Close Menu
Goonj DigitalGoonj Digital
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • موسم
  • وائرل

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً.

اختيارات المحرر

قصور: مبینہ زہریلی کھیر نے ہنستے بستے خاندان کو اجاڑ دیا

اکتوبر 29, 2026

رونالڈو نے میسی کو پیچھے چھوڑ دیا، 2008 کا بیلن ڈی اور بہترین قرار

اکتوبر 29, 2026

مریم نواز سے صدر لاہور چیمبر کی ملاقات، کاروباری برادری کے مسائل پر تبادلہ خیال

اکتوبر 29, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
Facebook X (Twitter) Instagram
Goonj DigitalGoonj Digital
Subscribe
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • موسم
  • وائرل
Goonj DigitalGoonj Digital
You are at:Home»اہم ترین»راولاکوٹ میں فائرنگ سے پولیس اہلکار اور شہری زخمی، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج گاڑی سمیت اغوا
اہم ترین

راولاکوٹ میں فائرنگ سے پولیس اہلکار اور شہری زخمی، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج گاڑی سمیت اغوا

amirraoamirraoاکتوبر 29, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email
  •  آزاد جموں و کشمیر کے علاقے راولاکوٹ میں فائرنگ کے واقعات کے دوران سرکاری ہسپتال کے مختلف شعبوں کو نقصان پہنچایا گیا، ایمبولینس پر بھی فائرنگ کی گئی جبکہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج کو گاڑی سمیت اغوا کر لیا گیا۔

ضلعی پولیس راولاکوٹ کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق بدھ کو دوپہر 12 بجے سے شام 5 بجے تک پیش آنے والے واقعات میں ایک پولیس اہلکار اور ایک شہری زخمی ہوئے، دونوں زخمی سی ایم ایچ راولاکوٹ میں زیر علاج ہیں۔

پولیس نے الزام عائد کیا ہے کہ ایکشن کمیٹی سے وابستہ مسلح عناصر نے راولاکوٹ شہر میں سول آبادی پر شدید فائرنگ کی جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار اور شہری زخمی ہوئے، سرکاری ہسپتال کے مختلف شعبوں کو نشانہ بنا کر نقصان پہنچایا گیا جبکہ ایک ایمبولینس پر بھی فائرنگ کی گئی۔

پولیس کے مطابق راولاکوٹ سے پلندری جانے والی شاہراہ پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج کو گاڑی سمیت اغوا کیا گیا، جن کی بازیابی کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

ضلعی پولیس راولاکوٹ کا کہنا ہے کہ ایکشن کمیٹی سے وابستہ عناصر کے مبینہ غیر قانونی اور پُرتشدد اقدامات کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی جاری ہے جبکہ قانون شکن عناصر کے خلاف مزید اقدامات بھی کیے جائیں گے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Previous Articleلاہور سے بچوں کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے والا ملزم گرفتار
Next Article لکی مروت میں 2سالہ بچے کی بوری بند لاش برآمد
amirrao
  • Website

Related Posts

قصور: مبینہ زہریلی کھیر نے ہنستے بستے خاندان کو اجاڑ دیا

اکتوبر 29, 2026

رونالڈو نے میسی کو پیچھے چھوڑ دیا، 2008 کا بیلن ڈی اور بہترین قرار

اکتوبر 29, 2026

مریم نواز سے صدر لاہور چیمبر کی ملاقات، کاروباری برادری کے مسائل پر تبادلہ خیال

اکتوبر 29, 2026
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
الأخيرة

دولت میں 2500 کروڑ روپے کی کمی کے باوجود شاہ رخ بھارت کے امیر ترین اداکار

ستمبر 24, 2026

ملک بھر میں بیس جون تک مزید بارشوں کی پیشگوئی

جون 17, 2026

اداکارہ نیلم منیر کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع؟ تصاویر وائرل

جون 17, 2026

لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے: رانا ثنااللہ

ستمبر 24, 2026
أخبار خاصة
اہم ترین اکتوبر 29, 2026

قصور: مبینہ زہریلی کھیر نے ہنستے بستے خاندان کو اجاڑ دیا

قصور: کنگن پور کے گاؤں محمود خانیکے میں مبینہ زہریلی کھیر کھانے سے ایک ہی…

رونالڈو نے میسی کو پیچھے چھوڑ دیا، 2008 کا بیلن ڈی اور بہترین قرار

اکتوبر 29, 2026

مریم نواز سے صدر لاہور چیمبر کی ملاقات، کاروباری برادری کے مسائل پر تبادلہ خیال

اکتوبر 29, 2026
إتبعنا
  • Facebook
  • YouTube
  • TikTok
  • WhatsApp
  • Twitter
  • Instagram
الأكثر قراءة
8.9
Uncategorized جنوری 15, 2021

السماعات الذكية.. أذنك أصبحت تملك حاسوبا! اشتري الآن

85
Uncategorized جنوری 14, 2021

هل تُفكر في السفر مع أطفالك؟ اجعلها تجربة مميزة

72
Uncategorized جنوری 14, 2021

خطة طوارئ لاستدعاء الجيش وخسائر منتظرة بالمليارات..

Demo
© 2026 جميع الحقوق محفوظة.
  • ہوم
  • Buy Now

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.