Close Menu
Goonj DigitalGoonj Digital
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • موسم
  • وائرل

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً.

اختيارات المحرر

پاکستان اور سعودی عرب کا میڈیا، ثقافت اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

نومبر 3, 2026

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں کی فضا خطرناک حد تک آلودہ

نومبر 3, 2026

مہمند: تحصیل پنڈیالی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید

نومبر 3, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
Facebook X (Twitter) Instagram
Goonj DigitalGoonj Digital
Subscribe
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • موسم
  • وائرل
Goonj DigitalGoonj Digital
You are at:Home»Uncategorized»پاکستان موسمیاتی آفات کے خلاف رہنما کردار ادا کرسکتا ہے: صدر زرداری
Uncategorized

پاکستان موسمیاتی آفات کے خلاف رہنما کردار ادا کرسکتا ہے: صدر زرداری

amirraoamirraoاکتوبر 13, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

صدر مملکت آصف علی زرداری نے قدرتی آفات کے خطرات میں کمی کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی آفات کے خلاف جدوجہد میں محض ایک متاثرہ ملک نہیں بلکہ رہنما کردار بھی ادا کرسکتا ہے، اس مقصد کے لیے قومی اور بین الاقوامی تنظیموں کو آفات سے نمٹنے کی پیشگی تیاری کو اپنی سرگرمیوں کا بنیادی جزو بنانا ہوگا۔

صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان کے لیے یہ دن خصوصی اہمیت رکھتا ہے، قدرتی آفات کے تجربات نے ہمیں سکھایا ہے کہ صرف آفات کے بعد ردعمل ظاہر کرنا کافی نہیں، بلکہ ان سے نمٹنے کے لیے پیشگی تیاری اور مؤثر منصوبہ بندی ضروری ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان کے قدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی نظام نے خطرات کی پیشگی نشاندہی کے لیے قابل ذکر کام کیا ہے، مقامی آبادیاں اور مقامی حکومتیں قدرتی آفات کے خلاف دفاع کی پہلی صف ہیں، اس لیے انہیں مضبوط بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

صدر آصف علی زرداری نے زور دیا کہ قدرتی آفات کے خطرات میں کمی کے لیے علاقائی تعاون کو فروغ دیا جائے اور خطے کے ممالک مشترکہ خطرات سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کریں، قبل از وقت انتباہ سے متعلق اطلاعات سرحدوں کے پار فوری طور پر پہنچنی چاہئیں تاکہ ممکنہ نقصانات کو کم کیا جاسکے گا۔

صدر مملکت کا کہنا تھا کہ پاکستان سیلابوں، زلزلوں، شدید گرمی کی لہروں اور خشک سالی جیسے چیلنجز کا سامنا کرچکا ہے اور قدرتی آفات کے باعث انسانی زندگیوں، گھروں اور امیدوں کو پہنچنے والے نقصانات کی قیمت بھی جانتا ہے۔

انہوں نے مشترکہ دریاؤں اور قدرتی آفات سے جڑے مشترکہ خطرات کے حوالے سے وسیع تر بین الاقوامی تعاون کی ضرورت پر بھی زور دیا اور کہا کہ باہمی اشتراک، بروقت معلومات کی فراہمی اور پیشگی تیاری کے ذریعے آفات سے ہونے والے نقصانات میں کمی لائی جاسکتی ہے۔ 

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Previous Articleغیر قانونی حملوں کیخلاف ترکیہ اپنے سعودی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے: اردگان
Next Article ہوائی اڈوں کو نشانہ بنانا عمرہ زائرین کی سلامتی خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے: سعودیہ
amirrao
  • Website

Related Posts

بھارت میں انتخابی فہرستوں پر تنازع شدت اختیار کر گیا، نئی دہلی میں بڑا احتجاج

نومبر 3, 2026

ٹارگٹ بیٹنگ اور بولنگ میں اچھا پرفارم کرنا ہے: شاداب خان

اکتوبر 26, 2026

ٹرمپ کا ایران جنگ جلد ختم ہونے کا دعویٰ، تیل کی قیمتیں تیزی سے گرنے کی پیشگوئی

اکتوبر 21, 2026
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
الأخيرة

دولت میں 2500 کروڑ روپے کی کمی کے باوجود شاہ رخ بھارت کے امیر ترین اداکار

ستمبر 24, 2026

ملک بھر میں بیس جون تک مزید بارشوں کی پیشگوئی

جون 17, 2026

اداکارہ نیلم منیر کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع؟ تصاویر وائرل

جون 17, 2026

لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے: رانا ثنااللہ

ستمبر 24, 2026
أخبار خاصة
اہم ترین نومبر 3, 2026

پاکستان اور سعودی عرب کا میڈیا، ثقافت اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ سے پاکستان میں تعینات سعودی عرب کے…

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں کی فضا خطرناک حد تک آلودہ

نومبر 3, 2026

مہمند: تحصیل پنڈیالی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید

نومبر 3, 2026
إتبعنا
  • Facebook
  • YouTube
  • TikTok
  • WhatsApp
  • Twitter
  • Instagram
الأكثر قراءة
8.9
Uncategorized جنوری 15, 2021

السماعات الذكية.. أذنك أصبحت تملك حاسوبا! اشتري الآن

85
Uncategorized جنوری 14, 2021

هل تُفكر في السفر مع أطفالك؟ اجعلها تجربة مميزة

72
Uncategorized جنوری 14, 2021

خطة طوارئ لاستدعاء الجيش وخسائر منتظرة بالمليارات..

Demo
© 2026 جميع الحقوق محفوظة.
  • ہوم
  • Buy Now

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.