Close Menu
Goonj DigitalGoonj Digital
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • موسم
  • وائرل

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً.

اختيارات المحرر

لکی مروت: پولیس کا کامیاب آپریشن، خودکش بمبار سمیت 2 خوارج ہلاک

نومبر 4, 2026

ٹرمپ کی شدید مخالفت کے باوجود مشی گن سے عبدل السید مسلم سینیٹر منتخب

نومبر 4, 2026

عوام نے تقسیم کے بجائے اتحاد کی سیاست کا پیغام دیا: باراک اوباما

نومبر 4, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
Facebook X (Twitter) Instagram
Goonj DigitalGoonj Digital
Subscribe
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • موسم
  • وائرل
Goonj DigitalGoonj Digital
You are at:Home»اہم ترین»پشاور ہائیکورٹ کی سہیل آفریدی کے وکلاء کو آخری وارننگ
اہم ترین

پشاور ہائیکورٹ کی سہیل آفریدی کے وکلاء کو آخری وارننگ

amirraoamirraoاکتوبر 2, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email
  •  پشاور ہائیکورٹ نے ہری پور ضمنی الیکشن میں سرکاری افسران کے خلاف بیان دینے کے معاملے پر الیکشن کمیشن کے نوٹس کے خلاف سہیل آفریدی کی درخواست کی سماعت 7 اکتوبر تک ملتوی کردی۔

جسٹس ارشد علی اور جسٹس محمد فہیم ولی پر مشتمل بینچ نے درخواست پر سماعت کی۔ وکیل درخواست گزار اور الیکشن کمیشن کے وکلاء عدالت میں پیش ہوئے۔

سہیل آفریدی کے وکیل نے عدالت سے آج کی سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کرتے ہوئے کہا کہ آج ہی وکالت نامہ جمع کرایا ہے، اس لیے سماعت ملتوی کی جائے۔

جسٹس ارشد علی نے ریمارکس دیے کہ ایسا تو نہیں ہوتا ہے۔ عدالت نے سہیل آفریدی کے وکلاء کو آخری وارننگ دیتے ہوئے قرار دیا کہ آج کے بعد کسی صورت کیس کی سماعت ملتوی کرنے کی درخواست قبول نہیں کی جائے گی۔

الیکشن کمیشن کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل لا خرم ذیشان نے عدالت کو بتایا کہ درخواست گزار کی استدعا پر اب تک چھ بار سماعت ملتوی کی جاچکی ہے۔ انہوں نے بار بار سماعت ملتوی کرنے پر اعتراض کیا۔

خرم ذیشان کے مطابق الیکشن کمیشن میں بھی کیس کے میرٹ پر سماعت ہوئی ہے اور اس دوران سہیل آفریدی کی جانب سے کوئی اعتراض عائد نہیں کیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ سہیل آفریدی کی درخواست اب قابل سماعت نہیں رہی۔

ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل لا الیکشن کمیشن نے بتایا کہ اس کیس میں اب تک الیکشن کمیشن نے کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔

عدالت نے سہیل آفریدی کے وکلاء کو آخری وارننگ دیتے ہوئے قرار دیا کہ آج کے بعد کیس ملتوی نہیں کیا جائے گا۔ جسٹس ارشد علی نے کہا کہ اگر کوئی بھی پیش نہیں ہوا تو عدالت قانون کے مطابق فیصلہ کرے گی۔

عدالت نے کیس کی مزید سماعت 7 اکتوبر تک ملتوی کردی۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Previous Articleطلبہ وفد کا واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کا دورہ، سفارتی کردار میں اظہار دلچسپی
Next Article پنجاب بیوروکریسی میں 8 افسران کے تقرر و تبادلے، نوٹیفکیشن جاری
amirrao
  • Website

Related Posts

لکی مروت: پولیس کا کامیاب آپریشن، خودکش بمبار سمیت 2 خوارج ہلاک

نومبر 4, 2026

ٹرمپ کی شدید مخالفت کے باوجود مشی گن سے عبدل السید مسلم سینیٹر منتخب

نومبر 4, 2026

عوام نے تقسیم کے بجائے اتحاد کی سیاست کا پیغام دیا: باراک اوباما

نومبر 4, 2026
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
الأخيرة

دولت میں 2500 کروڑ روپے کی کمی کے باوجود شاہ رخ بھارت کے امیر ترین اداکار

ستمبر 24, 2026

ملک بھر میں بیس جون تک مزید بارشوں کی پیشگوئی

جون 17, 2026

اداکارہ نیلم منیر کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع؟ تصاویر وائرل

جون 17, 2026

لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے: رانا ثنااللہ

ستمبر 24, 2026
أخبار خاصة
اہم ترین نومبر 4, 2026

لکی مروت: پولیس کا کامیاب آپریشن، خودکش بمبار سمیت 2 خوارج ہلاک

پولیس حکام کے مطابق مشکوک موٹر کار میں سوار دہشت گردوں نے پولیس پارٹی پر…

ٹرمپ کی شدید مخالفت کے باوجود مشی گن سے عبدل السید مسلم سینیٹر منتخب

نومبر 4, 2026

عوام نے تقسیم کے بجائے اتحاد کی سیاست کا پیغام دیا: باراک اوباما

نومبر 4, 2026
إتبعنا
  • Facebook
  • YouTube
  • TikTok
  • WhatsApp
  • Twitter
  • Instagram
الأكثر قراءة
8.9
Uncategorized جنوری 15, 2021

السماعات الذكية.. أذنك أصبحت تملك حاسوبا! اشتري الآن

85
Uncategorized جنوری 14, 2021

هل تُفكر في السفر مع أطفالك؟ اجعلها تجربة مميزة

72
Uncategorized جنوری 14, 2021

خطة طوارئ لاستدعاء الجيش وخسائر منتظرة بالمليارات..

Demo
© 2026 جميع الحقوق محفوظة.
  • ہوم
  • Buy Now

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.