Close Menu
Goonj DigitalGoonj Digital
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • موسم
  • وائرل

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً.

اختيارات المحرر

قصور: مبینہ زہریلی کھیر نے ہنستے بستے خاندان کو اجاڑ دیا

اکتوبر 29, 2026

رونالڈو نے میسی کو پیچھے چھوڑ دیا، 2008 کا بیلن ڈی اور بہترین قرار

اکتوبر 29, 2026

مریم نواز سے صدر لاہور چیمبر کی ملاقات، کاروباری برادری کے مسائل پر تبادلہ خیال

اکتوبر 29, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
Facebook X (Twitter) Instagram
Goonj DigitalGoonj Digital
Subscribe
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • موسم
  • وائرل
Goonj DigitalGoonj Digital
You are at:Home»اہم ترین»شیخوپورہ: موٹروے پولیس کے 436 افسران کی 15ویں بنیادی پاسنگ آؤٹ پریڈ
اہم ترین

شیخوپورہ: موٹروے پولیس کے 436 افسران کی 15ویں بنیادی پاسنگ آؤٹ پریڈ

amirraoamirraoاکتوبر 26, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email
  • موٹروے پولیس ٹریننگ کالج شیخوپورہ میں 15ویں بنیادی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں 436 افسران نے شرکت کی، جبکہ پاس آؤٹ ہونے والے افسران میں 47 خواتین بھی شامل تھیں۔

کمانڈنٹ ٹریننگ کالج ڈی آئی جی مسرور عالم کولاچی نے پریڈ کا معائنہ کیا، اس موقع پر چاق و چوبند دستوں نے انہیں سلامی پیش کی، تقریب کے دوران ڈی آئی جی مسرور عالم کو لاچی نے شہداء کی یادگار پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔

خطاب کرتے ہوئے کمانڈنٹ ٹریننگ کالج نے شہداء کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہداء قوم کے ہیرو ہیں، جنہوں نے محفوظ مستقبل کے لیے اپنا آج قربان کیا، شاہراہوں کو محفوظ بنانا موٹروے پولیس کی بنیادی ذمہ داری ہے، ایمانداری، خوش اخلاقی اور عوامی خدمت موٹروے پولیس کی پہچان ہیں، جبکہ قانون کی یکساں عملداری ہی ایک کامیاب موٹروے پولیس کی بنیاد ہے۔

انہوں نے کہا کہ وسائل کی کمی کے باوجود موٹروے پولیس شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے، ٹریننگ کالج میں افسران کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ شخصیت سازی پر بھی خصوصی توجہ دی گئی ہے تاکہ وہ دورانِ ڈیوٹی ذمہ دارانہ انداز میں عوام کی خدمت کرسکیں۔

تقریب میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران میں انعامات بھی تقسیم کیے گئے، جونیئر پٹرول افسر فرحت حسین شاہ نے آل راؤنڈ پہلی پوزیشن حاصل کی، جبکہ اکیڈمکس اور ڈرائیونگ میں بھی بہترین کارکردگی کا اعزاز اپنے نام کیا، جونیئر پٹرول افسر محمد شاہ زیب نے آل راؤنڈ دوسری پوزیشن حاصل کی۔

دیگر اعزازات حاصل کرنے والوں میں جونیئر پٹرول افسر میمونہ رحمان نے بہترین اکیڈمکس، حسنین حیدر نے بہترین فائر، عمیر رسول نے فائر میں دوسری بہترین کارکردگی، شاہ میر پنہار نے بہترین پریڈ اور اقرار علی نے پریڈ میں دوسری بہترین کارکردگی کا اعزاز حاصل کیا۔

اسی طرح جونیئر پٹرول آفیسر زبیر احمد نے ڈرائیونگ میں بہترین کارکردگی، سمیع اللہ نے ڈرائیونگ میں دوسری بہترین کارکردگی، زاہد حسن نے بہترین ڈسپلن اور محمد عمر معاز نے ڈسپلن میں دوسری بہترین کارکردگی کا اعزاز حاصل کیا۔

تقریب میں افسران کی پیشہ ورانہ تربیت اور بہترین کارکردگی کو سراہا گیا، پاسنگ آؤٹ پریڈ کو موٹروے پولیس کی پیشہ ورانہ استعداد میں اضافے اور شاہراہوں پر محفوظ سفر کے لیے تربیت یافتہ افرادی قوت کی تیاری کے حوالے سے اہم پیش رفت قرار دیا گیا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Previous Articleپی سی ایل سے نام نہ نکالنے پر جج برہم، امیگریشن حکام کو آخری مہلت
Next Article وطن سے وفاداری: فتنہ الہندوستان سے وابستہ افراد سے اہلخانہ کا اعلانِ لاتعلقی
amirrao
  • Website

Related Posts

قصور: مبینہ زہریلی کھیر نے ہنستے بستے خاندان کو اجاڑ دیا

اکتوبر 29, 2026

رونالڈو نے میسی کو پیچھے چھوڑ دیا، 2008 کا بیلن ڈی اور بہترین قرار

اکتوبر 29, 2026

مریم نواز سے صدر لاہور چیمبر کی ملاقات، کاروباری برادری کے مسائل پر تبادلہ خیال

اکتوبر 29, 2026
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
الأخيرة

دولت میں 2500 کروڑ روپے کی کمی کے باوجود شاہ رخ بھارت کے امیر ترین اداکار

ستمبر 24, 2026

ملک بھر میں بیس جون تک مزید بارشوں کی پیشگوئی

جون 17, 2026

اداکارہ نیلم منیر کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع؟ تصاویر وائرل

جون 17, 2026

لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے: رانا ثنااللہ

ستمبر 24, 2026
أخبار خاصة
اہم ترین اکتوبر 29, 2026

قصور: مبینہ زہریلی کھیر نے ہنستے بستے خاندان کو اجاڑ دیا

قصور: کنگن پور کے گاؤں محمود خانیکے میں مبینہ زہریلی کھیر کھانے سے ایک ہی…

رونالڈو نے میسی کو پیچھے چھوڑ دیا، 2008 کا بیلن ڈی اور بہترین قرار

اکتوبر 29, 2026

مریم نواز سے صدر لاہور چیمبر کی ملاقات، کاروباری برادری کے مسائل پر تبادلہ خیال

اکتوبر 29, 2026
إتبعنا
  • Facebook
  • YouTube
  • TikTok
  • WhatsApp
  • Twitter
  • Instagram
الأكثر قراءة
8.9
Uncategorized جنوری 15, 2021

السماعات الذكية.. أذنك أصبحت تملك حاسوبا! اشتري الآن

85
Uncategorized جنوری 14, 2021

هل تُفكر في السفر مع أطفالك؟ اجعلها تجربة مميزة

72
Uncategorized جنوری 14, 2021

خطة طوارئ لاستدعاء الجيش وخسائر منتظرة بالمليارات..

Demo
© 2026 جميع الحقوق محفوظة.
  • ہوم
  • Buy Now

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.