Close Menu
Goonj DigitalGoonj Digital
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • موسم
  • وائرل

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً.

اختيارات المحرر

لکی مروت: پولیس کا کامیاب آپریشن، خودکش بمبار سمیت 2 خوارج ہلاک

نومبر 4, 2026

ٹرمپ کی شدید مخالفت کے باوجود مشی گن سے عبدل السید مسلم سینیٹر منتخب

نومبر 4, 2026

عوام نے تقسیم کے بجائے اتحاد کی سیاست کا پیغام دیا: باراک اوباما

نومبر 4, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
Facebook X (Twitter) Instagram
Goonj DigitalGoonj Digital
Subscribe
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • موسم
  • وائرل
Goonj DigitalGoonj Digital
You are at:Home»اہم ترین»دستاویزات کی تصدیق کیلئے وزارت خارجہ اور ہائر ایجوکیشن کمیشن میں معاہدہ
اہم ترین

دستاویزات کی تصدیق کیلئے وزارت خارجہ اور ہائر ایجوکیشن کمیشن میں معاہدہ

amirraoamirraoاکتوبر 12, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email
  •  وزارت خارجہ اور ہائر ایجوکیشن کمیشن کے درمیان ڈیٹا بیس کے انضمام کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے، جس سے دستاویزات کی تصدیق کا طریقہ کار آسان بنانے اور شفافیت بڑھانے میں مدد ملے گی۔

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب میں شرکت کی، معاہدے کے تحت ڈیجیٹل اسناد اور آن لائن سہولیات کے ذریعے تاخیر میں کمی آئے گی جبکہ بیشتر معاملات میں ذاتی طور پر دفاتر جانے کی ضرورت بھی ختم ہو جائے گی۔

مفاہمتی یادداشت سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو بھی سہولت ملے گی اور دستاویزات کی تصدیق کا عمل مزید آسان اور مؤثر بنایا جا سکے گا۔

اس موقع پر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ قونصلر خدمات کو بہتر بنانا ہمیشہ ترجیحات میں شامل رہا ہے، 2024 میں پاکستان میں اپوسٹیل نظام بھی متعارف کرایا گیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ یہ اقدام دستاویزات کی تصدیق کی خدمات کو مزید قابل رسائی، مؤثر اور آسان بنانے کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے اس سلسلے میں تمام متعلقہ اداروں کی کاوشوں کو بھی سراہا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Previous Articleسوات میں پی ٹی آئی ارکان اسمبلی سمیت 200 افراد کیخلاف مقدمہ درج
Next Article بانی پی ٹی آئی سے کل ملاقات کرنے والوں کے نام جیل حکام ارسال
amirrao
  • Website

Related Posts

لکی مروت: پولیس کا کامیاب آپریشن، خودکش بمبار سمیت 2 خوارج ہلاک

نومبر 4, 2026

ٹرمپ کی شدید مخالفت کے باوجود مشی گن سے عبدل السید مسلم سینیٹر منتخب

نومبر 4, 2026

عوام نے تقسیم کے بجائے اتحاد کی سیاست کا پیغام دیا: باراک اوباما

نومبر 4, 2026
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
الأخيرة

دولت میں 2500 کروڑ روپے کی کمی کے باوجود شاہ رخ بھارت کے امیر ترین اداکار

ستمبر 24, 2026

ملک بھر میں بیس جون تک مزید بارشوں کی پیشگوئی

جون 17, 2026

اداکارہ نیلم منیر کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع؟ تصاویر وائرل

جون 17, 2026

لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے: رانا ثنااللہ

ستمبر 24, 2026
أخبار خاصة
اہم ترین نومبر 4, 2026

لکی مروت: پولیس کا کامیاب آپریشن، خودکش بمبار سمیت 2 خوارج ہلاک

پولیس حکام کے مطابق مشکوک موٹر کار میں سوار دہشت گردوں نے پولیس پارٹی پر…

ٹرمپ کی شدید مخالفت کے باوجود مشی گن سے عبدل السید مسلم سینیٹر منتخب

نومبر 4, 2026

عوام نے تقسیم کے بجائے اتحاد کی سیاست کا پیغام دیا: باراک اوباما

نومبر 4, 2026
إتبعنا
  • Facebook
  • YouTube
  • TikTok
  • WhatsApp
  • Twitter
  • Instagram
الأكثر قراءة
8.9
Uncategorized جنوری 15, 2021

السماعات الذكية.. أذنك أصبحت تملك حاسوبا! اشتري الآن

85
Uncategorized جنوری 14, 2021

هل تُفكر في السفر مع أطفالك؟ اجعلها تجربة مميزة

72
Uncategorized جنوری 14, 2021

خطة طوارئ لاستدعاء الجيش وخسائر منتظرة بالمليارات..

Demo
© 2026 جميع الحقوق محفوظة.
  • ہوم
  • Buy Now

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.