Close Menu
Goonj DigitalGoonj Digital
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • موسم
  • وائرل

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً.

اختيارات المحرر

قصور: مبینہ زہریلی کھیر نے ہنستے بستے خاندان کو اجاڑ دیا

اکتوبر 29, 2026

رونالڈو نے میسی کو پیچھے چھوڑ دیا، 2008 کا بیلن ڈی اور بہترین قرار

اکتوبر 29, 2026

مریم نواز سے صدر لاہور چیمبر کی ملاقات، کاروباری برادری کے مسائل پر تبادلہ خیال

اکتوبر 29, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
Facebook X (Twitter) Instagram
Goonj DigitalGoonj Digital
Subscribe
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • موسم
  • وائرل
Goonj DigitalGoonj Digital
You are at:Home»اہم ترین»نائجیریا میں فوجی طیارہ دریا کے قریب گر کر تباہ، تمام 32 افراد جاں بحق
اہم ترین

نائجیریا میں فوجی طیارہ دریا کے قریب گر کر تباہ، تمام 32 افراد جاں بحق

amirraoamirraoاکتوبر 6, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email
  •  نائجیریا کی جنوب مغربی ریاست اوندو میں فضائیہ کا ایک طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام 32 افراد جاں بحق ہوگئے۔

نائجیریا کے صدر بولا ٹینوبو نے حادثے پر گہرے دکھ اور متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

نائجیرین فضائیہ کے مطابق طیارہ ایک معمول کے مشن پر جنوبی نائجیریا کے شہر بینن سٹی سے معاشی مرکز لاگوس کی جانب جارہا تھا، طیارہ مقامی وقت کے مطابق صبح تقریباً 9 بجے اوندو ریاست کے علاقے اِگبوکوڈا میں حادثے کا شکار ہوا۔

صدارتی دفتر کے مطابق طیارے میں 25 مسافر اور عملے کے 7 ارکان سوار تھے اور حادثے میں کوئی شخص زندہ نہیں بچا، نائجیریا کے وزیر ہوا بازی فیسٹس کیامو نے بتایا کہ طیارہ ایک بحری اڈے کے قریب گر کر تباہ ہوا، حادثے کے بعد امدادی ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی۔

صدر ٹینوبو نے نائجیرین فضائیہ کو واقعہ کی مکمل اور فوری تحقیقات شروع کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ حادثے کی وجوہات کا تعین کیا جاسکے اور مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے اقدامات کیے جائیں۔

مقامی رہائشی ڈایو اکینٹے نے بتایا کہ حادثے کے وقت انہوں نے ایک زور دار آواز سنی جسے ابتدا میں انہوں نے گرج چمک سمجھا، ایک مقامی ماہی گیر نے طیارے کے حادثے کی اطلاع قریبی بحری اڈے اور علاقے کے لوگوں کو دی۔

اِگبوکوڈا اوندو ریاست کے ضلع اِلاجے میں واقع ہے جو نائجیریا کا تیل پیدا کرنے والا علاقہ بھی ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Previous Articleامریکا ایران مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے: انتونیو گوتریس
Next Article سعودی اتحادی افواج کا آپریشن فجر الیمن، تعز میں 250 حوثی جنگجو ہلاک
amirrao
  • Website

Related Posts

قصور: مبینہ زہریلی کھیر نے ہنستے بستے خاندان کو اجاڑ دیا

اکتوبر 29, 2026

رونالڈو نے میسی کو پیچھے چھوڑ دیا، 2008 کا بیلن ڈی اور بہترین قرار

اکتوبر 29, 2026

مریم نواز سے صدر لاہور چیمبر کی ملاقات، کاروباری برادری کے مسائل پر تبادلہ خیال

اکتوبر 29, 2026
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
الأخيرة

دولت میں 2500 کروڑ روپے کی کمی کے باوجود شاہ رخ بھارت کے امیر ترین اداکار

ستمبر 24, 2026

ملک بھر میں بیس جون تک مزید بارشوں کی پیشگوئی

جون 17, 2026

اداکارہ نیلم منیر کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع؟ تصاویر وائرل

جون 17, 2026

لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے: رانا ثنااللہ

ستمبر 24, 2026
أخبار خاصة
اہم ترین اکتوبر 29, 2026

قصور: مبینہ زہریلی کھیر نے ہنستے بستے خاندان کو اجاڑ دیا

قصور: کنگن پور کے گاؤں محمود خانیکے میں مبینہ زہریلی کھیر کھانے سے ایک ہی…

رونالڈو نے میسی کو پیچھے چھوڑ دیا، 2008 کا بیلن ڈی اور بہترین قرار

اکتوبر 29, 2026

مریم نواز سے صدر لاہور چیمبر کی ملاقات، کاروباری برادری کے مسائل پر تبادلہ خیال

اکتوبر 29, 2026
إتبعنا
  • Facebook
  • YouTube
  • TikTok
  • WhatsApp
  • Twitter
  • Instagram
الأكثر قراءة
8.9
Uncategorized جنوری 15, 2021

السماعات الذكية.. أذنك أصبحت تملك حاسوبا! اشتري الآن

85
Uncategorized جنوری 14, 2021

هل تُفكر في السفر مع أطفالك؟ اجعلها تجربة مميزة

72
Uncategorized جنوری 14, 2021

خطة طوارئ لاستدعاء الجيش وخسائر منتظرة بالمليارات..

Demo
© 2026 جميع الحقوق محفوظة.
  • ہوم
  • Buy Now

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.