Close Menu
Goonj DigitalGoonj Digital
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • موسم
  • وائرل

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً.

اختيارات المحرر

لکی مروت: پولیس کا کامیاب آپریشن، خودکش بمبار سمیت 2 خوارج ہلاک

نومبر 4, 2026

ٹرمپ کی شدید مخالفت کے باوجود مشی گن سے عبدل السید مسلم سینیٹر منتخب

نومبر 4, 2026

عوام نے تقسیم کے بجائے اتحاد کی سیاست کا پیغام دیا: باراک اوباما

نومبر 4, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
Facebook X (Twitter) Instagram
Goonj DigitalGoonj Digital
Subscribe
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • موسم
  • وائرل
Goonj DigitalGoonj Digital
You are at:Home»اہم ترین»ایمان مزاری اور شوہر کے خلاف فرد جرم ٹل گئی
اہم ترین

ایمان مزاری اور شوہر کے خلاف فرد جرم ٹل گئی

amirraoamirraoاکتوبر 6, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email
  •  اڈیالہ جیل میں بجلی کی بندش کے باعث عدم پیشی پر ایمان مزاری اور انکے شوہر ہادی علی چٹھہ کے خلاف فرد جرم ٹل گئی۔

انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد کے جج طاہر عباس سپرا نے ملزمان کے خلاف انٹرنیشنل کرکٹ ٹیم کی آمد پر روٹ توڑنے اور لوگوں میں اشتعال پیدا کرنے کے کیس کی سماعت کی، پراسیکیوٹر راجا نوید اور ملزمان کے مرکزی وکلا کے جونئیر عدالت میں پیش ہوئے۔

جونیئر وکیل نے استدعا کی کہ مرکزی وکلا ہائیکورٹ میں ہیں لہٰذا عدالت چالان کی کاپیاں اور تاریخ دے دے۔

جج طاہر عباس سپرا نے ریمارکس دیے کہ چالان کی کاپیاں پہلے ہی دی جا چکی ہیں، آج عدالت نے اس کیس میں فرد جرم عائد کرنا ہے۔

جونیئر وکیل نے کہا کہ کلائنٹ سے ملنے کی رسائی نہیں دی جا رہی، جج طاہر عباس سپرا نے ریمارکس دیے کہ وکالت ناموں پر دستخط ہو کر آ چکے ہیں، عدالت کورٹ کی سماعت کو مینیج کرنے کی اجازت نہیں دے سکتی، مرکزی وکلا ساڑھے گیارہ بجے عدالت پیش ہوں پھر فرد جرم عائد کی جائے گی۔

عدالت نے کیس کی سماعت میں ساڑھے گیارہ بجے تک وقفہ کیا تاہم اڈیالہ جیل میں بجلی کی بندش کے باعث ملزمان کو ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت پیش نہ کیا جا سکا جس کے سبب فرد جرم عائد نہ کی جا سکی۔

جج طاہر عباس سپرا نے ہدایت کی کہ جیل حکام آئندہ سماعت پر ملزمان کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری یقینی بنائیں، بصورت دیگر جیل حکام کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے گی، جیل حکام ایمان مزاری اور ہادی کی وکلا سے ملاقات یقینی بنائیں۔

عدالت نے کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی، ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ پر فرد جرم کل عائد کی جائے گی، ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف تھانہ آبپارہ میں مقدمہ درج ہے۔ 

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Previous Articleپی ٹی آئی لانگ مارچ کے باعث میٹرک کے سپلیمنٹری امتحانات ملتوی
Next Article لاہور میں غیر قانونی کال سینٹر کے خلاف بڑی کارروائی، 39 افراد گرفتار
amirrao
  • Website

Related Posts

لکی مروت: پولیس کا کامیاب آپریشن، خودکش بمبار سمیت 2 خوارج ہلاک

نومبر 4, 2026

ٹرمپ کی شدید مخالفت کے باوجود مشی گن سے عبدل السید مسلم سینیٹر منتخب

نومبر 4, 2026

عوام نے تقسیم کے بجائے اتحاد کی سیاست کا پیغام دیا: باراک اوباما

نومبر 4, 2026
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
الأخيرة

دولت میں 2500 کروڑ روپے کی کمی کے باوجود شاہ رخ بھارت کے امیر ترین اداکار

ستمبر 24, 2026

ملک بھر میں بیس جون تک مزید بارشوں کی پیشگوئی

جون 17, 2026

اداکارہ نیلم منیر کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع؟ تصاویر وائرل

جون 17, 2026

لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے: رانا ثنااللہ

ستمبر 24, 2026
أخبار خاصة
اہم ترین نومبر 4, 2026

لکی مروت: پولیس کا کامیاب آپریشن، خودکش بمبار سمیت 2 خوارج ہلاک

پولیس حکام کے مطابق مشکوک موٹر کار میں سوار دہشت گردوں نے پولیس پارٹی پر…

ٹرمپ کی شدید مخالفت کے باوجود مشی گن سے عبدل السید مسلم سینیٹر منتخب

نومبر 4, 2026

عوام نے تقسیم کے بجائے اتحاد کی سیاست کا پیغام دیا: باراک اوباما

نومبر 4, 2026
إتبعنا
  • Facebook
  • YouTube
  • TikTok
  • WhatsApp
  • Twitter
  • Instagram
الأكثر قراءة
8.9
Uncategorized جنوری 15, 2021

السماعات الذكية.. أذنك أصبحت تملك حاسوبا! اشتري الآن

85
Uncategorized جنوری 14, 2021

هل تُفكر في السفر مع أطفالك؟ اجعلها تجربة مميزة

72
Uncategorized جنوری 14, 2021

خطة طوارئ لاستدعاء الجيش وخسائر منتظرة بالمليارات..

Demo
© 2026 جميع الحقوق محفوظة.
  • ہوم
  • Buy Now

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.