Close Menu
Goonj DigitalGoonj Digital
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • موسم
  • وائرل

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً.

اختيارات المحرر

پاکستان اور سعودی عرب کا میڈیا، ثقافت اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

نومبر 3, 2026

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں کی فضا خطرناک حد تک آلودہ

نومبر 3, 2026

مہمند: تحصیل پنڈیالی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید

نومبر 3, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
Facebook X (Twitter) Instagram
Goonj DigitalGoonj Digital
Subscribe
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • موسم
  • وائرل
Goonj DigitalGoonj Digital
You are at:Home»اہم ترین»پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج عالمی یومِ ذہنی صحت منایا جا رہا ہے
اہم ترین

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج عالمی یومِ ذہنی صحت منایا جا رہا ہے

amirraoamirraoاکتوبر 10, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email
  •  دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی عالمی یومِ ذہنی صحت آج منایا جا رہا ہے، جس کا مقصد ذہنی صحت سے متعلق آگاہی اجاگر کرنا، سماجی بدنامی اور امتیازی سلوک کا خاتمہ اور متاثرہ افراد کے لیے علاج و معاونت کی سہولتوں کو بہتر بنانا ہے۔

اقوامِ متحدہ کے مطابق پاکستان میں قریباً 3 کروڑ 24 لاکھ افراد کو ذہنی صحت کی نگہداشت درکار ہے، تاہم ملک کی صرف 5 فیصد آبادی کو ذہنی صحت کی خدمات تک رسائی حاصل ہے، جس کے باعث علاج سے محروم افراد کا تناسب قریباً 95 فیصد ہے۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ہر ایک لاکھ آبادی کے لیے ماہرینِ نفسیات کی تعداد قریباً 0.19 ہے، جبکہ زیادہ آمدنی والے ممالک میں یہ اوسط 7 فی ایک لاکھ ہے۔ ماہرین کی محدود تعداد اور علاج کی سہولتوں تک ناکافی رسائی ذہنی صحت کے شعبے میں بڑے چیلنجز ہیں۔

حکومتِ پاکستان نے یکم اکتوبر کو عالمی ادارۂ صحت، اقوامِ متحدہ کے ادارۂ اطفال اور دیگر شراکت داروں کے تعاون سے قومی ذہنی صحت پالیسی 2026–2035 کا اجرا کیا تھا، جس کا مقصد ذہنی صحت کی نگہداشت کو بہتر بنانا اور ضرورت مند افراد تک خدمات کی رسائی بڑھانا ہے۔

اس سال عالمی یومِ ذہنی صحت کا موضوع ’ذہنی صحت کے مسائل سے گزرنے والے افراد کے تجربات سنیں، حقیقی آوازیں، حقیقی تبدیلی‘ ہے، عالمی ادارۂ صحت کے مطابق اس مہم کا مقصد ذہنی صحت کے مسائل کا سامنا کرنے والے افراد کے تجربات کو پالیسی سازی، علاج اور معاونت کے نظام کا حصہ بنانا ہے۔ 

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Previous Articleآٹے کی قیمتوں میں اضافے پر مریم نواز برہم، 10 ارب روپے کی سبسڈی منظور
Next Article سپریم کورٹ نے عدالتی اور ادارہ جاتی اصلاحات پر جامع رپورٹ جاری کردی
amirrao
  • Website

Related Posts

پاکستان اور سعودی عرب کا میڈیا، ثقافت اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

نومبر 3, 2026

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں کی فضا خطرناک حد تک آلودہ

نومبر 3, 2026

مہمند: تحصیل پنڈیالی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید

نومبر 3, 2026
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
الأخيرة

دولت میں 2500 کروڑ روپے کی کمی کے باوجود شاہ رخ بھارت کے امیر ترین اداکار

ستمبر 24, 2026

ملک بھر میں بیس جون تک مزید بارشوں کی پیشگوئی

جون 17, 2026

اداکارہ نیلم منیر کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع؟ تصاویر وائرل

جون 17, 2026

لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے: رانا ثنااللہ

ستمبر 24, 2026
أخبار خاصة
اہم ترین نومبر 3, 2026

پاکستان اور سعودی عرب کا میڈیا، ثقافت اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ سے پاکستان میں تعینات سعودی عرب کے…

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں کی فضا خطرناک حد تک آلودہ

نومبر 3, 2026

مہمند: تحصیل پنڈیالی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید

نومبر 3, 2026
إتبعنا
  • Facebook
  • YouTube
  • TikTok
  • WhatsApp
  • Twitter
  • Instagram
الأكثر قراءة
8.9
Uncategorized جنوری 15, 2021

السماعات الذكية.. أذنك أصبحت تملك حاسوبا! اشتري الآن

85
Uncategorized جنوری 14, 2021

هل تُفكر في السفر مع أطفالك؟ اجعلها تجربة مميزة

72
Uncategorized جنوری 14, 2021

خطة طوارئ لاستدعاء الجيش وخسائر منتظرة بالمليارات..

Demo
© 2026 جميع الحقوق محفوظة.
  • ہوم
  • Buy Now

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.