Close Menu
Goonj DigitalGoonj Digital
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • موسم
  • وائرل

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً.

اختيارات المحرر

پاکستان اور سعودی عرب کا میڈیا، ثقافت اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

نومبر 3, 2026

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں کی فضا خطرناک حد تک آلودہ

نومبر 3, 2026

مہمند: تحصیل پنڈیالی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید

نومبر 3, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
Facebook X (Twitter) Instagram
Goonj DigitalGoonj Digital
Subscribe
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • موسم
  • وائرل
Goonj DigitalGoonj Digital
You are at:Home»اہم ترین»اسرائیل غزہ میں مسلسل نسل کشی کا مرتکب، مغربی کنارے میں صورتحال سنگین: اقوام متحدہ
اہم ترین

اسرائیل غزہ میں مسلسل نسل کشی کا مرتکب، مغربی کنارے میں صورتحال سنگین: اقوام متحدہ

amirraoamirraoاکتوبر 27, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email
  • اقوام متحدہ کے تحقیقاتی کمیشن کی اسرائیلی جنگی جرائم سے متعلق نئی رپورٹ جاری ہو گئی جس میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیل غزہ میں مسلسل نسل کشی کا مرتکب ہورہا ہے۔

یو این رپورٹ کے مطابق جنگ بندی کے باوجود غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی جاری ہے، اسرائیلی فوج جان بوجھ کر فلسطینی شہریوں کو نشانہ بنا رہی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ 7 اکتوبر 2023 کے بعد مقبوضہ مغربی کنارے کی صورتحال انتہائی سنگین ہوئی، 2008 سے اکتوبر 2023 تک مقبوضہ مغربی کنارے میں فضائی حملوں سے صرف 6 فلسطینی شہید ہوئے، اکتوبر 2023 سے ستمبر 2026تک اسرائیلی فضائی حملوں میں 254فلسطینی شہید ہوئے۔

اقوام متحدہ کے مطابق اسرائیلی فوج فسلطینیوں کو قومیت، نسل، جنس اور عمر کی بنیاد پر نشانہ بنارہی ہے، اسرائیلی فوج اور یہودی آبادکار فلسطینیوں کے خلاف حملے سوچے سمجھے منصوبے کے تحت کر رہے ہیں۔

یو این رپورٹ میں واضح کیا گیا کہ فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کیلئے جنسی تشدد کو بھی ہتھیار کے طور پر استعمال کیا گیا، غزہ اور مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی بچوں کو جان بوجھ کر قتل کیا جا رہا ہے۔

اقوام متحدہ کے مطابق اسرائیل فسلطینیوں کو بے گھر کرکے ان کی زمینوں پر قبضہ جمانا چاہتا ہے، اگست 2026 تک 34 ہزار 176 فلسطینی اپنے گھروں سے بے دخل تھے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Previous Articleوزیراعظم سے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی آج ملاقات طے
Next Article ملتان: زیرتعمیر عمارت کی چھت گرنے سے مزدور ملبے تلے دب گئے، ایک جاں بحق
amirrao
  • Website

Related Posts

پاکستان اور سعودی عرب کا میڈیا، ثقافت اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

نومبر 3, 2026

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں کی فضا خطرناک حد تک آلودہ

نومبر 3, 2026

مہمند: تحصیل پنڈیالی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید

نومبر 3, 2026
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
الأخيرة

دولت میں 2500 کروڑ روپے کی کمی کے باوجود شاہ رخ بھارت کے امیر ترین اداکار

ستمبر 24, 2026

ملک بھر میں بیس جون تک مزید بارشوں کی پیشگوئی

جون 17, 2026

اداکارہ نیلم منیر کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع؟ تصاویر وائرل

جون 17, 2026

لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے: رانا ثنااللہ

ستمبر 24, 2026
أخبار خاصة
اہم ترین نومبر 3, 2026

پاکستان اور سعودی عرب کا میڈیا، ثقافت اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ سے پاکستان میں تعینات سعودی عرب کے…

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں کی فضا خطرناک حد تک آلودہ

نومبر 3, 2026

مہمند: تحصیل پنڈیالی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید

نومبر 3, 2026
إتبعنا
  • Facebook
  • YouTube
  • TikTok
  • WhatsApp
  • Twitter
  • Instagram
الأكثر قراءة
8.9
Uncategorized جنوری 15, 2021

السماعات الذكية.. أذنك أصبحت تملك حاسوبا! اشتري الآن

85
Uncategorized جنوری 14, 2021

هل تُفكر في السفر مع أطفالك؟ اجعلها تجربة مميزة

72
Uncategorized جنوری 14, 2021

خطة طوارئ لاستدعاء الجيش وخسائر منتظرة بالمليارات..

Demo
© 2026 جميع الحقوق محفوظة.
  • ہوم
  • Buy Now

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.