Close Menu
Goonj DigitalGoonj Digital
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • موسم
  • وائرل

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً.

اختيارات المحرر

پاکستان اور سعودی عرب کا میڈیا، ثقافت اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

نومبر 3, 2026

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں کی فضا خطرناک حد تک آلودہ

نومبر 3, 2026

مہمند: تحصیل پنڈیالی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید

نومبر 3, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
Facebook X (Twitter) Instagram
Goonj DigitalGoonj Digital
Subscribe
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • موسم
  • وائرل
Goonj DigitalGoonj Digital
You are at:Home»Uncategorized»ٹارگٹ بیٹنگ اور بولنگ میں اچھا پرفارم کرنا ہے: شاداب خان
Uncategorized

ٹارگٹ بیٹنگ اور بولنگ میں اچھا پرفارم کرنا ہے: شاداب خان

amirraoamirraoاکتوبر 26, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email
  •  ٹرائی نیشن سیریز کے میچ میں انگلینڈ کے خلاف ناقابل شکست سنچری اسکور کرنے والے شاداب خان نے کہا ہے کہ ٹارگٹ یہی ہے کہ بیٹنگ اور بولنگ میں اچھا پرفارم کروں۔

قذافی سٹیڈیم میں میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو میں شاداب خان نے کہا کہ سنچری فیملی کے نام کروں گا اور انہی کو اس کا کریڈٹ دوں گا، مجھےکراؤڈ کی کوئی آواز نہیں آرہی تھی، اس وقت الگ زون ہوتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ٹارگٹ یہی ہے کہ بیٹنگ اور بولنگ میں اچھا پرفارم کروں، سینئر پلیئر کے ناطے مجھے یہ نہیں تھا کہ کس نمبر پر جا رہا ہوں مجھے بس اچھا لگا کہ اننگز اچھی رہی۔

سنچری میکر نے مزید کہا کہ میکسویل کی اننگز ورلڈ کپ کی اننگز کی تھی، یہ ایک سیریز کی اننگز ہے جو کہ اچھی رہی۔

اُن کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ ابھی بہت دور ہے اتنے دور کا نہیں سوچتے، اگر منتخب ہو جاتا ہوں تو کوشش ہو گی پاکستان کو ورلڈ کپ جتوائیں۔

اس سے قبل میچ پریزنٹیشن کے دوران کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ شاداب اور حارث نے جو کر دکھایا اس کے لیے میرے پاس الفاظ نہیں، اس پارٹنرشپ سے خوشی ہوئی۔

اس موقع پر شاداب خان نے کہا کہ حارث روف نے بھرپور ساتھ دیا، آج کنڈیشن مختلف تھیں، انگلینڈ کے بولرز دباؤ میں تھے۔

انہوں نے مزید کہا کہ خوش ہوں میری اننگز کی وجہ سے ٹیم جیتی، کنڈیشن دیکھ کر اندازہ ہوا کہ بولرز دباؤ میں آسکتے ہیں۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Previous Articleآزاد کشمیر کے غیور عوام نے کالعدم ایکشن کمیٹی کو یکسر مسترد کر دیا
Next Article پاکستان نے سلامتی کونسل میں ویٹو پاور کی توسیع کی مخالفت کر دی
amirrao
  • Website

Related Posts

بھارت میں انتخابی فہرستوں پر تنازع شدت اختیار کر گیا، نئی دہلی میں بڑا احتجاج

نومبر 3, 2026

ٹرمپ کا ایران جنگ جلد ختم ہونے کا دعویٰ، تیل کی قیمتیں تیزی سے گرنے کی پیشگوئی

اکتوبر 21, 2026

سہ ملکی سیریز: انگلینڈ کیخلاف پاکستان کے 4 کھلاڑی آؤٹ

اکتوبر 20, 2026
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
الأخيرة

دولت میں 2500 کروڑ روپے کی کمی کے باوجود شاہ رخ بھارت کے امیر ترین اداکار

ستمبر 24, 2026

ملک بھر میں بیس جون تک مزید بارشوں کی پیشگوئی

جون 17, 2026

اداکارہ نیلم منیر کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع؟ تصاویر وائرل

جون 17, 2026

لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے: رانا ثنااللہ

ستمبر 24, 2026
أخبار خاصة
اہم ترین نومبر 3, 2026

پاکستان اور سعودی عرب کا میڈیا، ثقافت اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ سے پاکستان میں تعینات سعودی عرب کے…

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں کی فضا خطرناک حد تک آلودہ

نومبر 3, 2026

مہمند: تحصیل پنڈیالی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید

نومبر 3, 2026
إتبعنا
  • Facebook
  • YouTube
  • TikTok
  • WhatsApp
  • Twitter
  • Instagram
الأكثر قراءة
8.9
Uncategorized جنوری 15, 2021

السماعات الذكية.. أذنك أصبحت تملك حاسوبا! اشتري الآن

85
Uncategorized جنوری 14, 2021

هل تُفكر في السفر مع أطفالك؟ اجعلها تجربة مميزة

72
Uncategorized جنوری 14, 2021

خطة طوارئ لاستدعاء الجيش وخسائر منتظرة بالمليارات..

Demo
© 2026 جميع الحقوق محفوظة.
  • ہوم
  • Buy Now

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.