Close Menu
Goonj DigitalGoonj Digital
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • موسم
  • وائرل

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً.

اختيارات المحرر

وزیر اعظم شہباز شریف کا خیبر پختونخوا کی صورت حال پر آج جائزہ اجلاس طلب

نومبر 3, 2026

امریکا کے حد سے زیادہ مطالبات قبول نہیں کرینگے، معاہدے سے ابھی بہت دور ہیں: ایران

نومبر 3, 2026

خلیجی خطے میں کشیدگی کے باوجود پاکستان کی چاول برآمدات میں نمایاں اضافہ

نومبر 3, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
Facebook X (Twitter) Instagram
Goonj DigitalGoonj Digital
Subscribe
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • موسم
  • وائرل
Goonj DigitalGoonj Digital
You are at:Home»Uncategorized»سعودی ہوائی اڈوں پر حملوں کے باعث پاکستانی پروازیں متاثر، 114 منسوخ
Uncategorized

سعودی ہوائی اڈوں پر حملوں کے باعث پاکستانی پروازیں متاثر، 114 منسوخ

amirraoamirraoاکتوبر 14, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email
  • سعودی عرب کے ہوائی اڈوں پر حوثی حملوں کے باعث فضائی آپریشن محدود ہونے سے پاکستان کی پروازوں کا شیڈول بھی شدید متاثر ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 114 پروازیں منسوخ یا غیر فعال رپورٹ ہوئیں، جبکہ 77 پروازیں تاخیر کا شکار بھی رہیں، ریاض ایئرپورٹ کی بندش کے باعث آج بھی پاکستان سے ریاض جانے اور آنے والی 28 پروازیں منسوخ ہیں۔

شیڈول کے مطابق ریاض ایئرپورٹ 17 اکتوبر کی رات 12 بجے تک بند رہے گا، جس سے دونوں ممالک کے درمیان فضائی رابطے متاثر ہوئے ہیں۔

اسی طرح پی آئی اے نے ملتان سے ریاض جانے والی پرواز پی کے 765 کو متبادل ایئرپورٹ کیلئے روانہ کر دیا ہے، کراچی سے جدہ کی 2 پروازیں، جبکہ سیالکوٹ اور ملتان سے دمام جانے والی ایک، ایک پرواز منسوخ کر دی گئی ہے۔

لاہور سے مدینہ جانے والی سعودی ایئرلائن کی پروازوں ایس وی 724 اور ایس وی 725 میں 5 گھنٹے کی تاخیر ہوئی ہے، اس کے علاوہ لاہور سے اسکردو جانے والی 4 پروازیں ڈھائی سے تین گھنٹے تاخیر کا شکار رہیں۔

فضائی نظام متاثر ہونے سے ملک کے اندر بھی آپریشن متاثر ہوا ہے اور کراچی سے لاہور جانے والی 5 پروازوں میں 3 سے 8 گھنٹے، جبکہ کراچی سے اسلام آباد جانے والی 7 پروازوں میں ایک سے 5 گھنٹے تک تاخیر ریکارڈ کی گئی ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Previous Articleوزیر اعلیٰ پنجاب نے لائیو سٹاک کارڈ فیز 2 کا افتتاح کر دیا
Next Article ایمرجنسی کے نفاذ پر خیبرپختونخوا میں کاروبار معمول کے مطابق کھل گئے
amirrao
  • Website

Related Posts

ٹارگٹ بیٹنگ اور بولنگ میں اچھا پرفارم کرنا ہے: شاداب خان

اکتوبر 26, 2026

ٹرمپ کا ایران جنگ جلد ختم ہونے کا دعویٰ، تیل کی قیمتیں تیزی سے گرنے کی پیشگوئی

اکتوبر 21, 2026

سہ ملکی سیریز: انگلینڈ کیخلاف پاکستان کے 4 کھلاڑی آؤٹ

اکتوبر 20, 2026
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
الأخيرة

دولت میں 2500 کروڑ روپے کی کمی کے باوجود شاہ رخ بھارت کے امیر ترین اداکار

ستمبر 24, 2026

ملک بھر میں بیس جون تک مزید بارشوں کی پیشگوئی

جون 17, 2026

اداکارہ نیلم منیر کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع؟ تصاویر وائرل

جون 17, 2026

لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے: رانا ثنااللہ

ستمبر 24, 2026
أخبار خاصة
اہم ترین نومبر 3, 2026

وزیر اعظم شہباز شریف کا خیبر پختونخوا کی صورت حال پر آج جائزہ اجلاس طلب

ذرائع کے مطابق اجلاس میں وفاقی وزرا سمیت اعلیٰ عسکری حکام شرکت کریں گے، گورنر…

امریکا کے حد سے زیادہ مطالبات قبول نہیں کرینگے، معاہدے سے ابھی بہت دور ہیں: ایران

نومبر 3, 2026

خلیجی خطے میں کشیدگی کے باوجود پاکستان کی چاول برآمدات میں نمایاں اضافہ

نومبر 3, 2026
إتبعنا
  • Facebook
  • YouTube
  • TikTok
  • WhatsApp
  • Twitter
  • Instagram
الأكثر قراءة
8.9
Uncategorized جنوری 15, 2021

السماعات الذكية.. أذنك أصبحت تملك حاسوبا! اشتري الآن

85
Uncategorized جنوری 14, 2021

هل تُفكر في السفر مع أطفالك؟ اجعلها تجربة مميزة

72
Uncategorized جنوری 14, 2021

خطة طوارئ لاستدعاء الجيش وخسائر منتظرة بالمليارات..

Demo
© 2026 جميع الحقوق محفوظة.
  • ہوم
  • Buy Now

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.