Close Menu
Goonj DigitalGoonj Digital
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • موسم
  • وائرل

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً.

اختيارات المحرر

قصور: مبینہ زہریلی کھیر نے ہنستے بستے خاندان کو اجاڑ دیا

اکتوبر 29, 2026

رونالڈو نے میسی کو پیچھے چھوڑ دیا، 2008 کا بیلن ڈی اور بہترین قرار

اکتوبر 29, 2026

مریم نواز سے صدر لاہور چیمبر کی ملاقات، کاروباری برادری کے مسائل پر تبادلہ خیال

اکتوبر 29, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
Facebook X (Twitter) Instagram
Goonj DigitalGoonj Digital
Subscribe
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • موسم
  • وائرل
Goonj DigitalGoonj Digital
You are at:Home»اہم ترین»پاکستان پولٹری پیداوار میں 11ویں نمبر پر، برآمدات بڑھانے کی ضرورت ہے: وزیر خزانہ
اہم ترین

پاکستان پولٹری پیداوار میں 11ویں نمبر پر، برآمدات بڑھانے کی ضرورت ہے: وزیر خزانہ

amirraoamirraoاکتوبر 10, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email
  • وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا میں پولٹری کی پیداوار میں 11ویں نمبر پر ہے، تاہم پولٹری مصنوعات کی برآمدات بڑھانے کیلئے مزید اقدامات کی ضرورت ہے۔

انٹرنیشنل پولٹری ایکسپو سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ ایسی نمائشوں سے کاروباری برادری اور سرمایہ کاروں کے درمیان روابط مضبوط ہوتے ہیں، حکومت پولٹری انڈسٹری کو درپیش مسائل کے حل کیلئے اقدامات کر رہی ہے تاکہ اس شعبے کی استعداد سے بھرپور فائدہ اٹھایا جا سکے۔

محمد اورنگزیب کے مطابق پولٹری انڈسٹری سے 15 لاکھ خاندان منسلک ہیں، پولٹری سیکٹر سالانہ 2.5 ارب کلوگرام گوشت اور 28 ملین انڈے پیدا کرتا ہے، اس کے باوجود پاکستان کی پولٹری برآمدات 4 ملین ڈالر سے زیادہ نہیں ہیں، جبکہ عالمی پولٹری مارکیٹ کا حجم 45 ارب ڈالر ہے، وسطی اور جنوبی ایشیا میں گوشت کی برآمدات میں پولٹری کا حصہ بھی کم ہے، جسے بڑھانے کی ضرورت ہے۔

وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ پولٹری انڈسٹری کی ترقی سے ملکی معیشت کو مزید مستحکم کرنے اور برآمدات میں اضافے کے مواقع پیدا ہو سکتے ہیں، حکومت اس شعبے کو درپیش مسائل دور کرنے اور کاروباری سرگرمیوں کو فروغ دینے کیلئے کوشاں ہے۔

انہوں نے ملک بھر میں سیلز ٹیکس چوری کی روک تھام کو ضروری قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس کا فوری تدارک ہونا چاہئے، وزیراعظم بھی سیلز ٹیکس چوری کی روک تھام کے اقدامات کی نگرانی کر رہے ہیں۔

محمد اورنگزیب نے اس امید کا اظہار کیا کہ پولٹری انڈسٹری میں سرمایہ کاری، کاروباری روابط اور برآمدات کے فروغ کے ذریعے پاکستان عالمی مارکیٹ میں اپنا حصہ بڑھا سکتا ہے۔ 

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Previous Articleوزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کے لیے جامع حکمتِ عملی مرتب کرنے کی ہدایت
Next Article پی ٹی آئی کا لانگ مارچ سہیل آفریدی کی قیادت میں چارسدہ پہنچ گیا
amirrao
  • Website

Related Posts

قصور: مبینہ زہریلی کھیر نے ہنستے بستے خاندان کو اجاڑ دیا

اکتوبر 29, 2026

رونالڈو نے میسی کو پیچھے چھوڑ دیا، 2008 کا بیلن ڈی اور بہترین قرار

اکتوبر 29, 2026

مریم نواز سے صدر لاہور چیمبر کی ملاقات، کاروباری برادری کے مسائل پر تبادلہ خیال

اکتوبر 29, 2026
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
الأخيرة

دولت میں 2500 کروڑ روپے کی کمی کے باوجود شاہ رخ بھارت کے امیر ترین اداکار

ستمبر 24, 2026

ملک بھر میں بیس جون تک مزید بارشوں کی پیشگوئی

جون 17, 2026

اداکارہ نیلم منیر کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع؟ تصاویر وائرل

جون 17, 2026

لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے: رانا ثنااللہ

ستمبر 24, 2026
أخبار خاصة
اہم ترین اکتوبر 29, 2026

قصور: مبینہ زہریلی کھیر نے ہنستے بستے خاندان کو اجاڑ دیا

قصور: کنگن پور کے گاؤں محمود خانیکے میں مبینہ زہریلی کھیر کھانے سے ایک ہی…

رونالڈو نے میسی کو پیچھے چھوڑ دیا، 2008 کا بیلن ڈی اور بہترین قرار

اکتوبر 29, 2026

مریم نواز سے صدر لاہور چیمبر کی ملاقات، کاروباری برادری کے مسائل پر تبادلہ خیال

اکتوبر 29, 2026
إتبعنا
  • Facebook
  • YouTube
  • TikTok
  • WhatsApp
  • Twitter
  • Instagram
الأكثر قراءة
8.9
Uncategorized جنوری 15, 2021

السماعات الذكية.. أذنك أصبحت تملك حاسوبا! اشتري الآن

85
Uncategorized جنوری 14, 2021

هل تُفكر في السفر مع أطفالك؟ اجعلها تجربة مميزة

72
Uncategorized جنوری 14, 2021

خطة طوارئ لاستدعاء الجيش وخسائر منتظرة بالمليارات..

Demo
© 2026 جميع الحقوق محفوظة.
  • ہوم
  • Buy Now

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.