Close Menu
Goonj DigitalGoonj Digital
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • موسم
  • وائرل

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً.

اختيارات المحرر

قصور: مبینہ زہریلی کھیر نے ہنستے بستے خاندان کو اجاڑ دیا

اکتوبر 29, 2026

رونالڈو نے میسی کو پیچھے چھوڑ دیا، 2008 کا بیلن ڈی اور بہترین قرار

اکتوبر 29, 2026

مریم نواز سے صدر لاہور چیمبر کی ملاقات، کاروباری برادری کے مسائل پر تبادلہ خیال

اکتوبر 29, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
Facebook X (Twitter) Instagram
Goonj DigitalGoonj Digital
Subscribe
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • موسم
  • وائرل
Goonj DigitalGoonj Digital
You are at:Home»اہم ترین»سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کیلئے پولنگ کا آغاز
اہم ترین

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کیلئے پولنگ کا آغاز

amirraoamirraoاکتوبر 29, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email
  • سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات 27-2026 کا میدان سج گیا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ کا آغاز ہوگیا جو شام 5 بجے تک جاری رہے گا، پاکستان بھر سے 4 ہزار 634 ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔

لاہور میں سب سے زیادہ 1498 رجسٹرڈ ووٹرز ہیں، صدارتی نشست پر احسن بھون گروپ سے امجد علی شاہ اور حامد خان گروپ سے سردار امان خان مدمقابل ہیں۔

سپریم کورٹ بار کے الیکشن میں راولپنڈی اسلام آباد کے 864 وکلا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔

اس کے علاوہ سندھ سے 600 سے زائد وکلا ووٹ کاسٹ کریں گے، کراچی، حیدرآباد، سکھر اور لاڑکانہ میں پولنگ ہوگی۔

سندھ سے نائب صدر کیلئے عبدالوہاب بلوچ اور جام آصف امیدوار ہیں، ایگزیکٹو کمیٹی کی دو نشستوں کیلئے چار امیدوار ہیں، پروفیشنل گروپ سے عامر جمیل ورک اور غلام مجتبیٰ ایگزیکٹو کمیٹی کے امیدوار ہیں، جبکہ انڈپینڈنٹ گروپ کی جانب سے ارشد مبین اور اعجاز اعوان امیدوار ہیں۔

دوسری جانب کراچی میں پولنگ تاخیر کا شکار ہے، پریذائیڈنگ افسر اشتیاق میمن کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کا عملہ پولنگ ایجنٹس کا منتظر ہے، پولنگ ایجنٹس کی موجودگی میں بیلٹ مٹیریل ڈی سیل کیا جائے گا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Previous Articleپشاور سانحے کی انکوائری رپورٹ گورنر کو پیش، سکول مالک ذمہ دار قرار
Next Article بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین نیازی جیل سے پنجاب کارڈیالوجی منتقل
amirrao
  • Website

Related Posts

قصور: مبینہ زہریلی کھیر نے ہنستے بستے خاندان کو اجاڑ دیا

اکتوبر 29, 2026

رونالڈو نے میسی کو پیچھے چھوڑ دیا، 2008 کا بیلن ڈی اور بہترین قرار

اکتوبر 29, 2026

مریم نواز سے صدر لاہور چیمبر کی ملاقات، کاروباری برادری کے مسائل پر تبادلہ خیال

اکتوبر 29, 2026
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
الأخيرة

دولت میں 2500 کروڑ روپے کی کمی کے باوجود شاہ رخ بھارت کے امیر ترین اداکار

ستمبر 24, 2026

ملک بھر میں بیس جون تک مزید بارشوں کی پیشگوئی

جون 17, 2026

اداکارہ نیلم منیر کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع؟ تصاویر وائرل

جون 17, 2026

لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے: رانا ثنااللہ

ستمبر 24, 2026
أخبار خاصة
اہم ترین اکتوبر 29, 2026

قصور: مبینہ زہریلی کھیر نے ہنستے بستے خاندان کو اجاڑ دیا

قصور: کنگن پور کے گاؤں محمود خانیکے میں مبینہ زہریلی کھیر کھانے سے ایک ہی…

رونالڈو نے میسی کو پیچھے چھوڑ دیا، 2008 کا بیلن ڈی اور بہترین قرار

اکتوبر 29, 2026

مریم نواز سے صدر لاہور چیمبر کی ملاقات، کاروباری برادری کے مسائل پر تبادلہ خیال

اکتوبر 29, 2026
إتبعنا
  • Facebook
  • YouTube
  • TikTok
  • WhatsApp
  • Twitter
  • Instagram
الأكثر قراءة
8.9
Uncategorized جنوری 15, 2021

السماعات الذكية.. أذنك أصبحت تملك حاسوبا! اشتري الآن

85
Uncategorized جنوری 14, 2021

هل تُفكر في السفر مع أطفالك؟ اجعلها تجربة مميزة

72
Uncategorized جنوری 14, 2021

خطة طوارئ لاستدعاء الجيش وخسائر منتظرة بالمليارات..

Demo
© 2026 جميع الحقوق محفوظة.
  • ہوم
  • Buy Now

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.