Close Menu
Goonj DigitalGoonj Digital
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • موسم
  • وائرل

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً.

اختيارات المحرر

قصور: مبینہ زہریلی کھیر نے ہنستے بستے خاندان کو اجاڑ دیا

اکتوبر 29, 2026

رونالڈو نے میسی کو پیچھے چھوڑ دیا، 2008 کا بیلن ڈی اور بہترین قرار

اکتوبر 29, 2026

مریم نواز سے صدر لاہور چیمبر کی ملاقات، کاروباری برادری کے مسائل پر تبادلہ خیال

اکتوبر 29, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
Facebook X (Twitter) Instagram
Goonj DigitalGoonj Digital
Subscribe
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • موسم
  • وائرل
Goonj DigitalGoonj Digital
You are at:Home»اہم ترین»ایران کیخلاف کارروائیوں میں کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا: رپورٹ
اہم ترین

ایران کیخلاف کارروائیوں میں کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا: رپورٹ

amirraoamirraoاکتوبر 7, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

امریکی فضائی طاقت کو بھاری نقصان، 81 طیارے تباہ یا متاثر

ایران کے خلاف جاری جنگ کے دوران امریکی فضائی طاقت کو بھاری نقصان پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے۔ کانگریشنل ریسرچ سروس کی رپورٹ کے مطابق جنگ کے دوران کم از کم 81 امریکی فوجی طیارے تباہ یا نقصان کا شکار ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق متاثر ہونے والے طیاروں میں جنگی جہاز، ہیلی کاپٹرز اور ڈرونز شامل ہیں۔ ان نقصانات میں ایم کیو-9 ریپر ڈرونز کا حصہ نمایاں رہا، جن میں سے کم از کم 45 ڈرونز ضائع ہوئے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکی نقصانات صرف براہِ راست ایرانی حملوں تک محدود نہیں رہے۔ مارچ میں کویت میں ایک فائرنگ کے واقعے کے دوران 3 طیارے تباہ ہوئے، جبکہ اپریل میں ایران کے اوپر ایک ایف-15 ای جنگی طیارہ بھی تباہ ہوا۔

ستمبر میں اردن کے ایک فضائی اڈے پر ایرانی حملے کے نتیجے میں 15 ایف-16 طیاروں کو نقصان پہنچا، تاہم انہیں بعد میں دوبارہ آپریشنل کر دیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق ایک ایف-35 اے، دو اے-10 تھنڈر بولٹ ٹو اور ایک کے سی-135 فضائی ایندھن بھرنے والا طیارہ بھی متاثر ہوا۔

یہ اعداد و شمار امریکی فضائی اثاثوں کو درپیش نقصانات کی شدت کو ظاہر کرتے ہیں، خاص طور پر بڑی تعداد میں ایم کیو-9 ریپر ڈرونز کا ضائع ہونا قابلِ ذکر ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Previous Articleپاکستان کی سفارتی کامیابی، اقوام متحدہ میں پانی سے متعلق قرارداد منظور
Next Article کوٹلی میں احتجاج کی آڑ میں کارروائیوں کا منصوبہ بے نقاب، 8 ملزمان گرفتار
amirrao
  • Website

Related Posts

قصور: مبینہ زہریلی کھیر نے ہنستے بستے خاندان کو اجاڑ دیا

اکتوبر 29, 2026

رونالڈو نے میسی کو پیچھے چھوڑ دیا، 2008 کا بیلن ڈی اور بہترین قرار

اکتوبر 29, 2026

مریم نواز سے صدر لاہور چیمبر کی ملاقات، کاروباری برادری کے مسائل پر تبادلہ خیال

اکتوبر 29, 2026
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
الأخيرة

دولت میں 2500 کروڑ روپے کی کمی کے باوجود شاہ رخ بھارت کے امیر ترین اداکار

ستمبر 24, 2026

ملک بھر میں بیس جون تک مزید بارشوں کی پیشگوئی

جون 17, 2026

اداکارہ نیلم منیر کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع؟ تصاویر وائرل

جون 17, 2026

لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے: رانا ثنااللہ

ستمبر 24, 2026
أخبار خاصة
اہم ترین اکتوبر 29, 2026

قصور: مبینہ زہریلی کھیر نے ہنستے بستے خاندان کو اجاڑ دیا

قصور: کنگن پور کے گاؤں محمود خانیکے میں مبینہ زہریلی کھیر کھانے سے ایک ہی…

رونالڈو نے میسی کو پیچھے چھوڑ دیا، 2008 کا بیلن ڈی اور بہترین قرار

اکتوبر 29, 2026

مریم نواز سے صدر لاہور چیمبر کی ملاقات، کاروباری برادری کے مسائل پر تبادلہ خیال

اکتوبر 29, 2026
إتبعنا
  • Facebook
  • YouTube
  • TikTok
  • WhatsApp
  • Twitter
  • Instagram
الأكثر قراءة
8.9
Uncategorized جنوری 15, 2021

السماعات الذكية.. أذنك أصبحت تملك حاسوبا! اشتري الآن

85
Uncategorized جنوری 14, 2021

هل تُفكر في السفر مع أطفالك؟ اجعلها تجربة مميزة

72
Uncategorized جنوری 14, 2021

خطة طوارئ لاستدعاء الجيش وخسائر منتظرة بالمليارات..

Demo
© 2026 جميع الحقوق محفوظة.
  • ہوم
  • Buy Now

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.