Close Menu
Goonj DigitalGoonj Digital
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • موسم
  • وائرل

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً.

اختيارات المحرر

قصور: مبینہ زہریلی کھیر نے ہنستے بستے خاندان کو اجاڑ دیا

اکتوبر 29, 2026

رونالڈو نے میسی کو پیچھے چھوڑ دیا، 2008 کا بیلن ڈی اور بہترین قرار

اکتوبر 29, 2026

مریم نواز سے صدر لاہور چیمبر کی ملاقات، کاروباری برادری کے مسائل پر تبادلہ خیال

اکتوبر 29, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
Facebook X (Twitter) Instagram
Goonj DigitalGoonj Digital
Subscribe
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • موسم
  • وائرل
Goonj DigitalGoonj Digital
You are at:Home»پاکستان»آگ بجھانے والے آلات کے بغیر چلنے والی مسافر اور مال بردار گاڑیاں موٹر وے میں داخل نہیں ہو سکیں گی
پاکستان

آگ بجھانے والے آلات کے بغیر چلنے والی مسافر اور مال بردار گاڑیاں موٹر وے میں داخل نہیں ہو سکیں گی

amirraoamirraoجون 17, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

24 جون کے بعد ان ہدایات پر سختی سے عمل درآمد کرایا جائے گا، نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے کہا ہے کہ آگ بجھانے والے آلات کے بغیر چلنے والی مسافر اور مال بردار گاڑیاں موٹر وے میں داخل نہیں ہو سکیں گی۔

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے قومی شاہراہوں اور موٹرویز پر سفر کو مزید محفوظ بنانے کے لیے گاڑیوں میں آگ بجھانے والے آلات رکھنا لازمی قرار دے دیا ہے۔

ترجمان موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ حادثات کے دوران آتشزدگی کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر خصوصی حفاظتی اقدامات نافذ کئے جا رہے ہیں تاکہ انسانی جانوں اور املاک کا تحفظ یقینی بنایا جاسکے۔

موٹروے پولیس نے ملک گیرفائرسیفٹی آگاہی مہم شروع کر دی ہے جو 24 جون 2026 تک جاری رہے گی، اس مہم کے دوران پولیس اہلکار ڈرائیورز اور ٹرانسپورٹرز کو آگ بجھانے والے آلات کی اہمیت، استعمال اور ان کی فعالیت کے بارے میں آگاہ کریں گے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ گاڑیوں میں فعال اور معیاری فائر ایکسٹنگوئشر کی موجودگی جان و مال کے تحفظ کے لیے ناگزیر ہے، ڈرائیور حضرات کو ہدایت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ سفر سے قبل اپنے آگ بجھانے والے آلات کی فعالیت اور میعاد ضرور چیک کریں۔

ترجمان موٹر وے پولیس نے کہا کہ غیر فعال یا زائد المعیاد آلات قابل قبول نہیں ہوں گے، موٹروے پولیس کے مطابق 24 جون کے بعد ان ہدایات پر سختی سے عمل درآمد کرایا جائے گا ۔

آگ بجھانے والے آلات کے بغیر چلنے والی مسافر اور مال بردار گاڑیوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی، ترجمان موٹر وے پولیس نے کہا کہ 24 جون کے بعد فائر ایکسٹنگوئشر کے بغیر مسافر اور مال بردار گاڑیوں کا موٹر ویز میں داخلہ ممنوع ہو گا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Previous Articleسوئٹزر لینڈ میں ایران امریکا مفاہمتی یادداشت پر دستخط کا مقام تبدیل
Next Article بجٹ میں عوام کو ہر ممکن ریلیف دیا اور عالمی مہنگائی کی لہر سے بچایا، وزیرِ اعظم
amirrao
  • Website

Related Posts

قصور: مبینہ زہریلی کھیر نے ہنستے بستے خاندان کو اجاڑ دیا

اکتوبر 29, 2026

مریم نواز سے صدر لاہور چیمبر کی ملاقات، کاروباری برادری کے مسائل پر تبادلہ خیال

اکتوبر 29, 2026

لکی مروت میں 2سالہ بچے کی بوری بند لاش برآمد

اکتوبر 29, 2026
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
الأخيرة

دولت میں 2500 کروڑ روپے کی کمی کے باوجود شاہ رخ بھارت کے امیر ترین اداکار

ستمبر 24, 2026

ملک بھر میں بیس جون تک مزید بارشوں کی پیشگوئی

جون 17, 2026

اداکارہ نیلم منیر کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع؟ تصاویر وائرل

جون 17, 2026

لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے: رانا ثنااللہ

ستمبر 24, 2026
أخبار خاصة
اہم ترین اکتوبر 29, 2026

قصور: مبینہ زہریلی کھیر نے ہنستے بستے خاندان کو اجاڑ دیا

قصور: کنگن پور کے گاؤں محمود خانیکے میں مبینہ زہریلی کھیر کھانے سے ایک ہی…

رونالڈو نے میسی کو پیچھے چھوڑ دیا، 2008 کا بیلن ڈی اور بہترین قرار

اکتوبر 29, 2026

مریم نواز سے صدر لاہور چیمبر کی ملاقات، کاروباری برادری کے مسائل پر تبادلہ خیال

اکتوبر 29, 2026
إتبعنا
  • Facebook
  • YouTube
  • TikTok
  • WhatsApp
  • Twitter
  • Instagram
الأكثر قراءة
8.9
Uncategorized جنوری 15, 2021

السماعات الذكية.. أذنك أصبحت تملك حاسوبا! اشتري الآن

85
Uncategorized جنوری 14, 2021

هل تُفكر في السفر مع أطفالك؟ اجعلها تجربة مميزة

72
Uncategorized جنوری 14, 2021

خطة طوارئ لاستدعاء الجيش وخسائر منتظرة بالمليارات..

Demo
© 2026 جميع الحقوق محفوظة.
  • ہوم
  • Buy Now

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.