Close Menu
Goonj DigitalGoonj Digital
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • موسم
  • وائرل

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً.

اختيارات المحرر

پاکستان اور سعودی عرب کا میڈیا، ثقافت اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

نومبر 3, 2026

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں کی فضا خطرناک حد تک آلودہ

نومبر 3, 2026

مہمند: تحصیل پنڈیالی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید

نومبر 3, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
Facebook X (Twitter) Instagram
Goonj DigitalGoonj Digital
Subscribe
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • موسم
  • وائرل
Goonj DigitalGoonj Digital
You are at:Home»اہم ترین»سید حیدر شاہ کو اقوام متحدہ میں پاکستان کا مستقل مندوب مقرر کرنے کا فیصلہ
اہم ترین

سید حیدر شاہ کو اقوام متحدہ میں پاکستان کا مستقل مندوب مقرر کرنے کا فیصلہ

amirraoamirraoاکتوبر 16, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email
  •  پاکستان نے سید حیدر شاہ کو نیویارک میں اقوام متحدہ کے لیے نیا مستقل مندوب مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق سید حیدر شاہ اس وقت نیدرلینڈز میں پاکستان کے سفیر کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔

سفارتی ذرائع کے مطابق سید حیدر شاہ اس سے قبل نیپال میں پاکستان کے سفیر اور بھارت میں ڈپٹی ہائی کمشنر بھی رہ چکے ہیں، انہوں نے 2002 سے 2006 تک نیویارک میں اقوام متحدہ کے لیے پاکستان کے مستقل مشن میں بھی خدمات انجام دیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کا عہدہ عاصم افتخار احمد کے سیکرٹری خارجہ مقرر ہونے کے بعد خالی ہوا تھا۔

سید حیدر شاہ مارچ 2025 میں نیدرلینڈز میں پاکستان کے سفیر تعینات ہوئے تھے، جبکہ وہ نومبر 2020 سے اکتوبر 2022 تک نیپال میں پاکستان کے سفیر کی حیثیت سے بھی فرائض انجام دے چکے ہیں۔

سفارتی امور کا وسیع تجربہ رکھنے والے سید حیدر شاہ کی اقوام متحدہ میں بطور مستقل مندوب تعیناتی سے متعلق فیصلہ ذرائع نے رپورٹ کیا ہے، اس حوالے سے باضابطہ سرکاری اعلان سامنے آنے پر تقرری کی حتمی حیثیت واضح ہوگی

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Previous Articleسلامتی کونسل کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، حقِ دفاع کی توثیق
Next Article 26 نومبر احتجاج: علیمہ خان پر درج مقدمے کا فیصلہ چوتھی مرتبہ مؤخر
amirrao
  • Website

Related Posts

پاکستان اور سعودی عرب کا میڈیا، ثقافت اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

نومبر 3, 2026

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں کی فضا خطرناک حد تک آلودہ

نومبر 3, 2026

مہمند: تحصیل پنڈیالی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید

نومبر 3, 2026
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
الأخيرة

دولت میں 2500 کروڑ روپے کی کمی کے باوجود شاہ رخ بھارت کے امیر ترین اداکار

ستمبر 24, 2026

ملک بھر میں بیس جون تک مزید بارشوں کی پیشگوئی

جون 17, 2026

اداکارہ نیلم منیر کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع؟ تصاویر وائرل

جون 17, 2026

لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے: رانا ثنااللہ

ستمبر 24, 2026
أخبار خاصة
اہم ترین نومبر 3, 2026

پاکستان اور سعودی عرب کا میڈیا، ثقافت اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ سے پاکستان میں تعینات سعودی عرب کے…

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں کی فضا خطرناک حد تک آلودہ

نومبر 3, 2026

مہمند: تحصیل پنڈیالی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید

نومبر 3, 2026
إتبعنا
  • Facebook
  • YouTube
  • TikTok
  • WhatsApp
  • Twitter
  • Instagram
الأكثر قراءة
8.9
Uncategorized جنوری 15, 2021

السماعات الذكية.. أذنك أصبحت تملك حاسوبا! اشتري الآن

85
Uncategorized جنوری 14, 2021

هل تُفكر في السفر مع أطفالك؟ اجعلها تجربة مميزة

72
Uncategorized جنوری 14, 2021

خطة طوارئ لاستدعاء الجيش وخسائر منتظرة بالمليارات..

Demo
© 2026 جميع الحقوق محفوظة.
  • ہوم
  • Buy Now

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.