Close Menu
Goonj DigitalGoonj Digital
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • موسم
  • وائرل

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً.

اختيارات المحرر

قصور: مبینہ زہریلی کھیر نے ہنستے بستے خاندان کو اجاڑ دیا

اکتوبر 29, 2026

رونالڈو نے میسی کو پیچھے چھوڑ دیا، 2008 کا بیلن ڈی اور بہترین قرار

اکتوبر 29, 2026

مریم نواز سے صدر لاہور چیمبر کی ملاقات، کاروباری برادری کے مسائل پر تبادلہ خیال

اکتوبر 29, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
Facebook X (Twitter) Instagram
Goonj DigitalGoonj Digital
Subscribe
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • موسم
  • وائرل
Goonj DigitalGoonj Digital
You are at:Home»اہم ترین»انسٹاگرام میں ’ریڈ اونلی موڈ‘ نیا فیچر متعارف کرانے کی تیاری
اہم ترین

انسٹاگرام میں ’ریڈ اونلی موڈ‘ نیا فیچر متعارف کرانے کی تیاری

amirraoamirraoاکتوبر 7, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email
  • فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام میں ایک نئے ممکنہ فیچر’ریڈ اونلی موڈ‘ پر اندرونی سطح پر کام کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے، جس کے ذریعے صارف پلیٹ فارم پر موجود مواد دیکھ تو سکے گا، تاہم اس کی سرگرمیوں کا کوئی ریکارڈ ظاہر نہیں ہوگا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیکنالوجی سے متعلق معلومات افشا کرنے والے لیکر اور ریورس انجینئر الیساندرو پالوزی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر انسٹاگرام کے ممکنہ نئے فیچر کی تفصیلات اور اس کے سکرین شاٹس شیئر کیے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق ’ریڈ اونلی موڈ‘ فعال ہونے کے بعد صارف انسٹاگرام پر مختلف مواد براؤز کرسکے گا، تاہم اسے پوسٹس لائک یا کمنٹ کرنے، پیغامات بھیجنے اور کسی اکاؤنٹ کو فالو کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ اس کے علاوہ صارف اس موڈ میں اسٹوریز بھی نہیں دیکھ سکے گا۔

اس فیچر کا بنیادی مقصد صارف کو انسٹاگرام پر موجود مواد دیکھنے کی سہولت فراہم کرنا ہے، تاہم اس کی جانب سے کی جانے والی عام سرگرمیوں کا کوئی نشان پلیٹ فارم پر ظاہر نہیں ہوگا۔

رپورٹس میں امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ ’ریڈ اونلی موڈ‘ ممکنہ طور پر انسٹاگرام پلس اکاؤنٹس کے لیے زیرِ غور ہوسکتا ہے، تاہم انسٹاگرام نے واضح کیا ہے کہ فی الحال یہ فیچر عام صارفین کے لیے آزمائشی مرحلے میں بھی نہیں ہے۔

انسٹاگرام کے ترجمان نے ایک ٹیکنالوجی ویب سائٹ کو بتایا کہ ’ریڈ اونلی موڈ‘ صرف اندرونی سطح پر کیا جانے والا ایک تجربہ ہے اور اسے بیرونی طور پر ٹیسٹ نہیں کیا جارہا۔

ترجمان کے مطابق اس صورتحال میں فیچر کی حتمی لانچ کے حوالے سے فی الحال کوئی حتمی بات نہیں کی جاسکتی، انسٹاگرام نے ممکنہ طور پر اس فیچر سے وابستہ حفاظتی خدشات یا مستقبل میں اس کی آزمائش سے متعلق مزید تفصیلات بھی فراہم نہیں کیں۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Previous Articleمیٹا کی فیس بک میں بڑی تبدیلی کی تیاری
Next Article اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا دورہ مکمل، بھارتی آبی جارحیت اور مسئلہ کشمیر اجاگر
amirrao
  • Website

Related Posts

قصور: مبینہ زہریلی کھیر نے ہنستے بستے خاندان کو اجاڑ دیا

اکتوبر 29, 2026

رونالڈو نے میسی کو پیچھے چھوڑ دیا، 2008 کا بیلن ڈی اور بہترین قرار

اکتوبر 29, 2026

مریم نواز سے صدر لاہور چیمبر کی ملاقات، کاروباری برادری کے مسائل پر تبادلہ خیال

اکتوبر 29, 2026
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
الأخيرة

دولت میں 2500 کروڑ روپے کی کمی کے باوجود شاہ رخ بھارت کے امیر ترین اداکار

ستمبر 24, 2026

ملک بھر میں بیس جون تک مزید بارشوں کی پیشگوئی

جون 17, 2026

اداکارہ نیلم منیر کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع؟ تصاویر وائرل

جون 17, 2026

لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے: رانا ثنااللہ

ستمبر 24, 2026
أخبار خاصة
اہم ترین اکتوبر 29, 2026

قصور: مبینہ زہریلی کھیر نے ہنستے بستے خاندان کو اجاڑ دیا

قصور: کنگن پور کے گاؤں محمود خانیکے میں مبینہ زہریلی کھیر کھانے سے ایک ہی…

رونالڈو نے میسی کو پیچھے چھوڑ دیا، 2008 کا بیلن ڈی اور بہترین قرار

اکتوبر 29, 2026

مریم نواز سے صدر لاہور چیمبر کی ملاقات، کاروباری برادری کے مسائل پر تبادلہ خیال

اکتوبر 29, 2026
إتبعنا
  • Facebook
  • YouTube
  • TikTok
  • WhatsApp
  • Twitter
  • Instagram
الأكثر قراءة
8.9
Uncategorized جنوری 15, 2021

السماعات الذكية.. أذنك أصبحت تملك حاسوبا! اشتري الآن

85
Uncategorized جنوری 14, 2021

هل تُفكر في السفر مع أطفالك؟ اجعلها تجربة مميزة

72
Uncategorized جنوری 14, 2021

خطة طوارئ لاستدعاء الجيش وخسائر منتظرة بالمليارات..

Demo
© 2026 جميع الحقوق محفوظة.
  • ہوم
  • Buy Now

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.