Close Menu
Goonj DigitalGoonj Digital
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • موسم
  • وائرل

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً.

اختيارات المحرر

آئینی عدالت نے پشاور ہائیکورٹ کو 3 ایم پی او کے مقدمات سننے سے روک دیا

نومبر 5, 2026

وزیراعظم کی فیول سبسڈی نہ دینے والے پٹرول پمپس کے لائسنس منسوخ کرنے کی ہدایت

نومبر 5, 2026

گورنر راج: الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات مؤخر کر دیئے

نومبر 5, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
Facebook X (Twitter) Instagram
Goonj DigitalGoonj Digital
Subscribe
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • موسم
  • وائرل
Goonj DigitalGoonj Digital
You are at:Home»اہم ترین»لاہور ہائیکورٹ: چارج دیر سے فریم ہونے پر دوبارہ ٹرائل کی درخواست مسترد
اہم ترین

لاہور ہائیکورٹ: چارج دیر سے فریم ہونے پر دوبارہ ٹرائل کی درخواست مسترد

amirraoamirraoستمبر 30, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور ہائیکورٹ: چارج دیر سے فریم ہونا بے قاعدگی، مگر ٹرائل خودبخود کالعدم نہیں

لاہور ہائیکورٹ نے قرار دیا ہے کہ فوجداری مقدمے میں چارج دیر سے فریم ہونا قانونی بے قاعدگی ہے، تاہم صرف اس بنیاد پر ٹرائل کالعدم یا دوبارہ شروع نہیں کیا جا سکتا، جب تک یہ ثابت نہ ہو کہ اس سے کسی فریق کو حقیقی نقصان یا انصاف کی ناکامی ہوئی۔

جسٹس محمد جواد ظفر نے فہد انور کی جانب سے دائر اپیل پر فیصلہ سناتے ہوئے دو ملزمان کی بریت کے خلاف اپیل خارج کر دی۔

عدالت نے قرار دیا کہ چارج فریم کیے بغیر استغاثہ کی شہادت ریکارڈ کرنا قانونی طریقہ کار کے خلاف ہے، تاہم اس مقدمے میں ملزمان پورے ٹرائل کے دوران عدالت میں موجود رہے اور ان کے وکلا نے گواہوں پر جرح بھی کی۔

فیصلے کے مطابق یہ ثابت نہیں ہوسکا کہ چارج دیر سے فریم ہونے کے باعث ملزمان کو کوئی حقیقی نقصان پہنچا یا کوئی اہم شہادت ریکارڈ ہونے سے رہ گئی۔

عدالت نے مزید قرار دیا کہ استغاثہ ملزمان کا جرم شک سے بالاتر ثابت کرنے میں ناکام رہا۔ عینی شاہد نہ ہونے، شواہد میں تضادات، مبینہ آلۂ جرم برآمد نہ ہونے اور آزاد گواہوں کی عدم پیشی سمیت دیگر وجوہات بھی سامنے آئیں۔

لاہور ہائیکورٹ نے کہا کہ صرف قانونی بے قاعدگی کی بنیاد پر ڈی نوو ٹرائل کا حکم دینا استغاثہ کو اپنی خامیاں دور کرنے کا دوسرا موقع دینے کے مترادف ہوگا، لہٰذا بریت کے خلاف اپیل خارج کر دی گئی۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Previous Articleزندہ دلان لاہور کیلئے بڑی خوشخبری! 10 روزہ بسنت منانے کی منظوری
Next Article پنجاب میں 33 موبائل پولیس سٹیشن فعال، خواتین کے لیے 6 مخصوص وینز
amirrao
  • Website

Related Posts

آئینی عدالت نے پشاور ہائیکورٹ کو 3 ایم پی او کے مقدمات سننے سے روک دیا

نومبر 5, 2026

وزیراعظم کی فیول سبسڈی نہ دینے والے پٹرول پمپس کے لائسنس منسوخ کرنے کی ہدایت

نومبر 5, 2026

گورنر راج: الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات مؤخر کر دیئے

نومبر 5, 2026
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
الأخيرة

دولت میں 2500 کروڑ روپے کی کمی کے باوجود شاہ رخ بھارت کے امیر ترین اداکار

ستمبر 24, 2026

ملک بھر میں بیس جون تک مزید بارشوں کی پیشگوئی

جون 17, 2026

اداکارہ نیلم منیر کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع؟ تصاویر وائرل

جون 17, 2026

لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے: رانا ثنااللہ

ستمبر 24, 2026
أخبار خاصة
اہم ترین نومبر 5, 2026

آئینی عدالت نے پشاور ہائیکورٹ کو 3 ایم پی او کے مقدمات سننے سے روک دیا

آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان نے کہا کہ ہم اس معاملے میں…

وزیراعظم کی فیول سبسڈی نہ دینے والے پٹرول پمپس کے لائسنس منسوخ کرنے کی ہدایت

نومبر 5, 2026

گورنر راج: الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات مؤخر کر دیئے

نومبر 5, 2026
إتبعنا
  • Facebook
  • YouTube
  • TikTok
  • WhatsApp
  • Twitter
  • Instagram
الأكثر قراءة
8.9
Uncategorized جنوری 15, 2021

السماعات الذكية.. أذنك أصبحت تملك حاسوبا! اشتري الآن

85
Uncategorized جنوری 14, 2021

هل تُفكر في السفر مع أطفالك؟ اجعلها تجربة مميزة

72
Uncategorized جنوری 14, 2021

خطة طوارئ لاستدعاء الجيش وخسائر منتظرة بالمليارات..

Demo
© 2026 جميع الحقوق محفوظة.
  • ہوم
  • Buy Now

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.