Close Menu
Goonj DigitalGoonj Digital
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • موسم
  • وائرل

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً.

اختيارات المحرر

پاکستان اور سعودی عرب کا میڈیا، ثقافت اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

نومبر 3, 2026

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں کی فضا خطرناک حد تک آلودہ

نومبر 3, 2026

مہمند: تحصیل پنڈیالی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید

نومبر 3, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
Facebook X (Twitter) Instagram
Goonj DigitalGoonj Digital
Subscribe
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • موسم
  • وائرل
Goonj DigitalGoonj Digital
You are at:Home»اہم ترین»موٹروے ایم 14 ہکلہ تا یارک مکمل طور پر بحال کردی گئی
اہم ترین

موٹروے ایم 14 ہکلہ تا یارک مکمل طور پر بحال کردی گئی

amirraoamirraoستمبر 29, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

موٹروے ایم 14 ہکلہ تا یارک سیکشن کو ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بحال کر دیا گیا ہے۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے پر آمدورفت معمول کے مطابق جاری ہے۔ہزارہ موٹروے E-35 کو ملانے والا لوپ بھی ٹریفک کے لیے بحال کر دیا گیا ہے۔بحالی کے بعد گاڑیوں کی آمدورفت بلا رکاوٹ جاری ہے۔نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس صورتحال کی نگرانی کر رہی ہے۔ترجمان کے مطابق تمام موٹرویز اور ہائی ویز پر ٹریفک مکمل طور پر کھلی ہے۔مسافروں کو سفر کے دوران ٹریفک قوانین کی پابندی کی ہدایت کی گئی ہے۔ڈرائیورز کو تیز رفتاری سے گریز کرنے کا بھی مشورہ دیا گیا ہے۔
موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ شہری محتاط انداز میں سفر کریں۔تمام اہم شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے اقدامات جاری ہیں

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Previous Articleاحسن بھون کی ایل ایل بی ڈگری جعلی قرار دینے کا معاملہ، کیپٹن (ر) صفدر کو قانونی نوٹس
Next Article ضمانتی مچلکے ضبط کرنے سے قبل ضامن کو شوکاز دینا لازم: لاہور ہائیکورٹ
amirrao
  • Website

Related Posts

پاکستان اور سعودی عرب کا میڈیا، ثقافت اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

نومبر 3, 2026

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں کی فضا خطرناک حد تک آلودہ

نومبر 3, 2026

مہمند: تحصیل پنڈیالی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید

نومبر 3, 2026
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
الأخيرة

دولت میں 2500 کروڑ روپے کی کمی کے باوجود شاہ رخ بھارت کے امیر ترین اداکار

ستمبر 24, 2026

ملک بھر میں بیس جون تک مزید بارشوں کی پیشگوئی

جون 17, 2026

اداکارہ نیلم منیر کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع؟ تصاویر وائرل

جون 17, 2026

لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے: رانا ثنااللہ

ستمبر 24, 2026
أخبار خاصة
اہم ترین نومبر 3, 2026

پاکستان اور سعودی عرب کا میڈیا، ثقافت اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ سے پاکستان میں تعینات سعودی عرب کے…

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں کی فضا خطرناک حد تک آلودہ

نومبر 3, 2026

مہمند: تحصیل پنڈیالی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید

نومبر 3, 2026
إتبعنا
  • Facebook
  • YouTube
  • TikTok
  • WhatsApp
  • Twitter
  • Instagram
الأكثر قراءة
8.9
Uncategorized جنوری 15, 2021

السماعات الذكية.. أذنك أصبحت تملك حاسوبا! اشتري الآن

85
Uncategorized جنوری 14, 2021

هل تُفكر في السفر مع أطفالك؟ اجعلها تجربة مميزة

72
Uncategorized جنوری 14, 2021

خطة طوارئ لاستدعاء الجيش وخسائر منتظرة بالمليارات..

Demo
© 2026 جميع الحقوق محفوظة.
  • ہوم
  • Buy Now

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.