Close Menu
Goonj DigitalGoonj Digital
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • موسم
  • وائرل

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً.

اختيارات المحرر

قصور: مبینہ زہریلی کھیر نے ہنستے بستے خاندان کو اجاڑ دیا

اکتوبر 29, 2026

رونالڈو نے میسی کو پیچھے چھوڑ دیا، 2008 کا بیلن ڈی اور بہترین قرار

اکتوبر 29, 2026

مریم نواز سے صدر لاہور چیمبر کی ملاقات، کاروباری برادری کے مسائل پر تبادلہ خیال

اکتوبر 29, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
Facebook X (Twitter) Instagram
Goonj DigitalGoonj Digital
Subscribe
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • موسم
  • وائرل
Goonj DigitalGoonj Digital
You are at:Home»اہم ترین»وزیراعظم کی امریکا میں نوجوانوں کو ملکی بہتری کیلئے کردار ادا کرنے کی دعوت
اہم ترین

وزیراعظم کی امریکا میں نوجوانوں کو ملکی بہتری کیلئے کردار ادا کرنے کی دعوت

amirraoamirraoستمبر 24, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

وزیراعظم شہباز شریف سے امریکا میں مقیم پاکستانی نوجوانوں اور کاروباری شخصیات کی ملاقات

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے امریکہ میں مقیم پاکستانی برداری اور نوجوانوں کے وفود کی علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں ہوئیں۔

واشنگٹن: وزیراعظم شہباز شریف سے امریکا میں مقیم پاکستانی نوجوانوں، آئی ٹی اور مصنوعی ذہانت کے ماہرین، کاروباری شخصیات اور مختلف شعبوں کے پروفیشنلز نے ملاقات کی۔

وزیراعظم نے پاکستانی نوجوانوں کو ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا مستقبل نوجوانوں سے وابستہ ہے۔

شہباز شریف نے کہا کہ حکومت نوجوانوں کو آئی ٹی، مصنوعی ذہانت اور جدید ہنر سکھانے کے لیے اقدامات کر رہی ہے، جبکہ کم آمدنی والے طلبہ کے لیے دانش اسکولز کے ذریعے معیاری تعلیم کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

وزیراعظم نے امریکا میں مقیم پاکستانی کاروباری شخصیات کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت بھی دی اور کہا کہ حکومت کاروبار اور سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول فراہم کر رہی ہے۔

ملاقات میں پاکستانی نوجوانوں اور کاروباری شخصیات نے حکومت کے نوجوانوں، آئی ٹی، کاروبار اور سرمایہ کاری سے متعلق اقدامات کو سراہا۔

Artificial Intelligence IT Overseas Pakistanis Pakistan Development Pakistani Youth Shehbaz Sharif Youth Empowerment آئی ٹی امریکا میں پاکستانی نوجوان اوورسیز پاکستانی بیرون ملک پاکستانی پاکستان کی ترقی پاکستانی نوجوان جدید ہنر شہباز شریف مصنوعی ذہانت نوجوانوں کا کردار وزیراعظم پاکستان وزیراعظم کی ملاقات
Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Previous Articleچینی صدر امریکا پہنچ گئے، ٹرمپ نے تاریخی ریڈ کارپٹ استقبال کیا، توپوں کی سلامی
Next Article ایشین گیمز میں شرکت کے لیے پاکستان ٹینس ٹیم جاپان روانہ
amirrao
  • Website

Related Posts

قصور: مبینہ زہریلی کھیر نے ہنستے بستے خاندان کو اجاڑ دیا

اکتوبر 29, 2026

رونالڈو نے میسی کو پیچھے چھوڑ دیا، 2008 کا بیلن ڈی اور بہترین قرار

اکتوبر 29, 2026

مریم نواز سے صدر لاہور چیمبر کی ملاقات، کاروباری برادری کے مسائل پر تبادلہ خیال

اکتوبر 29, 2026
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
الأخيرة

دولت میں 2500 کروڑ روپے کی کمی کے باوجود شاہ رخ بھارت کے امیر ترین اداکار

ستمبر 24, 2026

ملک بھر میں بیس جون تک مزید بارشوں کی پیشگوئی

جون 17, 2026

اداکارہ نیلم منیر کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع؟ تصاویر وائرل

جون 17, 2026

لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے: رانا ثنااللہ

ستمبر 24, 2026
أخبار خاصة
اہم ترین اکتوبر 29, 2026

قصور: مبینہ زہریلی کھیر نے ہنستے بستے خاندان کو اجاڑ دیا

قصور: کنگن پور کے گاؤں محمود خانیکے میں مبینہ زہریلی کھیر کھانے سے ایک ہی…

رونالڈو نے میسی کو پیچھے چھوڑ دیا، 2008 کا بیلن ڈی اور بہترین قرار

اکتوبر 29, 2026

مریم نواز سے صدر لاہور چیمبر کی ملاقات، کاروباری برادری کے مسائل پر تبادلہ خیال

اکتوبر 29, 2026
إتبعنا
  • Facebook
  • YouTube
  • TikTok
  • WhatsApp
  • Twitter
  • Instagram
الأكثر قراءة
8.9
Uncategorized جنوری 15, 2021

السماعات الذكية.. أذنك أصبحت تملك حاسوبا! اشتري الآن

85
Uncategorized جنوری 14, 2021

هل تُفكر في السفر مع أطفالك؟ اجعلها تجربة مميزة

72
Uncategorized جنوری 14, 2021

خطة طوارئ لاستدعاء الجيش وخسائر منتظرة بالمليارات..

Demo
© 2026 جميع الحقوق محفوظة.
  • ہوم
  • Buy Now

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.