Close Menu
Goonj DigitalGoonj Digital
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • موسم
  • وائرل

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً.

اختيارات المحرر

پاکستان اور سعودی عرب کا میڈیا، ثقافت اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

نومبر 3, 2026

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں کی فضا خطرناک حد تک آلودہ

نومبر 3, 2026

مہمند: تحصیل پنڈیالی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید

نومبر 3, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
Facebook X (Twitter) Instagram
Goonj DigitalGoonj Digital
Subscribe
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • موسم
  • وائرل
Goonj DigitalGoonj Digital
You are at:Home»اہم ترین»پی ٹی آئی دور میں خیبر پی کے دہشتگردی کی لپیٹ میں رہا: غیرملکی صحافی
اہم ترین

پی ٹی آئی دور میں خیبر پی کے دہشتگردی کی لپیٹ میں رہا: غیرملکی صحافی

amirraoamirraoاکتوبر 15, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email
  • غیر ملکی صحافی کیٹلن جورڈن باس نے پی ٹی آئی دور میں خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے بڑھتے واقعات اور صوبائی حکومت کی خاموشی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

غیر ملکی صحافی کیٹلن جورڈن باس کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے دہشت گردی کے باوجود افغان طالبان اور فتنہ الخوارج (ٹی ٹی پی) کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی، پی ٹی آئی کے دور میں خیبرپختونخوا میں دہشت گرد حملے ہوتے رہے، لیکن انہیں مکمل نظر انداز کیا جاتا رہا۔

کیٹلن جورڈن باس نے کہا کہ فتنہ الخوارج (ٹی ٹی پی) افغانستان کی سرزمین سے خیبر پختونخوا سمیت پاکستان بھر میں حملے کر رہے ہیں، ستمبر میں پاکستان کی جانب سے افغانستان میں ان دہشت گردوں کو نشانہ بنایا گیا جو پاکستان پر حملے کر رہے تھے، پاکستان کے مطالبے کے باوجود افغان طالبان نے افغان سرزمین استعمال کرنے والے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی سے انکار کیا۔

بین الاقوامی امور کے ماہرین کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے طالبان کے حوالے سے اختیار کردہ پالیسی نے خیبرپختونخوا میں انسدادِ دہشت گردی کی راہ میں رکاوٹ پیدا کی، پی ٹی آئی کا افغان سرزمین سے فتنہ الخوارج کی دہشت گردانہ کارروائیوں کے باوجود دہشت گردوں کو کھلی چھوٹ دینا حیران کن تھا۔

واضح رہے کہ ماضی میں پاکستان کی جانب سے افغان طالبان رجیم پر مسلسل زور دیا جاتا رہا ہے کہ وہ اپنی سرزمین کو پاکستان مخالف دہشتگرد عناصر کے لئے استعمال نہ ہونے دے، تاہم تحریک انصاف کے دورِ حکومت میں ان دہشت گرد گروہوں کے حوالے سے اختیار کی گئی مبہم پالیسیوں پر بین الاقوامی سطح پر بھی سوالات اٹھائے جاتے رہے ہیں۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Previous Articleپنجاب کے میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں داخلوں کی پالیسی جاری
Next Article پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کی سہ ملکی ون ڈے سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت شروع
amirrao
  • Website

Related Posts

پاکستان اور سعودی عرب کا میڈیا، ثقافت اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

نومبر 3, 2026

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں کی فضا خطرناک حد تک آلودہ

نومبر 3, 2026

مہمند: تحصیل پنڈیالی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید

نومبر 3, 2026
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
الأخيرة

دولت میں 2500 کروڑ روپے کی کمی کے باوجود شاہ رخ بھارت کے امیر ترین اداکار

ستمبر 24, 2026

ملک بھر میں بیس جون تک مزید بارشوں کی پیشگوئی

جون 17, 2026

اداکارہ نیلم منیر کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع؟ تصاویر وائرل

جون 17, 2026

لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے: رانا ثنااللہ

ستمبر 24, 2026
أخبار خاصة
اہم ترین نومبر 3, 2026

پاکستان اور سعودی عرب کا میڈیا، ثقافت اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ سے پاکستان میں تعینات سعودی عرب کے…

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں کی فضا خطرناک حد تک آلودہ

نومبر 3, 2026

مہمند: تحصیل پنڈیالی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید

نومبر 3, 2026
إتبعنا
  • Facebook
  • YouTube
  • TikTok
  • WhatsApp
  • Twitter
  • Instagram
الأكثر قراءة
8.9
Uncategorized جنوری 15, 2021

السماعات الذكية.. أذنك أصبحت تملك حاسوبا! اشتري الآن

85
Uncategorized جنوری 14, 2021

هل تُفكر في السفر مع أطفالك؟ اجعلها تجربة مميزة

72
Uncategorized جنوری 14, 2021

خطة طوارئ لاستدعاء الجيش وخسائر منتظرة بالمليارات..

Demo
© 2026 جميع الحقوق محفوظة.
  • ہوم
  • Buy Now

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.