Close Menu
Goonj DigitalGoonj Digital
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • موسم
  • وائرل

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً.

اختيارات المحرر

پاکستان اور سعودی عرب کا میڈیا، ثقافت اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

نومبر 3, 2026

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں کی فضا خطرناک حد تک آلودہ

نومبر 3, 2026

مہمند: تحصیل پنڈیالی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید

نومبر 3, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
Facebook X (Twitter) Instagram
Goonj DigitalGoonj Digital
Subscribe
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • موسم
  • وائرل
Goonj DigitalGoonj Digital
You are at:Home»اہم ترین»آٹو پالیسی 31-2026 پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہوسکا، مزید ڈیٹا طلب
اہم ترین

آٹو پالیسی 31-2026 پر آئی ایم ایف سے اتفاق نہ ہوسکا، مزید ڈیٹا طلب

amirraoamirraoاکتوبر 2, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔3 Mins Read
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email
  • نئی آٹو پالیسی 2026-31 پر آئی ایم ایف وفد کیساتھ اقتصادی جائزہ مذاکرات میں مکمل اتفاق نہ ہو سکا، آئی ایم ایف نے پالیسی ڈرافٹ پر مزید ڈیٹا طلب کر لیا ، نئی آٹو پالیسی اب کابینہ سے منظوری سے پہلے آئی ایم ایف سے منظور ہو گی، آئی ایم ایف وفد کو بریف کیا گیا کہ صرف الیکٹرک گاڑیوں پر سیلز ٹیکس 1 فیصد لگایا جائے گا باقی ہائبرڈ گاڑیوں پر سیلز ٹیکس کی شرح بڑھ کر 18 فیصد تک عائد کی جائے گی ہے۔

آئی ایم ایف کیساتھ گاڑیوں کی ایکسپورٹ پر بریفنگ کے دوران بات ہوئی کہ آٹو سیکٹر کو گاڑیوں کی ایکسپورٹ کو تقریباً 3 ارب ڈالر سے زائد لے جانے کا ہدف دیا ہے۔

باوثوق ذرائع کی جانب سے معلوم ہوا آٹو پالیسی کے ڈرافٹ پر تاحال آئی ایم ایف نے رضامندی ظاہر نہیں کی اور اس پر دوبارہ بھی بات چیت ہو گی، جو ڈرافٹ تیار کیا گیا اس میں شامل ہے کہ گاڑی کی بکنگ کے بعد قیمت بڑھنے پر مینوفیکچرنگ کمپنی ذمہ دار ہو گی اور صارفین کو ڈیلیوری کی تاریخ بھی بتانا لازمی ہو گی، اقتصادی جائزہ مذاکرات میں حتمی مسودے پر آئی ایم ایف سے حتمی مشاورت ہونا تھی ۔ ذرائع کے مطابق نئی آٹو پالیسی 2026-2031 میں گاڑیوں کی قیمتیں کم، برآمدات بڑھانے اور بجلی والی گاڑیوں کو فروغ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

وزارت صنعت و پیداوار نے آٹو موبائل اور آٹو پارٹس مینوفیکچرنگ پالیسی 2026-2031 کا حتمی مسودہ تیار کر لیا ہے جس کے مطابق گاڑیوں کی قیمتیں کم کی جائیں گی، مینوفیکچرنگ کامعیار بہتر بنایا جائے گااور برآمدات کو عالمی منڈی سے جوڑا جائے گا۔نئی پالیسی کیلئے 6 اصول طے کیے گئے ہیں جن پر مکمل عملدرآمد کرنا ہو گا۔

