Close Menu
Goonj DigitalGoonj Digital
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • موسم
  • وائرل

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً.

اختيارات المحرر

پاکستان اور سعودی عرب کا میڈیا، ثقافت اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

نومبر 3, 2026

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں کی فضا خطرناک حد تک آلودہ

نومبر 3, 2026

مہمند: تحصیل پنڈیالی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید

نومبر 3, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
Facebook X (Twitter) Instagram
Goonj DigitalGoonj Digital
Subscribe
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • موسم
  • وائرل
Goonj DigitalGoonj Digital
You are at:Home»اہم ترین»میر رضا جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ سندھ حکومت کے حوالے کردی
اہم ترین

میر رضا جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ سندھ حکومت کے حوالے کردی

amirraoamirraoاکتوبر 15, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email
  • میر رضا کی موت پر تحقیقات کرنے والے عدالتی کمیشن نے انکوائری رپورٹ سندھ حکومت کے حوالے کر دی۔

رپورٹ محکمہ داخلہ کے ایڈیشنل سیکرٹری جاوید ابڑو نے وصول کی۔

عدالتی کمیشن کی رپورٹ میں وقوعہ سے جڑے حقائق سامنے آنے کا قوی امکان ہے جس میں معلوم ہوگا کہ میر رضا کو قتل کیا گیا یا اس نے خودکشی کی۔

ذرائع کے مطابق عدالتی کمیشن کی رپورٹ کے دو لفافے الگ ہیں، میر رضا عدالتی کمیشن رپورٹ چار والیوم پر مشتمل ہے، عدالتی کمیشن کی جانب سے رپورٹ اور کورنگ لیٹر وزیراعلی مراد علی شاہ کے نام سے ہیں۔

اس موقع پر ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ جاوید ابڑو کا کہنا تھا کہ عدالتی کمیشن کی رپورٹ مل گئی ہے، اب مزید فیصلہ حکومت نے کرنا ہے، میر رضا عدالتی کمیشن کی کارروائی اوپن کورٹ میں ہوئی۔

ان کا کہنا تھا کہ میر رضا عدالتی کمیشن کی رپورٹ سربمہر لفافے میں ملی ہے، ہمارا کام حکومت کو عدالتی کمیشن رپورٹ کرنا ہے، مزید فیصلہ حکومت کو ہی کرنا ہے۔

عدالتی کمیشن کی رپورٹ میں میر رضا کیس سے متعلق 49 افراد کے بیانات ریکارڈ کا حصہ ہیں، کمیشن کی 15 سماعتیں ہوئیں اور دو ویڈیو لنک بیانات ریکارڈ ہوئے، عدالتی کمیشن 24 اگست کو تشکیل دیا گیا تھا۔

میر رضا کی لاش 29 جولائی کو گلستاں جوہر کے علاقے سے ملی تھی جبکہ میر رضا واقعے پر طویل احتجاج ہوا، میر رضا کا ابتدائی پوسٹ مارٹم پھر دوبارہ قبر کشائی کی گئی۔

عدالتی کمیشن کی رپورٹ پبلک کرنے سے متعلق فیصلہ سندھ حکومت کرے گی۔ واضح رہے کہ میر رضا فیملی واقعے پر جے آئی ٹی تشکیل دینے کا مطالبہ کر رہی ہے

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Previous Articleپاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول مقابلے میں سلور میڈل جیت لیا
Next Article نومبر میں طلبا اور سرکاری ملازمین کو مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
amirrao
  • Website

Related Posts

پاکستان اور سعودی عرب کا میڈیا، ثقافت اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

نومبر 3, 2026

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں کی فضا خطرناک حد تک آلودہ

نومبر 3, 2026

مہمند: تحصیل پنڈیالی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید

نومبر 3, 2026
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
الأخيرة

دولت میں 2500 کروڑ روپے کی کمی کے باوجود شاہ رخ بھارت کے امیر ترین اداکار

ستمبر 24, 2026

ملک بھر میں بیس جون تک مزید بارشوں کی پیشگوئی

جون 17, 2026

اداکارہ نیلم منیر کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع؟ تصاویر وائرل

جون 17, 2026

لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے: رانا ثنااللہ

ستمبر 24, 2026
أخبار خاصة
اہم ترین نومبر 3, 2026

پاکستان اور سعودی عرب کا میڈیا، ثقافت اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ سے پاکستان میں تعینات سعودی عرب کے…

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں کی فضا خطرناک حد تک آلودہ

نومبر 3, 2026

مہمند: تحصیل پنڈیالی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید

نومبر 3, 2026
إتبعنا
  • Facebook
  • YouTube
  • TikTok
  • WhatsApp
  • Twitter
  • Instagram
الأكثر قراءة
8.9
Uncategorized جنوری 15, 2021

السماعات الذكية.. أذنك أصبحت تملك حاسوبا! اشتري الآن

85
Uncategorized جنوری 14, 2021

هل تُفكر في السفر مع أطفالك؟ اجعلها تجربة مميزة

72
Uncategorized جنوری 14, 2021

خطة طوارئ لاستدعاء الجيش وخسائر منتظرة بالمليارات..

Demo
© 2026 جميع الحقوق محفوظة.
  • ہوم
  • Buy Now

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.