Close Menu
Goonj DigitalGoonj Digital
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • موسم
  • وائرل

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً.

اختيارات المحرر

قصور: مبینہ زہریلی کھیر نے ہنستے بستے خاندان کو اجاڑ دیا

اکتوبر 29, 2026

رونالڈو نے میسی کو پیچھے چھوڑ دیا، 2008 کا بیلن ڈی اور بہترین قرار

اکتوبر 29, 2026

مریم نواز سے صدر لاہور چیمبر کی ملاقات، کاروباری برادری کے مسائل پر تبادلہ خیال

اکتوبر 29, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
Facebook X (Twitter) Instagram
Goonj DigitalGoonj Digital
Subscribe
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • موسم
  • وائرل
Goonj DigitalGoonj Digital
You are at:Home»اہم ترین»چلاس: جی بی سکاؤٹس کی پٹرولنگ گاڑی پر فائرنگ، 3 اہلکار زخمی
اہم ترین

چلاس: جی بی سکاؤٹس کی پٹرولنگ گاڑی پر فائرنگ، 3 اہلکار زخمی

amirraoamirraoستمبر 28, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email
  • گلگت بلتستان کے علاقے چلاس میں شیر نالہ کے قریب بشیداس زیرو پوائنٹ پر جی بی سکاؤٹس کی پٹرولنگ گاڑی پرفائرنگ سے 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق پہاڑی کی جانب سے فائرنگ کے نتیجے میں 3 اہلکار زخمی ہوئے، جن میں 2 ایس ایس یوپولیس اہلکار اور ایک جی بی سکاؤٹس جوان شامل ہیں۔ زخمی اہلکاروں کو بشیداس ایف ڈبلیو او ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین نے بشیداس زیرو پوائنٹ کے قریب جی بی سکاؤٹس کی پٹرولنگ گاڑی پر نامعلوم شرپسندوں کی فائرنگ کے واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے آئی جی اور تمام متعلقہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو حملے میں ملوث عناصر کی فوری گرفتاری کے لیے بھرپور کارروائی کی ہدایت کی ہے۔

انہوں نے آئی جی گلگت بلتستان کو ہدایت کی کہ واقعے کی فوری، جامع اور غیر جانب دارانہ تحقیقات کی جائیں اور حملہ آوروں کی شناخت کے لیے تمام دستیاب وسائل، جدید تفتیشی ذرائع اور انٹیلی جنس معلومات بروئے کار لائی جائیں۔

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے واضح ہدایت کی کہ مجرمان کی گرفتاری میں کسی قسم کی تاخیر یا غفلت برداشت نہیں کی جائے گی، وزیراعلیٰ نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہدایت کی کہ واقعے کے محرکات، منصوبہ سازوں، سہولت کاروں اور معاونین کا بھی سراغ لگایا جائے اور جو بھی عناصر اس حملے میں براہِ راست یا بالواسطہ ملوث پائے جائیں ان کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔

وزیراعلیٰ نے متعلقہ انتظامیہ اور سکیورٹی اداروں کو ہدایت کی کہ بشیداس، شیر نالہ او1ر ملحقہ علاقوں میں سرچ اور کومبنگ آپریشنز، نگرانی اور سکیورٹی اقدامات مزید مؤثر بنائے جائیں اور مشتبہ افراد کی نقل و حرکت پر کڑی نظر رکھی جائے۔

انہوں نے کہا کہ قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کو نشانہ بنانے والے عناصر ریاست کی رٹ کو چیلنج کر رہے ہیں، تاہم انہیں قانون کی گرفت سے بچنے نہیں دیا جائے گا، انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ حملہ آوروں کو ہر صورت قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ 

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Previous Articleمریم نواز مری پہنچ گئیں، منگل کو اہم اجلاس طلب کرلیا
Next Article بانی پی ٹی آئی کا حکم ملا تو دوبارہ وزیراعلیٰ بن سکتا ہوں: علی امین گنڈاپور
amirrao
  • Website

Related Posts

قصور: مبینہ زہریلی کھیر نے ہنستے بستے خاندان کو اجاڑ دیا

اکتوبر 29, 2026

رونالڈو نے میسی کو پیچھے چھوڑ دیا، 2008 کا بیلن ڈی اور بہترین قرار

اکتوبر 29, 2026

مریم نواز سے صدر لاہور چیمبر کی ملاقات، کاروباری برادری کے مسائل پر تبادلہ خیال

اکتوبر 29, 2026
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
الأخيرة

دولت میں 2500 کروڑ روپے کی کمی کے باوجود شاہ رخ بھارت کے امیر ترین اداکار

ستمبر 24, 2026

ملک بھر میں بیس جون تک مزید بارشوں کی پیشگوئی

جون 17, 2026

اداکارہ نیلم منیر کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع؟ تصاویر وائرل

جون 17, 2026

لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے: رانا ثنااللہ

ستمبر 24, 2026
أخبار خاصة
اہم ترین اکتوبر 29, 2026

قصور: مبینہ زہریلی کھیر نے ہنستے بستے خاندان کو اجاڑ دیا

قصور: کنگن پور کے گاؤں محمود خانیکے میں مبینہ زہریلی کھیر کھانے سے ایک ہی…

رونالڈو نے میسی کو پیچھے چھوڑ دیا، 2008 کا بیلن ڈی اور بہترین قرار

اکتوبر 29, 2026

مریم نواز سے صدر لاہور چیمبر کی ملاقات، کاروباری برادری کے مسائل پر تبادلہ خیال

اکتوبر 29, 2026
إتبعنا
  • Facebook
  • YouTube
  • TikTok
  • WhatsApp
  • Twitter
  • Instagram
الأكثر قراءة
8.9
Uncategorized جنوری 15, 2021

السماعات الذكية.. أذنك أصبحت تملك حاسوبا! اشتري الآن

85
Uncategorized جنوری 14, 2021

هل تُفكر في السفر مع أطفالك؟ اجعلها تجربة مميزة

72
Uncategorized جنوری 14, 2021

خطة طوارئ لاستدعاء الجيش وخسائر منتظرة بالمليارات..

Demo
© 2026 جميع الحقوق محفوظة.
  • ہوم
  • Buy Now

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.