Close Menu
Goonj DigitalGoonj Digital
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • موسم
  • وائرل

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً.

اختيارات المحرر

پاکستان اور سعودی عرب کا میڈیا، ثقافت اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

نومبر 3, 2026

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں کی فضا خطرناک حد تک آلودہ

نومبر 3, 2026

مہمند: تحصیل پنڈیالی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید

نومبر 3, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
Facebook X (Twitter) Instagram
Goonj DigitalGoonj Digital
Subscribe
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • موسم
  • وائرل
Goonj DigitalGoonj Digital
You are at:Home»اہم ترین»ضلعی عدالتوں میں آرمز آرڈیننس کے 86 فیصد سے زائد مقدمات کے فیصلے کردیئے
اہم ترین

ضلعی عدالتوں میں آرمز آرڈیننس کے 86 فیصد سے زائد مقدمات کے فیصلے کردیئے

amirraoamirraoاکتوبر 10, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email
  • چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم کی پالیسز پر عمل درآمد سے صوبہ بھر کی ضلعی عدالتوں میں پاکستان آرمز آرڈیننس 1965کے تحت 2023 تک کے زیر التواء86 فیصد سے زائد مقدمات کے فیصلے کر دیئے گئے۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم کی جانب سے جاری ہدایات کی روشنی میں پنجاب بھر کی ضلعی عدلیہ سائلین کو جلد اور معیاری انصاف کی فراہمی یقینی بنا رہی ہے، اسی سلسلہ میں گزشتہ 6 ماہ کے قلیل عرصہ کے دوران فاضل چیف جسٹس کی خصوصی ہدایات پر پنجاب کی ضلعی عدالتوں میں پاکستان آرمز آرڈیننس 1965 کے تحت2023 تک کے زیر التواء 3ہزار397 مقدمات میں سے 2ہزار934 مقدمات کے فیصلے کر دیئے گئے ہیں۔

پنجاب کے 17 اضلاع میں پاکستان آرمز آرڈیننس 1965 کے تحت2023 تک کے تمام مقدمات کے فیصلے کر دیئے گئے ہیں، جبکہ باقی اضلاع میں 2023 تک کے زیر التواء463 مقدمات میں سے بڑی تعداد زیر التواء مرڈر ٹرائلز کے ساتھ منسلک ہے۔

چیف جسٹس مس عالیہ نیلم کی جانب سے مزید ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ متذکرہ زیر التواء مقدمات کے ساتھ منسلک مرڈر ٹرائلز کو جلد از جلد مکمل کیا جائے تاکہ پاکستان آرمز آرڈیننس 1965 کے تحت باقی مانندہ مقدمات کے فیصلے بھی جلد ہو سکیں۔

وکلا کا کہنا ہے کہ یہ سنگِ میل چیف جسٹس مس عالیہ نیلم کی جانب سے جاری خصوصی ہدایات، جدید عدالتی اصلاحات، موثر کیس مینجمنٹ سسٹم، فعال نگرانی اور شفافیت پر مبنی حکمت عملی کی بدولت عبور کیا گیا ہے، عدالتی نظام کی ڈیجیٹلائزیشن سے ناصرف زیر التواء مقدمات کی تعداد میں خاطر خواہ کمی آرہی ہے بلکہ وکلاء اور سائلین کا نظامِ عدل پر اعتماد بھی مزید مستحکم ہوا ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Previous Articleلاہور ہائیکورٹ نے واپڈا ہاؤسنگ سوسائٹی کی اپیل خارج کر دی
Next Article بلاول بھٹو کا پی ٹی آئی کو انتہاپسندی کی سیاست ترک کرنے کا مشورہ
amirrao
  • Website

Related Posts

پاکستان اور سعودی عرب کا میڈیا، ثقافت اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

نومبر 3, 2026

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں کی فضا خطرناک حد تک آلودہ

نومبر 3, 2026

مہمند: تحصیل پنڈیالی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید

نومبر 3, 2026
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
الأخيرة

دولت میں 2500 کروڑ روپے کی کمی کے باوجود شاہ رخ بھارت کے امیر ترین اداکار

ستمبر 24, 2026

ملک بھر میں بیس جون تک مزید بارشوں کی پیشگوئی

جون 17, 2026

اداکارہ نیلم منیر کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع؟ تصاویر وائرل

جون 17, 2026

لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے: رانا ثنااللہ

ستمبر 24, 2026
أخبار خاصة
اہم ترین نومبر 3, 2026

پاکستان اور سعودی عرب کا میڈیا، ثقافت اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ سے پاکستان میں تعینات سعودی عرب کے…

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں کی فضا خطرناک حد تک آلودہ

نومبر 3, 2026

مہمند: تحصیل پنڈیالی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید

نومبر 3, 2026
إتبعنا
  • Facebook
  • YouTube
  • TikTok
  • WhatsApp
  • Twitter
  • Instagram
الأكثر قراءة
8.9
Uncategorized جنوری 15, 2021

السماعات الذكية.. أذنك أصبحت تملك حاسوبا! اشتري الآن

85
Uncategorized جنوری 14, 2021

هل تُفكر في السفر مع أطفالك؟ اجعلها تجربة مميزة

72
Uncategorized جنوری 14, 2021

خطة طوارئ لاستدعاء الجيش وخسائر منتظرة بالمليارات..

Demo
© 2026 جميع الحقوق محفوظة.
  • ہوم
  • Buy Now

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.