Close Menu
Goonj DigitalGoonj Digital
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • موسم
  • وائرل

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً.

اختيارات المحرر

قصور: مبینہ زہریلی کھیر نے ہنستے بستے خاندان کو اجاڑ دیا

اکتوبر 29, 2026

رونالڈو نے میسی کو پیچھے چھوڑ دیا، 2008 کا بیلن ڈی اور بہترین قرار

اکتوبر 29, 2026

مریم نواز سے صدر لاہور چیمبر کی ملاقات، کاروباری برادری کے مسائل پر تبادلہ خیال

اکتوبر 29, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
Facebook X (Twitter) Instagram
Goonj DigitalGoonj Digital
Subscribe
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • موسم
  • وائرل
Goonj DigitalGoonj Digital
You are at:Home»اہم ترین»وزیراعظم آزاد کشمیر نے کابینہ ارکان کے قلمدانوں میں ردوبدل کی منظوری دیدی
اہم ترین

وزیراعظم آزاد کشمیر نے کابینہ ارکان کے قلمدانوں میں ردوبدل کی منظوری دیدی

amirraoamirraoاکتوبر 6, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email
  • وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے کابینہ کے ارکان کے قلمدانوں میں ردوبدل کی منظوری دے دی۔

وزیراعظم کی منظوری کے بعد کابینہ کے بعض وزراء کے محکموں میں تبدیلی سے متعلق باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

‎سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق کابینہ کے بعض ارکان کو تفویض کردہ محکموں میں ردوبدل کر کے 3 وزراء کے ذمہ محکموں اور ذمہ داریوں کو ازسرنو ترتیب دیا گیا ہے۔

‎نوٹیفکیشن کے مطابق عبدالرحمان آرائیں کو صنعت، لیبر، سیری کلچر، پرنٹنگ پریس، کھیل، امور نوجوانان، ثقافت، سیاحت اور آثارِ قدیمہ کے ساتھ ساتھ کامرس اور اوزان و پیمائش کے محکمے دے دیئے گئے ہیں۔

‎ڈاکٹر مصطفیٰ بشیر عباسی کے پاس محکمہ صحتِ عامہ کے علاوہ بہبودِ آبادی کا قلمدان بھی تفویض کر دیا گیا ہے، جبکہ محمد ریاست خان کو بورڈ آف ریونیو کا محکمہ دے دیا گیا۔
‎ذرائع کے مطابق کابینہ کے ارکان کے قلمدانوں میں حالیہ ردوبدل کا مقصد حکومت کے 100 روزہ اصلاحاتی پروگرام اور انتظامی ترجیحات کے تحت مختلف محکموں کی کارکردگی کو مزید مؤثر بنانا اور وزراء کو ان کی ذمہ داریوں کے مطابق محکمے تفویض کرنا ہے۔

‎واضح رہے کہ وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی کی زیرِ قیادت نئی حکومت نے اقتدار سنبھالنے کے بعد انتظامی اصلاحات، صحت، تعلیم، صفائی، انفراسٹرکچر اور دیگر شعبوں میں تیز رفتار اقدامات کو اپنی ترجیحات میں شامل کیا ہے، کابینہ کے قلمدانوں میں حالیہ تبدیلیاں بھی اسی انتظامی عمل کا حصہ قرار دی جا رہی ہیں۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Previous Articleپنجاب بھر میں آج سے 15 اکتوبر تک دفعہ 144 نافذ، نوٹیفکیشن جاری
Next Article اپوزیشن اور حکومت کے درمیان دوبارہ مذاکرات کی امید ہے: فواد چودھری
amirrao
  • Website

Related Posts

قصور: مبینہ زہریلی کھیر نے ہنستے بستے خاندان کو اجاڑ دیا

اکتوبر 29, 2026

رونالڈو نے میسی کو پیچھے چھوڑ دیا، 2008 کا بیلن ڈی اور بہترین قرار

اکتوبر 29, 2026

مریم نواز سے صدر لاہور چیمبر کی ملاقات، کاروباری برادری کے مسائل پر تبادلہ خیال

اکتوبر 29, 2026
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
الأخيرة

دولت میں 2500 کروڑ روپے کی کمی کے باوجود شاہ رخ بھارت کے امیر ترین اداکار

ستمبر 24, 2026

ملک بھر میں بیس جون تک مزید بارشوں کی پیشگوئی

جون 17, 2026

اداکارہ نیلم منیر کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع؟ تصاویر وائرل

جون 17, 2026

لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے: رانا ثنااللہ

ستمبر 24, 2026
أخبار خاصة
اہم ترین اکتوبر 29, 2026

قصور: مبینہ زہریلی کھیر نے ہنستے بستے خاندان کو اجاڑ دیا

قصور: کنگن پور کے گاؤں محمود خانیکے میں مبینہ زہریلی کھیر کھانے سے ایک ہی…

رونالڈو نے میسی کو پیچھے چھوڑ دیا، 2008 کا بیلن ڈی اور بہترین قرار

اکتوبر 29, 2026

مریم نواز سے صدر لاہور چیمبر کی ملاقات، کاروباری برادری کے مسائل پر تبادلہ خیال

اکتوبر 29, 2026
إتبعنا
  • Facebook
  • YouTube
  • TikTok
  • WhatsApp
  • Twitter
  • Instagram
الأكثر قراءة
8.9
Uncategorized جنوری 15, 2021

السماعات الذكية.. أذنك أصبحت تملك حاسوبا! اشتري الآن

85
Uncategorized جنوری 14, 2021

هل تُفكر في السفر مع أطفالك؟ اجعلها تجربة مميزة

72
Uncategorized جنوری 14, 2021

خطة طوارئ لاستدعاء الجيش وخسائر منتظرة بالمليارات..

Demo
© 2026 جميع الحقوق محفوظة.
  • ہوم
  • Buy Now

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.