Close Menu
Goonj DigitalGoonj Digital
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • موسم
  • وائرل

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً.

اختيارات المحرر

قصور: مبینہ زہریلی کھیر نے ہنستے بستے خاندان کو اجاڑ دیا

اکتوبر 29, 2026

رونالڈو نے میسی کو پیچھے چھوڑ دیا، 2008 کا بیلن ڈی اور بہترین قرار

اکتوبر 29, 2026

مریم نواز سے صدر لاہور چیمبر کی ملاقات، کاروباری برادری کے مسائل پر تبادلہ خیال

اکتوبر 29, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
Facebook X (Twitter) Instagram
Goonj DigitalGoonj Digital
Subscribe
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • موسم
  • وائرل
Goonj DigitalGoonj Digital
You are at:Home»Uncategorized»مرحوم کے ورثا ذاتی طور پر قرض کی ادائیگی کے ذمہ دار نہیں: لاہور ہائیکورٹ
Uncategorized

مرحوم کے ورثا ذاتی طور پر قرض کی ادائیگی کے ذمہ دار نہیں: لاہور ہائیکورٹ

amirraoamirraoاکتوبر 20, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email
  • لاہور ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ، مرحوم کے ورثا ذاتی طور پر قرض کی ادائیگی کے ذمہ دار نہیں، رہن شدہ جائیداد سے بینک قرض وصول کر سکے گا، عدالت نے نجی بینک کی اپیل کو جزوی طور پر منظور کر لیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چودھری سلطان محمود اور جسٹس تنویر احمد شیخ پر مشتمل 2 رکنی بنچ نے نجی بینک کی اپیل پر فیصلہ جاری کر دیا، چار صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس چودھری سلطان محمود نے تحریر کیا۔

عدالت نے قرار دیا کہ ورثا کی ذاتی ذمہ داری اور انہیں وراثت میں ملنے والی رہن شدہ جائیداد کی قانونی حیثیت دو الگ معاملات ہیں، محض اس بنیاد پر کہ ورثا مرحوم کے قانونی جانشین ہیں، انہیں ایسی قرض کی تجدیدی دستاویزات کے تحت ذاتی طور پر ادائیگی کا ذمہ دار نہیں ٹھہرایا جا سکتا جو قرض دار کی وفات کے بعد تیار کی گئی ہوں۔

جسٹس چودھری سلطان محمود نے فیصلے میں لکھا کہ قرض دار کی وفات سے اس کی زندگی میں رہن رکھی گئی جائیداد پر رہن کا حق ختم نہیں ہوتا، چنانچہ بینک اصل رہن نامے کے تحت رہن شدہ جائیداد سے قرض کی وصولی کا قانونی حق رکھتا ہے، تاہم بعد از وفات تیار کردہ قرض کی تجدیدی دستاویزات کی بنیاد پر ورثا پر ذاتی ذمہ داری عائد نہیں کی جا سکتی۔

عدالت نے نجی بینک کی اپیل جزوی طور پر منظور کرتے ہوئے قرار دیا کہ بینک کو اصل رہن نامے کے تحت جائیداد سے قرض وصول کرنے کا حق حاصل ہے، لیکن مرحوم کی وفات کے بعد تیار کردہ تجدیدی دستاویزات کی بنیاد پر ورثا کو ذاتی طور پر قرض کی ادائیگی کا پابند نہیں بنایا جا سکتا، اس طرح لاہور ہائیکورٹ نے بینکنگ کورٹ کے فیصلے میں جزوی تبدیلی کر دی۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Previous Articleعظمیٰ بخاری نے معین قریشی کے خلاف ہتک عزت کا کیس جیت لیا
Next Article ای پاسپورٹس کے لازمی اجراء کی تاریخ میں توسیع
amirrao
  • Website

Related Posts

ٹارگٹ بیٹنگ اور بولنگ میں اچھا پرفارم کرنا ہے: شاداب خان

اکتوبر 26, 2026

ٹرمپ کا ایران جنگ جلد ختم ہونے کا دعویٰ، تیل کی قیمتیں تیزی سے گرنے کی پیشگوئی

اکتوبر 21, 2026

سہ ملکی سیریز: انگلینڈ کیخلاف پاکستان کے 4 کھلاڑی آؤٹ

اکتوبر 20, 2026
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
الأخيرة

دولت میں 2500 کروڑ روپے کی کمی کے باوجود شاہ رخ بھارت کے امیر ترین اداکار

ستمبر 24, 2026

ملک بھر میں بیس جون تک مزید بارشوں کی پیشگوئی

جون 17, 2026

اداکارہ نیلم منیر کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع؟ تصاویر وائرل

جون 17, 2026

لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے: رانا ثنااللہ

ستمبر 24, 2026
أخبار خاصة
اہم ترین اکتوبر 29, 2026

قصور: مبینہ زہریلی کھیر نے ہنستے بستے خاندان کو اجاڑ دیا

قصور: کنگن پور کے گاؤں محمود خانیکے میں مبینہ زہریلی کھیر کھانے سے ایک ہی…

رونالڈو نے میسی کو پیچھے چھوڑ دیا، 2008 کا بیلن ڈی اور بہترین قرار

اکتوبر 29, 2026

مریم نواز سے صدر لاہور چیمبر کی ملاقات، کاروباری برادری کے مسائل پر تبادلہ خیال

اکتوبر 29, 2026
إتبعنا
  • Facebook
  • YouTube
  • TikTok
  • WhatsApp
  • Twitter
  • Instagram
الأكثر قراءة
8.9
Uncategorized جنوری 15, 2021

السماعات الذكية.. أذنك أصبحت تملك حاسوبا! اشتري الآن

85
Uncategorized جنوری 14, 2021

هل تُفكر في السفر مع أطفالك؟ اجعلها تجربة مميزة

72
Uncategorized جنوری 14, 2021

خطة طوارئ لاستدعاء الجيش وخسائر منتظرة بالمليارات..

Demo
© 2026 جميع الحقوق محفوظة.
  • ہوم
  • Buy Now

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.