دستاویز میں بتایا گیا کہ برآمدات بڑھانے کیلئے آٹو پارٹس کو عالمی سپلائی چین سے جوڑ کر ڈالر کمائے جائینگے ، کارکردگی کے اہداف مقرر کیے جائیں گے اور نامکمل اہداف کی صورت میں واضح جرمانے اور اہداف مکمل ہونے پر انعامات کا نظام متعارف کرایا جائے گا ۔بجلی والی گاڑیوں کا فروغ لازمی قرار دیا گیا ہے ، نئی مینوفیکچرنگ میں جدت، ٹیکنالوجی اور نئے فیچرز کیلئے مقابلے کی فضا قائم کی جانا ضروری ہے۔

عام گاڑیوں پر کسٹم ڈیوٹی میں اگلے 5 سال میں 80 فیصد تک کمی کی جائے گی ، پی ایچ ای وی اور آر ای وی کو برابر کا درجہ دینے کی تجویز دی گئی ہے۔بجلی والی گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی، سی وی ٹی اور ودہولڈنگ ٹیکس معاف کرنے کی تجویز ہے۔

گاڑیوں کے چارجنگ سٹیشن کے سامان پر کسٹم ڈیوٹی صرف 1 فیصد عائد کرنے کی تجویز ہے، اس کے علاوہ الیکٹرک گاڑیوں کیلئے قرض کی حد بڑھا کر 1 کروڑ اور مدت 3 سے 5 سال کرنے کی سفارش کی گئی ہے ۔ 2026-27 میں کاروں کیلئے 4 فیصد اور 2030-31 تک 20 فیصد برآمد لازمی ہو گی ، اسی طرح پارٹس بنانے والوں کیلئے ہدف 5 فیصد سے بڑھ کر 15 فیصد کر دیا گیا ہے ۔ٹیکس کم ہونے سے غیر لگژری گاڑیوں کی قیمت گرے گی ، 2025 میں 62 عالمی معیار ات اپنانے اور 2029 تک مزید 45 معیار ات لانے کی تجویز ہے ۔دستاویز کے مطابق نئی پالیسی سے 2026 سے 2031 تک 17 ارب ڈالر کا زرمبادلہ بچے گا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Previous Articleجماعت اسلامی نے اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا اعلان کردیا
Next Article ڈی جی آئی ایس پی آر نے کے پی حکومت کو چارج شیٹ پڑھ کر سنائی: خواجہ آصف
amirrao
  • Website

Related Posts

پاکستان اور سعودی عرب کا میڈیا، ثقافت اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

نومبر 3, 2026

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں کی فضا خطرناک حد تک آلودہ

نومبر 3, 2026

مہمند: تحصیل پنڈیالی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید

نومبر 3, 2026
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
الأخيرة

دولت میں 2500 کروڑ روپے کی کمی کے باوجود شاہ رخ بھارت کے امیر ترین اداکار

ستمبر 24, 2026

ملک بھر میں بیس جون تک مزید بارشوں کی پیشگوئی

جون 17, 2026

اداکارہ نیلم منیر کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع؟ تصاویر وائرل

جون 17, 2026

لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے: رانا ثنااللہ

ستمبر 24, 2026
أخبار خاصة
اہم ترین نومبر 3, 2026

پاکستان اور سعودی عرب کا میڈیا، ثقافت اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ سے پاکستان میں تعینات سعودی عرب کے…

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں کی فضا خطرناک حد تک آلودہ

نومبر 3, 2026

مہمند: تحصیل پنڈیالی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید

نومبر 3, 2026
إتبعنا
  • Facebook
  • YouTube
  • TikTok
  • WhatsApp
  • Twitter
  • Instagram
الأكثر قراءة
8.9
Uncategorized جنوری 15, 2021

السماعات الذكية.. أذنك أصبحت تملك حاسوبا! اشتري الآن

85
Uncategorized جنوری 14, 2021

هل تُفكر في السفر مع أطفالك؟ اجعلها تجربة مميزة

72
Uncategorized جنوری 14, 2021

خطة طوارئ لاستدعاء الجيش وخسائر منتظرة بالمليارات..

Demo
© 2026 جميع الحقوق محفوظة.
  • ہوم
  • Buy Now

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.