احتساب ریفرنس میں بریت کے بعد ترقی میں رکاوٹ کی بنیاد کا دوبارہ جائزہ ضروری ہے، افسر کی ترقی کے معاملے میں من مانی اور امتیازی سلوک کی اجازت نہیں۔ 

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Previous Articleمالدیپ کی وزیر خارجہ کی اسلام آباد آمد، صدر بھی آج پاکستان پہنچیں گے
Next Article وزیراعظم دہشتگردی کے خلاف تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ بات کیلئے تیار ہیں: رانا ثنا
amirrao
  • Website

Related Posts

بھارت میں انتخابی فہرستوں پر تنازع شدت اختیار کر گیا، نئی دہلی میں بڑا احتجاج

نومبر 3, 2026

ٹارگٹ بیٹنگ اور بولنگ میں اچھا پرفارم کرنا ہے: شاداب خان

اکتوبر 26, 2026

ٹرمپ کا ایران جنگ جلد ختم ہونے کا دعویٰ، تیل کی قیمتیں تیزی سے گرنے کی پیشگوئی

اکتوبر 21, 2026
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
الأخيرة

دولت میں 2500 کروڑ روپے کی کمی کے باوجود شاہ رخ بھارت کے امیر ترین اداکار

ستمبر 24, 2026

ملک بھر میں بیس جون تک مزید بارشوں کی پیشگوئی

جون 17, 2026

اداکارہ نیلم منیر کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع؟ تصاویر وائرل

جون 17, 2026

لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے: رانا ثنااللہ

ستمبر 24, 2026
أخبار خاصة
اہم ترین نومبر 4, 2026

لکی مروت: پولیس کا کامیاب آپریشن، خودکش بمبار سمیت 2 خوارج ہلاک

پولیس حکام کے مطابق مشکوک موٹر کار میں سوار دہشت گردوں نے پولیس پارٹی پر…

ٹرمپ کی شدید مخالفت کے باوجود مشی گن سے عبدل السید مسلم سینیٹر منتخب

نومبر 4, 2026

عوام نے تقسیم کے بجائے اتحاد کی سیاست کا پیغام دیا: باراک اوباما

نومبر 4, 2026
إتبعنا
  • Facebook
  • YouTube
  • TikTok
  • WhatsApp
  • Twitter
  • Instagram
الأكثر قراءة
8.9
Uncategorized جنوری 15, 2021

السماعات الذكية.. أذنك أصبحت تملك حاسوبا! اشتري الآن

85
Uncategorized جنوری 14, 2021

هل تُفكر في السفر مع أطفالك؟ اجعلها تجربة مميزة

72
Uncategorized جنوری 14, 2021

خطة طوارئ لاستدعاء الجيش وخسائر منتظرة بالمليارات..

Demo
© 2026 جميع الحقوق محفوظة.
  • ہوم
  • Buy Now

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.