Close Menu
Goonj DigitalGoonj Digital
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • موسم
  • وائرل

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً.

اختيارات المحرر

پاکستان اور سعودی عرب کا میڈیا، ثقافت اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

نومبر 3, 2026

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں کی فضا خطرناک حد تک آلودہ

نومبر 3, 2026

مہمند: تحصیل پنڈیالی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید

نومبر 3, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
Facebook X (Twitter) Instagram
Goonj DigitalGoonj Digital
Subscribe
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • موسم
  • وائرل
Goonj DigitalGoonj Digital
You are at:Home»اہم ترین»سرکاری حج سکیم: واجبات کی دوسری قسط کی ادائیگی کا آج آخری روز
اہم ترین

سرکاری حج سکیم: واجبات کی دوسری قسط کی ادائیگی کا آج آخری روز

amirraoamirraoاکتوبر 20, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email
  •  سرکاری حج سکیم کے تحت حج سفر پر جانے کے خواہش مند افراد کے لیے واجبات کی دوسری قسط جمع کرانے کی آج (20 اکتوبر) آخری تاریخ ہے، ترجمان وزارتِ مذہبی امور نے تمام عازمین پر زور دیا ہے کہ وہ حج درخواست کی منسوخی سے بچنے کیلئے اپنے واجبات مقررہ وقت میں لازمی جمع کروائیں۔

وزارتِ مذہبی امور کے مطابق اب تک 97 ہزار سرکاری عازمینِ حج نے دوسری قسط کی رقم جمع کروا دی ہے، جس کے نتیجے میں نیشنل آئی ٹی بورڈ کے تیار کردہ ڈیجیٹل حج پورٹل کے ذریعے قومی خزانے کو کل 61 ارب روپے موصول ہو چکے ہیں۔

ترجمان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 45 ہزار 245 عازمین نے ون لنک کے ذریعے جبکہ 3 ہزار 685 افراد نے ڈیبٹ/کریڈٹ کارڈز کے ذریعے رقم ادا کی، 47 ہزار 563 عازمینِ حج نے روایتی طریقے سے بینکوں میں جا کر چالان کے ذریعے اپنے واجبات جمع کروائے۔

ترجمانِ مذہبی امور نے واضح کیا ہے کہ جن عازمین نے ابھی تک دوسری قسط کی ادائیگی نہیں کی، وہ ادائیگی کے لیے نیشنل آئی ٹی بورڈ کے حج پورٹل یا پاک حج ایپ کا فوری استعمال کریں۔

علاوہ ازیں، تمام عازمینِ حج کے لیے طبی معائنے کی شرط کو بھی لازمی قرار دیا گیا ہے، عازمینِ حج کے لیے حج پورٹل پر موجود میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ ڈاؤن لوڈ کر کے رجسٹرڈ ڈاکٹر سے تصدیق کروانا اور اسے دوبارہ پورٹل پر اپلوڈ کرنا لازمی ہوگا۔

وزارتِ مذہبی امور نے تمام عازمینِ حج کو ہدایت کی ہے کہ وہ حج سے متعلق تمام نئی معلومات، اعلا نیوں اور ضروری ہدایات سے باخبر رہنے کے لیے پاک حج ایپ کو باقاعدگی سے استعمال کریں۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Previous Article13 سال کا گند تین دن میں صاف نہیں ہو سکتا، وقت لگے گا: فیصل کریم کنڈی
Next Article پنجاب میں سردی کا آغاز نومبر میں متوقع، موسم سرما کا دورانیہ کم ہوگیا
amirrao
  • Website

Related Posts

پاکستان اور سعودی عرب کا میڈیا، ثقافت اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

نومبر 3, 2026

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں کی فضا خطرناک حد تک آلودہ

نومبر 3, 2026

مہمند: تحصیل پنڈیالی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید

نومبر 3, 2026
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
الأخيرة

دولت میں 2500 کروڑ روپے کی کمی کے باوجود شاہ رخ بھارت کے امیر ترین اداکار

ستمبر 24, 2026

ملک بھر میں بیس جون تک مزید بارشوں کی پیشگوئی

جون 17, 2026

اداکارہ نیلم منیر کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع؟ تصاویر وائرل

جون 17, 2026

لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے: رانا ثنااللہ

ستمبر 24, 2026
أخبار خاصة
اہم ترین نومبر 3, 2026

پاکستان اور سعودی عرب کا میڈیا، ثقافت اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ سے پاکستان میں تعینات سعودی عرب کے…

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں کی فضا خطرناک حد تک آلودہ

نومبر 3, 2026

مہمند: تحصیل پنڈیالی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید

نومبر 3, 2026
إتبعنا
  • Facebook
  • YouTube
  • TikTok
  • WhatsApp
  • Twitter
  • Instagram
الأكثر قراءة
8.9
Uncategorized جنوری 15, 2021

السماعات الذكية.. أذنك أصبحت تملك حاسوبا! اشتري الآن

85
Uncategorized جنوری 14, 2021

هل تُفكر في السفر مع أطفالك؟ اجعلها تجربة مميزة

72
Uncategorized جنوری 14, 2021

خطة طوارئ لاستدعاء الجيش وخسائر منتظرة بالمليارات..

Demo
© 2026 جميع الحقوق محفوظة.
  • ہوم
  • Buy Now

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.