Close Menu
Goonj DigitalGoonj Digital
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • موسم
  • وائرل

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً.

اختيارات المحرر

پاکستان اور سعودی عرب کا میڈیا، ثقافت اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

نومبر 3, 2026

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں کی فضا خطرناک حد تک آلودہ

نومبر 3, 2026

مہمند: تحصیل پنڈیالی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید

نومبر 3, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
Facebook X (Twitter) Instagram
Goonj DigitalGoonj Digital
Subscribe
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • موسم
  • وائرل
Goonj DigitalGoonj Digital
You are at:Home»اہم ترین»حکومت کا یکساں گیس ٹیرف نافذ کرنے کا فیصلہ، آئی ایم ایف سے منظوری لی جائے گی
اہم ترین

حکومت کا یکساں گیس ٹیرف نافذ کرنے کا فیصلہ، آئی ایم ایف سے منظوری لی جائے گی

amirraoamirraoستمبر 29, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    یکم جولائی 2027 سے گیس کا یکساں ٹیرف نافذ کرنے کی تیاری

    وزارتِ توانائی نے یکم جولائی 2027 سے ملک میں یکساں گیس ٹیرف نافذ کرنے کے لیے آئی ایم ایف سے منظوری لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

    مجوزہ اصلاحات کے تحت گیس کے موجودہ 12 سلیبز ختم کرکے صارفین کو بتدریج تقریباً 1,708 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو کے اوسط یکساں ٹیرف کی طرف منتقل کیا جائے گا۔

    حکومت کو کراس سبسڈی ختم کرنے کے لیے کم آمدن والے گھرانوں کو براہِ راست مالی مدد دینے کی غرض سے تقریباً 162 ارب روپے مختص کرنا ہوں گے۔

    نئی تجویز کے مطابق گیس پر ریلیف کا معیار کھپت کے بجائے گھریلو آمدن ہوگی اور مستحق صارفین کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے مالی معاونت فراہم کی جا سکتی ہے۔

    نئی پالیسی سے گھریلو صارفین کے گیس بلوں میں اضافے جبکہ صنعتی اور تجارتی شعبے کے لیے نرخوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleقطر نے ہمارے مؤقف سے امریکا کو آگاہ کر دیا، اب جواب کا انتظار ہے: عراقچی
    Next Article پاکپتن میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، کالعدم ٹی ٹی پی کا دہشتگرد گرفتار
    amirrao
    • Website

    Related Posts

    پاکستان اور سعودی عرب کا میڈیا، ثقافت اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    نومبر 3, 2026

    لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں کی فضا خطرناک حد تک آلودہ

    نومبر 3, 2026

    مہمند: تحصیل پنڈیالی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید

    نومبر 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Demo
    الأخيرة

    دولت میں 2500 کروڑ روپے کی کمی کے باوجود شاہ رخ بھارت کے امیر ترین اداکار

    ستمبر 24, 2026

    ملک بھر میں بیس جون تک مزید بارشوں کی پیشگوئی

    جون 17, 2026

    اداکارہ نیلم منیر کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع؟ تصاویر وائرل

    جون 17, 2026

    لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے: رانا ثنااللہ

    ستمبر 24, 2026
    أخبار خاصة
    اہم ترین نومبر 3, 2026

    پاکستان اور سعودی عرب کا میڈیا، ثقافت اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ سے پاکستان میں تعینات سعودی عرب کے…

    لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں کی فضا خطرناک حد تک آلودہ

    نومبر 3, 2026

    مہمند: تحصیل پنڈیالی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید

    نومبر 3, 2026
    إتبعنا
    • Facebook
    • YouTube
    • TikTok
    • WhatsApp
    • Twitter
    • Instagram
    الأكثر قراءة
    8.9
    Uncategorized جنوری 15, 2021

    السماعات الذكية.. أذنك أصبحت تملك حاسوبا! اشتري الآن

    85
    Uncategorized جنوری 14, 2021

    هل تُفكر في السفر مع أطفالك؟ اجعلها تجربة مميزة

    72
    Uncategorized جنوری 14, 2021

    خطة طوارئ لاستدعاء الجيش وخسائر منتظرة بالمليارات..

    Demo
    © 2026 جميع الحقوق محفوظة.
    • ہوم
    • Buy Now

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.