Close Menu
Goonj DigitalGoonj Digital
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • موسم
  • وائرل

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً.

اختيارات المحرر

قصور: مبینہ زہریلی کھیر نے ہنستے بستے خاندان کو اجاڑ دیا

اکتوبر 29, 2026

رونالڈو نے میسی کو پیچھے چھوڑ دیا، 2008 کا بیلن ڈی اور بہترین قرار

اکتوبر 29, 2026

مریم نواز سے صدر لاہور چیمبر کی ملاقات، کاروباری برادری کے مسائل پر تبادلہ خیال

اکتوبر 29, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
Facebook X (Twitter) Instagram
Goonj DigitalGoonj Digital
Subscribe
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • موسم
  • وائرل
Goonj DigitalGoonj Digital
You are at:Home»اہم ترین»پختونخوا کے عوام نو منتخب انتظامیہ سے امن کی بحالی اور ترقی کیلئے پُرامید
اہم ترین

پختونخوا کے عوام نو منتخب انتظامیہ سے امن کی بحالی اور ترقی کیلئے پُرامید

amirraoamirraoاکتوبر 26, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email
  • ’بدلتا، نکھرتا اور مضبوط خیبر پختونخوا‘ کے تحت جاری ترقی کے سفر میں خیبرپختونخوا کے عوام نو منتخب انتظامیہ سے صوبے میں امن کی بحالی اور ترقی کیلئے پرامید ہیں۔

خیبر، مہمند، باجوڑ اور مردان سمیت مختلف علاقوں کےعوام نے نو منتخب انتظامیہ کیلئے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

خیبرپختونخوا کے شہریوں کا کہنا ہے کہ صوبے میں گورنر راج کے بعد امید کرتے ہیں کہ صوبے میں دہشت گردی کا مکمل خاتمہ ہوگا، نو منتخب انتظامیہ سے امید ہے کہ وہ صوبے میں امن و استحکام کی پالیسی کو عملی جامہ پہنائے گی۔

شہری نے کہا کہ امید ہے کہ موجودہ حکومت صوبے میں تعلیمی نظام کی بہتری ،ترقیاتی منصوبوں اور مہنگائی میں کمی پر توجہ دے گی، پسماندہ علاقوں کو یکساں ترقی اور خیبرپختونخوا میں مکمل امن کے قیام سے ہی عوامی اعتماد بحال کیا جا سکتا ہے۔

شہریوں کے مطابق خیبرپختونخوا کے عوام گورنر راج کے نفاذ پر مطمئن ہیں کیونکہ اسی سے صوبےمیں ترقی کی ایک امید پیدا ہوئی ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Previous Articleمری: گاڑی کھائی میں گرنے سے خواتین، بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق
Next Article علیمہ خان، عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی نظربندی میں 30 روزکی توسیع
amirrao
  • Website

Related Posts

قصور: مبینہ زہریلی کھیر نے ہنستے بستے خاندان کو اجاڑ دیا

اکتوبر 29, 2026

رونالڈو نے میسی کو پیچھے چھوڑ دیا، 2008 کا بیلن ڈی اور بہترین قرار

اکتوبر 29, 2026

مریم نواز سے صدر لاہور چیمبر کی ملاقات، کاروباری برادری کے مسائل پر تبادلہ خیال

اکتوبر 29, 2026
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
الأخيرة

دولت میں 2500 کروڑ روپے کی کمی کے باوجود شاہ رخ بھارت کے امیر ترین اداکار

ستمبر 24, 2026

ملک بھر میں بیس جون تک مزید بارشوں کی پیشگوئی

جون 17, 2026

اداکارہ نیلم منیر کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع؟ تصاویر وائرل

جون 17, 2026

لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے: رانا ثنااللہ

ستمبر 24, 2026
أخبار خاصة
اہم ترین اکتوبر 29, 2026

قصور: مبینہ زہریلی کھیر نے ہنستے بستے خاندان کو اجاڑ دیا

قصور: کنگن پور کے گاؤں محمود خانیکے میں مبینہ زہریلی کھیر کھانے سے ایک ہی…

رونالڈو نے میسی کو پیچھے چھوڑ دیا، 2008 کا بیلن ڈی اور بہترین قرار

اکتوبر 29, 2026

مریم نواز سے صدر لاہور چیمبر کی ملاقات، کاروباری برادری کے مسائل پر تبادلہ خیال

اکتوبر 29, 2026
إتبعنا
  • Facebook
  • YouTube
  • TikTok
  • WhatsApp
  • Twitter
  • Instagram
الأكثر قراءة
8.9
Uncategorized جنوری 15, 2021

السماعات الذكية.. أذنك أصبحت تملك حاسوبا! اشتري الآن

85
Uncategorized جنوری 14, 2021

هل تُفكر في السفر مع أطفالك؟ اجعلها تجربة مميزة

72
Uncategorized جنوری 14, 2021

خطة طوارئ لاستدعاء الجيش وخسائر منتظرة بالمليارات..

Demo
© 2026 جميع الحقوق محفوظة.
  • ہوم
  • Buy Now

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.