Close Menu
Goonj DigitalGoonj Digital
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • موسم
  • وائرل

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً.

اختيارات المحرر

پاکستان اور سعودی عرب کا میڈیا، ثقافت اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

نومبر 3, 2026

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں کی فضا خطرناک حد تک آلودہ

نومبر 3, 2026

مہمند: تحصیل پنڈیالی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید

نومبر 3, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
Facebook X (Twitter) Instagram
Goonj DigitalGoonj Digital
Subscribe
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • موسم
  • وائرل
Goonj DigitalGoonj Digital
You are at:Home»اہم ترین»سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے قومی ٹیم کا ٹریننگ سیشن آج سے ہوگا
اہم ترین

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے قومی ٹیم کا ٹریننگ سیشن آج سے ہوگا

amirraoamirraoاکتوبر 7, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email
  •  پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے لیے پاکستان ٹیم آج سے پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پہلے پریکٹس سیشن میں شرکت کرے گی۔

دوسری جانب مہمان ٹیم کے کھلاڑیوں نے گزشتہ روز پریکٹس سیشن میں بھرپور ٹریننگ کی۔

واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان بھی کیا جاچکا ہے۔

ٹی ٹوئنٹی سیریز صاحبزادہ فرحان کی قیادت میں عبدالصمد، ابرار احمد، عرفات منہاس، فخر زمان، حسن نواز اور محمد عمران رندھاوا پر مشتمل ہے۔

خواجہ نافع بطور وکٹ کیپر اسکواڈ کا حصہ ہوں گے جبکہ معاذ صداقت، نسیم شاہ، صائم ایوب بھی اسکواڈ میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے نوجوان رضا اللّٰہ کو بھی اسکواڈ کا حصہ بنالیا گیا ہے۔

سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں محمد سلمان مرزا، شاداب خان اور سفیان مقیم بھی شامل ہوں گے۔

پاکستان اور سری لنکا کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ جمعہ 9 اکتوبر کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا جبکہ سیریز کے بقیہ دونوں میچز بھی راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں 11 اور 13 اکتوبر کو ہوں گے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Previous Articleنوواک جوکووچ نے کیریئر کا 102واں ٹائٹل جیت لیا
Next Article عالمی و مقامی مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی
amirrao
  • Website

Related Posts

پاکستان اور سعودی عرب کا میڈیا، ثقافت اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

نومبر 3, 2026

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں کی فضا خطرناک حد تک آلودہ

نومبر 3, 2026

مہمند: تحصیل پنڈیالی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید

نومبر 3, 2026
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
الأخيرة

دولت میں 2500 کروڑ روپے کی کمی کے باوجود شاہ رخ بھارت کے امیر ترین اداکار

ستمبر 24, 2026

ملک بھر میں بیس جون تک مزید بارشوں کی پیشگوئی

جون 17, 2026

اداکارہ نیلم منیر کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع؟ تصاویر وائرل

جون 17, 2026

لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے: رانا ثنااللہ

ستمبر 24, 2026
أخبار خاصة
اہم ترین نومبر 3, 2026

پاکستان اور سعودی عرب کا میڈیا، ثقافت اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ سے پاکستان میں تعینات سعودی عرب کے…

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں کی فضا خطرناک حد تک آلودہ

نومبر 3, 2026

مہمند: تحصیل پنڈیالی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید

نومبر 3, 2026
إتبعنا
  • Facebook
  • YouTube
  • TikTok
  • WhatsApp
  • Twitter
  • Instagram
الأكثر قراءة
8.9
Uncategorized جنوری 15, 2021

السماعات الذكية.. أذنك أصبحت تملك حاسوبا! اشتري الآن

85
Uncategorized جنوری 14, 2021

هل تُفكر في السفر مع أطفالك؟ اجعلها تجربة مميزة

72
Uncategorized جنوری 14, 2021

خطة طوارئ لاستدعاء الجيش وخسائر منتظرة بالمليارات..

Demo
© 2026 جميع الحقوق محفوظة.
  • ہوم
  • Buy Now

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.