Close Menu
Goonj DigitalGoonj Digital
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • موسم
  • وائرل

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً.

اختيارات المحرر

لکی مروت: پولیس کا کامیاب آپریشن، خودکش بمبار سمیت 2 خوارج ہلاک

نومبر 4, 2026

ٹرمپ کی شدید مخالفت کے باوجود مشی گن سے عبدل السید مسلم سینیٹر منتخب

نومبر 4, 2026

عوام نے تقسیم کے بجائے اتحاد کی سیاست کا پیغام دیا: باراک اوباما

نومبر 4, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
Facebook X (Twitter) Instagram
Goonj DigitalGoonj Digital
Subscribe
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • موسم
  • وائرل
Goonj DigitalGoonj Digital
You are at:Home»اہم ترین»امریکا ایران کے خلاف جنگ سے جلد نکل سکتا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ
اہم ترین

امریکا ایران کے خلاف جنگ سے جلد نکل سکتا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

amirraoamirraoاکتوبر 20, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email
  • امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا ایران کے خلاف جنگ سے جلد نکل سکتا ہے، ایران کو جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیا جائے گا۔

امریکی صدر ٹرمپ کا ریاست کنساس میں انتکابی ریلی سے خطاب میں کہنا تھا کہ ایران کی فوجی صلاحیت اور قیادت کو شدید نقصان پہنچایا جا چکا ہے، ایران کی بحریہ، فضائیہ، ریڈار اور فضائی دفاعی نظام تباہ ہو چکے ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے 229 لڑاکا طیارے رن ویز پر تباہ پڑے ہیں، ایران کی پہلی اور دوسری سطح کی قیادت ختم ہو چکی ہے، ایرانی قیادت نے ضمانت مانگی ہے انہیں سابق رہنماؤں کی طرح نشانہ نہ بنایا جائے۔

امریکی صدر نے کہا کہ ایرانی جنرل قاسم سلیمانی اپنی پہلی صدارتی مدت کے دوران ہدف بنایا، ایران میں گزشتہ 8 ماہ میں 75 ہزار مظاہرین مارے گئے۔

ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے معاملے پر امریکا کو یورپی ممالک کی مدد درکار تھی لیکن یورپ ساتھ نہیں کھڑا ہوا، اگر یورپ نے اپنا رویہ نہ بدلا تو امریکا کو یورپ سے نکلنا پڑے گا، خامیوں اور کمزوریوں کے باوجود امریکا یورپ کے ساتھ کھڑا ہوا۔

ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے معاملے پر یورپ سے مدد طلب کرنا ایک امتحان تھا، امریکا کو مدد کی ضرورت نہیں تھی، یورپی ممالک کا ساتھ نہ دینا میں کبھی نہیں بھول سکتا۔

انہوں نے کہا کہ یورپی ممالک کو اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کرنی چاہئے، یورپی ممالک اپنی سرحدیں بند کریں۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Previous Articleیکم جنوری سے بجلی کا نیا ٹیرف 27.30 روپے فی یونٹ کرنے کی تجویز
Next Article پشاور ہائیکورٹ: گورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت
amirrao
  • Website

Related Posts

لکی مروت: پولیس کا کامیاب آپریشن، خودکش بمبار سمیت 2 خوارج ہلاک

نومبر 4, 2026

ٹرمپ کی شدید مخالفت کے باوجود مشی گن سے عبدل السید مسلم سینیٹر منتخب

نومبر 4, 2026

عوام نے تقسیم کے بجائے اتحاد کی سیاست کا پیغام دیا: باراک اوباما

نومبر 4, 2026
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
الأخيرة

دولت میں 2500 کروڑ روپے کی کمی کے باوجود شاہ رخ بھارت کے امیر ترین اداکار

ستمبر 24, 2026

ملک بھر میں بیس جون تک مزید بارشوں کی پیشگوئی

جون 17, 2026

اداکارہ نیلم منیر کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع؟ تصاویر وائرل

جون 17, 2026

لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے: رانا ثنااللہ

ستمبر 24, 2026
أخبار خاصة
اہم ترین نومبر 4, 2026

لکی مروت: پولیس کا کامیاب آپریشن، خودکش بمبار سمیت 2 خوارج ہلاک

پولیس حکام کے مطابق مشکوک موٹر کار میں سوار دہشت گردوں نے پولیس پارٹی پر…

ٹرمپ کی شدید مخالفت کے باوجود مشی گن سے عبدل السید مسلم سینیٹر منتخب

نومبر 4, 2026

عوام نے تقسیم کے بجائے اتحاد کی سیاست کا پیغام دیا: باراک اوباما

نومبر 4, 2026
إتبعنا
  • Facebook
  • YouTube
  • TikTok
  • WhatsApp
  • Twitter
  • Instagram
الأكثر قراءة
8.9
Uncategorized جنوری 15, 2021

السماعات الذكية.. أذنك أصبحت تملك حاسوبا! اشتري الآن

85
Uncategorized جنوری 14, 2021

هل تُفكر في السفر مع أطفالك؟ اجعلها تجربة مميزة

72
Uncategorized جنوری 14, 2021

خطة طوارئ لاستدعاء الجيش وخسائر منتظرة بالمليارات..

Demo
© 2026 جميع الحقوق محفوظة.
  • ہوم
  • Buy Now

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.