Close Menu
Goonj DigitalGoonj Digital
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • موسم
  • وائرل

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً.

اختيارات المحرر

قصور: مبینہ زہریلی کھیر نے ہنستے بستے خاندان کو اجاڑ دیا

اکتوبر 29, 2026

رونالڈو نے میسی کو پیچھے چھوڑ دیا، 2008 کا بیلن ڈی اور بہترین قرار

اکتوبر 29, 2026

مریم نواز سے صدر لاہور چیمبر کی ملاقات، کاروباری برادری کے مسائل پر تبادلہ خیال

اکتوبر 29, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
Facebook X (Twitter) Instagram
Goonj DigitalGoonj Digital
Subscribe
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • موسم
  • وائرل
Goonj DigitalGoonj Digital
You are at:Home»اہم ترین»ایران جنگ: امریکی میزائل دفاعی ذخائر 2030 تک کمی برقرار رہنے کا خدشہ
اہم ترین

ایران جنگ: امریکی میزائل دفاعی ذخائر 2030 تک کمی برقرار رہنے کا خدشہ

amirraoamirraoاکتوبر 16, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email
  • ایران جنگ کے باعث امریکی میزائل دفاعی ذخائر پر دباؤ بڑھ گیا ہے، جبکہ تھاڈ اور پیٹریاٹ میزائلوں کے ذخائر 2030 تک بھی انتہائی کم سطح پر رہنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

امریکی نشریاتی ادارے سی بی ایس نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایران جنگ سے تقریباً دو ماہ قبل سابق امریکی آرمی چیف جنرل رینڈی جارج نے بھی امریکی انتظامیہ کو دفاعی ہتھیاروں کے ذخائر میں ممکنہ قلت سے خبردار کیا تھا۔

سی بی ایس نیوز کے مطابق امریکا کے پاس 2026 کے آغاز میں تقریباً 2,300 پیٹریاٹ انٹرسیپٹرز موجود تھے، جن میں سے ایران جنگ کے دوران اندازاً 1,050 سے 1,430 تک استعمال کئے جا چکے ہیں، جنگ سے قبل امریکا کے پاس تقریباً 355 تھاڈ انٹرسیپٹرز تھے، جن میں سے 190 سے 290 تک استعمال ہونے کی اطلاع ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکی دفاعی ذخائر میں کمی کی وجوہات میں ایران جنگ کے علاوہ یوکرین اور اسرائیل کو دفاعی ہتھیاروں کی فراہمی بھی شامل ہے، اس صورتِ حال کے باعث امریکی فوج کیلئے جدید میزائل دفاعی نظام کے ذخائر کو دوبارہ مطلوبہ سطح پر لانا ایک بڑا چیلنج بن سکتا ہے۔

سی بی ایس نیوز کے مطابق جنرل رینڈی جارج کی جانب سے دفاعی ذخائر سے متعلق پیش کردہ جائزہ پینٹاگون کے مالی سال 2027 کے گلوبل فورس مینجمنٹ پلان میں بھی شامل تھا۔

رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ امریکی وزیرِ جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے ایران جنگ شروع ہونے کے بعد جنرل رینڈی جارج کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا تھا۔

دوسری جانب پینٹاگون نے امریکی ہتھیاروں کے ذخائر میں قلت سے متعلق دعوؤں کو ایک بار پھر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کے پاس کسی بھی وقت اور کسی بھی مقام پر کارروائی کیلئے درکار ہتھیار موجود ہیں۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Previous Articleہماری ترقی صلاحیتوں کے مطابق محدود، کسی بھی ضلع کی کارکردگی اچھی نہیں: میاں عامر محمود
Next Article پارلیمنٹ نے کثرتِ رائے سے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کی توثیق کردی
amirrao
  • Website

Related Posts

قصور: مبینہ زہریلی کھیر نے ہنستے بستے خاندان کو اجاڑ دیا

اکتوبر 29, 2026

رونالڈو نے میسی کو پیچھے چھوڑ دیا، 2008 کا بیلن ڈی اور بہترین قرار

اکتوبر 29, 2026

مریم نواز سے صدر لاہور چیمبر کی ملاقات، کاروباری برادری کے مسائل پر تبادلہ خیال

اکتوبر 29, 2026
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
الأخيرة

دولت میں 2500 کروڑ روپے کی کمی کے باوجود شاہ رخ بھارت کے امیر ترین اداکار

ستمبر 24, 2026

ملک بھر میں بیس جون تک مزید بارشوں کی پیشگوئی

جون 17, 2026

اداکارہ نیلم منیر کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع؟ تصاویر وائرل

جون 17, 2026

لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے: رانا ثنااللہ

ستمبر 24, 2026
أخبار خاصة
اہم ترین اکتوبر 29, 2026

قصور: مبینہ زہریلی کھیر نے ہنستے بستے خاندان کو اجاڑ دیا

قصور: کنگن پور کے گاؤں محمود خانیکے میں مبینہ زہریلی کھیر کھانے سے ایک ہی…

رونالڈو نے میسی کو پیچھے چھوڑ دیا، 2008 کا بیلن ڈی اور بہترین قرار

اکتوبر 29, 2026

مریم نواز سے صدر لاہور چیمبر کی ملاقات، کاروباری برادری کے مسائل پر تبادلہ خیال

اکتوبر 29, 2026
إتبعنا
  • Facebook
  • YouTube
  • TikTok
  • WhatsApp
  • Twitter
  • Instagram
الأكثر قراءة
8.9
Uncategorized جنوری 15, 2021

السماعات الذكية.. أذنك أصبحت تملك حاسوبا! اشتري الآن

85
Uncategorized جنوری 14, 2021

هل تُفكر في السفر مع أطفالك؟ اجعلها تجربة مميزة

72
Uncategorized جنوری 14, 2021

خطة طوارئ لاستدعاء الجيش وخسائر منتظرة بالمليارات..

Demo
© 2026 جميع الحقوق محفوظة.
  • ہوم
  • Buy Now

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.